English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Backbitesv. a.
پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا
Verb
اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔
127.Backbitingn.
چغلی ۔چغل خوری ۔ غیبت ۔ نندا
v. a.
پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا
Verb
اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔
128.Backbittenv. a.
پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا
Verb
اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔
129.Backbonen.
ریڑھ کی ہڈی ۔ کمر کا بانس
بيک بون ۔ ريڑھ کی ہڈی
Noun
ریڑھ کی ہڈی ۔ یہ ایک ہڈی نہیں ہے ۔ بلکہ چھبیس ہڈیوں کا مجموعہ ہے ۔جِس میں سے ہر ہڈی علیحدہ کی جا سکتی ہے ۔
130.Backbonedadj.
مضبوط ۔ جفاکش ۔ ہمت والا
131.Backbonesn.
ریڑھ کی ہڈی ۔ کمر کا بانس
بيک بون ۔ ريڑھ کی ہڈی
Noun
ریڑھ کی ہڈی ۔ یہ ایک ہڈی نہیں ہے ۔ بلکہ چھبیس ہڈیوں کا مجموعہ ہے ۔جِس میں سے ہر ہڈی علیحدہ کی جا سکتی ہے ۔
132.Backdoorn.
چور دروازہ ۔ (wicket) چور کھڑکی
133.Backedوعدَہ خَلافی کا ۔
n.
1. پیٹھ ۔ پشت
2. گُدّی
3. پیچھا ۔پچھواڑا ۔ پچھاڑی ۔ عقب
4. پشتہ
v.n.
1. ہٹنا ۔ پیچھے ہٹنا ۔ اُلٹے پاؤں یاقدم پھرنا
2. اڑنا
v. a.
1. چڑھنا ۔ سوار ہونا
2. سہارا دینا ۔ مدد دینا ۔ مضبوط کرنا ۔ تائید کرنا
3. پشتہ چڑھانا
1. الٹے پاؤں ۔ الٹا
2. پیچھے ۔ پچھلی طرف ۔پچھواڑے
3. بدلے میں ۔ عوض میں
4. پھر ۔ دوبارہ ۔ مکرر
بيک ۔ پيچھے ۔ پيٹھ
Noun
پُشت ۔ پيٹھ ۔ کَمَر ۔
134.Backern.
مددگار ۔ پوٹھ وال ۔ حمایتی ۔ حامی ۔ آڑی ۔پشت پناہ ۔ پشتی بان
Noun
ٹيک ۔ سَہارا ۔ حامی ۔ پُشت پَناہ ۔
135.Backersn.
مددگار ۔ پوٹھ وال ۔ حمایتی ۔ حامی ۔ آڑی ۔پشت پناہ ۔ پشتی بان
Noun
ٹيک ۔ سَہارا ۔ حامی ۔ پُشت پَناہ ۔
136.BackfireNoun
اُوپر کی طرف پسٹن کا دھکا شُروع ہونے سے قبل موٹر کار کے اِنجن کے سلنڈر میں دھماکہ ۔
137.Backfriendn.
چھپا دشمن
138.Backgammonn.
تختہٴ نرد ۔ نرد کا تختہ
139.Backgammonedn.
تختہٴ نرد ۔ نرد کا تختہ
140.Backgammoningn.
تختہٴ نرد ۔ نرد کا تختہ
141.Backgammonsn.
تختہٴ نرد ۔ نرد کا تختہ
142.Backgroundn.
پچھواڑا ۔ پیچھے کا صحن ۔ پائیں گاہ
Noun
پس منظر ۔ پچھواڑا ۔
143.Background musicNoun
پَس مَنظَر موسيقی ۔ ہَم کار موسيقی ۔
144.Background radiationNoun
تابکاری ۔ یہ کائناتی شُعاعوں اور ہر قِسم کے مادّے میں تابکار عناصر کی براۓ نام موجُودگی سے پیدا ہوتی ہے ۔
145.Backhousen.
پچھواڑے ۔ پَیخانہ ۔ ٹٹی (Privy)
146.BackingNoun
خلاف ساعتیت باد ۔ دائیں سے بائیں جانِب گھُوم کر ہوا کا رُخ تبدیل ہونا ۔
n.
1. پیٹھ ۔ پشت
2. گُدّی
3. پیچھا ۔پچھواڑا ۔ پچھاڑی ۔ عقب
4. پشتہ
v.n.
1. ہٹنا ۔ پیچھے ہٹنا ۔ اُلٹے پاؤں یاقدم پھرنا
2. اڑنا
v. a.
1. چڑھنا ۔ سوار ہونا
2. سہارا دینا ۔ مدد دینا ۔ مضبوط کرنا ۔ تائید کرنا
3. پشتہ چڑھانا
1. الٹے پاؤں ۔ الٹا
2. پیچھے ۔ پچھلی طرف ۔پچھواڑے
3. بدلے میں ۔ عوض میں
4. پھر ۔ دوبارہ ۔ مکرر
بيک ۔ پيچھے ۔ پيٹھ
Noun
پُشت ۔ پيٹھ ۔ کَمَر ۔
147.Backing a docomentدستاویزات پر عبارت ظہری لگانا ۔
148.Backing a warrantوارنٹ پر تحریر ظہری بغرض تکمیل لکھنا ۔
149.BackpayNoun
تَنخواہ بَقايا ۔
150.Backroomn.
پچھلا کمرا
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.