English to Urdu Translation

art found in 126 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next
26.ArteritisNoun
(امراضِيات) شَريان کی سوجَن ۔ شَريانی وَرم ۔
27.Arteryn.
رگ جاں ۔ رگ شریان یعنی وہ رگ جس سے تمام جسم میں خون پہنچتا ہے۔ لال رگ
Latin
شَریان ۔ وہ شَریان جو خُون کو جِسَم کے دُوسرے حِصّوں میں لے جاتی ہے
Noun
نَسّ ۔ اِستَوانی قِسَم کی ناليوں کا نِظام جِن کے ذَريعے خُون دِل سے بَدَن کے تَمام حِصوں تَک پہنچتا ہے اور پھِر وَريدوں کے ذَريعے واپس آتا ہے ۔
28.ArtesianAdjective
فَواری ۔ کُنواں ۔ ايک قِسَم کے کُنويں کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
29.Artesian wellNoun
فواری کنواں ۔ کِسی پائپ کو زمین میں اِتنی گہرائی تک لے جانا کہ وہ پانی تک پہنچ جاۓ ۔
30.Artfuladj.
چھلیا ۔ فریبی ۔ عیار ۔ فیلسوسف ۔ متفنی
Adjective
پُر فَن ۔ عيّار ۔ پيچدار ۔ چالاک ۔ چال باز ۔
31.Artfullyadj.
چھل سے ۔ عیاری سے ۔ چالاکی سے
Adverb
چابُکدَستی سے ۔ چالاکی سے ۔ مَکّاری سے ۔
32.Artfulnessn.
عیاری ۔ چالاکی ۔ فیلسوفی ۔ حرفت ۔ فطرت ۔ فریب ۔ چھل ۔ روباہ بازی ۔ پھلاسڑے بازی
Noun
چابُکدَستی ۔ مَکّاری ۔
33.Artfulnessesn.
عیاری ۔ چالاکی ۔ فیلسوفی ۔ حرفت ۔ فطرت ۔ فریب ۔ چھل ۔ روباہ بازی ۔ پھلاسڑے بازی
Noun
چابُکدَستی ۔ مَکّاری ۔
34.ArthodyniaGreek
دَردِ مُفاصَل ۔ جوڑ میں دَرد
35.ArthoendoscopyGreek
آرتھر اینڈو سکوپی ۔ اینڈو سکوپ کا اِستَعمال کَر کے دَرد کا اندرُونی مَنظَر جانچنا
36.ArthographyGreek
مُفاصَل نِگاری ۔ مُفاصَلیات ۔ دَرد کا ایکس رے
37.ArthoplastyGreek
تَکوین مُفَصَّل ۔ ایک مَصنُوعی جوڑ کی بَناوَٹ ۔
38.ArthrNoun
جوڑ ۔ نقرس ۔ وجع مُفاصل ۔ جوڑوں میں سوجن اور درد ۔
39.ArthralgiaGreek
جوڑوں کا دَرد ۔ جوڑ میں دَرد ۔ یہ اِصلاح اُس وَقت اِستَعمال کی جاتی ہے جَب جوڑوں میں دَرد تو ہو مَگَر وَرم یا سوزِش نہ ہو
Noun
(امراضِيات) وَجَع مُفاصِل ۔ جوڑوں کا دَرد ۔
40.ArthralgicAdjective
وَجَع مُفاصِل ۔ جوڑوں کے دَرد سے مُتَعلِق ۔
41.ArthrectomyGreek
مُفَصِّل بَراری ۔ جوڑ کا قطع
42.ArthriticNoun, Adjective
نَقرَس يا وَرم مُفاصِل سے مُتَعلِق يا اس کا شِکار مَريض ۔
43.ArthriticallyAdverb
مَفَصِلی طَور پَر ۔
44.ArthritisNoun
نَقرَس ۔ جوڑوں ميں کِسی طَرَح کی سُوجَن ۔
45.ArthroclasiaGreek
فَتاق جَساہ ۔ حَرکَت پَیدا کَرنے کے لیے جوڑ کے کہفہ میں چِپکاو کا ٹُوٹنا
46.ArthrodesisGreek
تَنشیتِ مُفَصَّل ۔ آپریشَن کے ذریعے جوڑ کی سَختی ۔ بَذریعہ جراحی یا پلاسٹِک سَرجَری جوڑ کا عِلاج
47.ArthrogramNoun
جوڑ کی ایکسرے فِلم
48.ArthrologyNoun
عِلمِ طِب کی وہ شاخ جِس میں جوڑوں اور اِن کی بیماریوں کے بارے میں مُطالِعَہ کیا جاتا ہے
49.ArthromereNoun
حيوانيات ۔ مَفَصِل پارہ ۔ کِسی مَفاصلی يا جوڑ بَند خَصُوصاً بے ريڑھ جانوَر کے حَلقَہ جِسم ميں سے کوئی ايک ۔
50.ArthropodNoun
مفّصِلی پايَہ ۔ جوڑ بَند ۔
art found in 126 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.