English to Urdu Translation
bail found in 36 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Bailliwick | Noun قُرق امين ۔ بيلف يا کارِندے کا دائرَہ اِختِيار اور دَفتَر ۔ |
27. | Bailment | Noun سپَرداری ۔ قيدی کی ضَمانَت پَر رَہائی ۔ |
28. | Bailment on trust | امانتی تحویل ۔ |
29. | Bailor | n. امانت رکھنے والا ۔ تحویل کنندہ Noun تحویل کنندہ ۔ تحویل گزار ۔ |
30. | Bailout | Noun ہَوائی جَہاز سے بَذَرِيعَہ پيرا شُوٹ ، جُست لَگانے يا کُود جانے کا عمَل ۔ |
31. | Bailpiece | Noun مچلکہ ۔ ضمانت نامہ ۔ |
32. | Bails | n. 1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی 2. ضامن ۔ کفیل 3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ 4. گُلّی ۔گِلّی v. a. 1. ضامنی یا ضمانت دینا 2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا Verb کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔ |
33. | Bailsman | Noun پيشَہ وَر ضامَن ۔ کَرائے کا ضامَن ۔ |
34. | Baily furnace | Noun برقی بھٹی جو لوہے اور فولاد کو گرم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
35. | Baily's beads | Noun مُکَمَل سُورَج گرہَن کے فوراً بَعد يا پہلے چاند کی سَطَح پَر پَہاڑوں کی اوٹ سے سُورج کی چَمَکتی ہُوئی پَٹی ۔ |
36. | Baily, s beads | Noun حرزات بیلی ۔ چمکدار نقاط جو سُورج گرہن مُکمل ہونے سے ذرا قبل چاند کے کِنارے پر نظر آتے ہیں ۔ |
bail found in 36 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.