English to Urdu Translation

bank found in 53 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.Bankern.
صراف ۔ ساہوکار ۔ ساہ ۔ کوٹھی وال
بینکار ۔ بنک میں کام کرنے والا شخص ۔
بينکر ۔ ساہو کار ۔ صراف ۔
Noun
ساہُو کار ۔ نال باز ۔ صَراف ۔
27.Banker's bill of exchangeNoun
ہُنڈی جو مُلکی يا غير مُلکی بينک کے نام ہو اور کِسی فَرد يا کاروباری ادارے کے کھاتے سے جاری نَہ ہُوئی ہو ۔
28.Banker's guarnteeضمانت بنک کار ۔ اعوام کو بھرتی کرتے وقت بنک جو ضمانت مانگتا ہے ۔
29.Banker's lienNoun
بنکار کا حق قانونی ۔ بنک میں کام کرنے والے شخص کا قانونی حق ۔
30.Bankersn.
صراف ۔ ساہوکار ۔ ساہ ۔ کوٹھی وال
بینکار ۔ بنک میں کام کرنے والا شخص ۔
بينکر ۔ ساہو کار ۔ صراف ۔
Noun
ساہُو کار ۔ نال باز ۔ صَراف ۔
31.Bankhart`s operationNoun
شانے کی ہَڈّی اُتَر جائے تو اُس کو جوڑنے کا جَدید طَریقہ
32.Bankingn.
ساہوکارہ ۔ صرافہ ۔ دھن بیوہار
Noun
بينک ميں کام کَرنے والے کا پيشَہ ۔
n.
1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ
2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل
3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی
v. a.
1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا
2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا
بينک ۔
Noun
کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا
n.
عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن
تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔
Noun
بينک تَعطيل ۔
33.Banking companyبنکنگ کمپنی ۔ بنکاری کمپنی ۔
34.Banking firmبنکاری فرم جو بنکاری کا کام کرتی ہے ۔
35.Banking legislationNoun, Verb
بنکاری قانون سازی ۔ قانون کے حکم کے مطابق قانون سازی کرنا ۔
36.Bankingsn.
ساہوکارہ ۔ صرافہ ۔ دھن بیوہار
Noun
بينک ميں کام کَرنے والے کا پيشَہ ۔
37.Banknoten.
نوٹ ۔ کاغذی سکہ ۔ لوٹ (Cor.)
38.Banknotesn.
نوٹ ۔ کاغذی سکہ ۔ لوٹ (Cor.)
39.Bankruptn.adj.
دیوالیہ ۔ ٹٹ پونجیا
بينک رپٹ ۔ ديواليہ ۔
Noun
دیوالیہ ۔ بائیکاٹ ۔ قانون کا نقصان ہونا ۔
Adjective
ديوالِيَہ ۔ قَرَضدار ۔
40.Bankrupt lawقانون دوالگی ۔
41.Bankrupt's certificateصداقت نامہ دیوالگی ۔
42.Bankrupt, dischargedبری الزمہ دیوالگی ۔
43.Bankrupt, undischargedغیر بری الذمہ دوالگی ۔
44.Bankrupt, voluntaryارادی یا اختیاری دیوالیہ ۔
45.Bankruptciesn.
دیوالا ۔ دیوالیہ ہونے کی حالت ۔ دیوالیہ پن
Noun
دوالہ ۔ دیوالیہ پن ۔ دوالگی ۔
Noun
ديوالِيَہ پَن ۔ محرومی ۔
46.Bankruptcyn.
دیوالا ۔ دیوالیہ ہونے کی حالت ۔ دیوالیہ پن
Noun
دوالہ ۔ دیوالیہ پن ۔ دوالگی ۔
Noun
ديوالِيَہ پَن ۔ محرومی ۔
47.Bankruptcy. adjudication ofعدالت کا کسی کو دیوالیہ قرار دینا ۔ تصفیہ دیوالگی ۔
48.Bankruptedn.adj.
دیوالیہ ۔ ٹٹ پونجیا
بينک رپٹ ۔ ديواليہ ۔
Noun
دیوالیہ ۔ بائیکاٹ ۔ قانون کا نقصان ہونا ۔
Adjective
ديوالِيَہ ۔ قَرَضدار ۔
49.Bankruptingn.adj.
دیوالیہ ۔ ٹٹ پونجیا
بينک رپٹ ۔ ديواليہ ۔
Noun
دیوالیہ ۔ بائیکاٹ ۔ قانون کا نقصان ہونا ۔
Adjective
ديوالِيَہ ۔ قَرَضدار ۔
50.Bankruptsn.adj.
دیوالیہ ۔ ٹٹ پونجیا
بينک رپٹ ۔ ديواليہ ۔
Noun
دیوالیہ ۔ بائیکاٹ ۔ قانون کا نقصان ہونا ۔
Adjective
ديوالِيَہ ۔ قَرَضدار ۔
bank found in 53 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.