English to Urdu Translation
1. | Balukh sher mazari | Noun, Name بلخ شیر مزاری، مزاری قبیلہ کے سردار، 8 جولائی 1928 کو پید اہوئے۔ آپ مختصر عرصے کے لئے پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہے۔ جناب نواز شریف کی حکومت ختم ہونے اور آپ کو بحال کرنے کے وقت کے دوران آپ نے نگران وزیراعظم کی ذمہ داریاں سر انجام دیں۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.