English to Urdu Translation

beat%20time found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.BaatinNoun, Adjective
باطِن ﷺ ۔ پوشيدہ امور کو جاننے والا ۔ خفيہ امور کو جاننے والا ۔ وحی سے اطلاع پانے والا نبی ۔ معراج پر جانے والا اللہ کا پيارا نبی ۔
2.BatmanNoun
اردلی ۔ مُلازِم کے طَور پَر برطانوی فوجی افسر کے ساتھ رہنے والا ۔
3.Batonn.
عصا ۔ کانسٹیبل کا ڈنڈا ۔ بینڈ ماسٹر کی چھڑی
Noun
ڈنڈا ۔ چھَڑی يا عصَا جو کِسی عہدے کی علامَت ہو ۔
4.Battenv.n.
موٹا تازہ یا فربہ ہونا
Noun
بَلّی ۔گُٹکا ۔
Noun
لکڑی کی بلیاں جِن سے مِلا کر پتلی پتلی پٹیاں دیوار یا چھت میں جُڑ دی جاتی ہیں ۔
5.Beat downVerb, Phrase
مار بھَگانا ۔ چِت کَر دينا ۔
6.Beat timeVerb, Phrase
(موسيقی) تال دينا ۔
7.Beatenadj.
ہارا ہوا ۔ گھسا ہوا ۔ پامال ۔ تھکا ہوا ۔ پٹا ہوا ۔ پست
Adjective
پامال ۔ فَرسُودَہ ۔ تھَکا ہُوا ۔
n.
1. مار ۔ وار ۔ چوٹ ۔ تھپکی ۔ صدمہ
2. گشت ۔ حلقہ ۔ علاقہ ۔ حد
v.n.
1. ٹکرانا ۔ مارنا
2. دھڑکنا ۔ دھک دھک کرنا ۔ اُچھلنا ۔ پھڑکنا
v. a.
1. پیٹنا ۔ مارنا ۔ ٹھوکنا ۔ زدوکوب کرنا
2. کوٹنا ۔ کچلنا
3. چھانٹنا
4. گھڑنا ۔ چھیتنا ۔کوٹنا ۔پیٹنا
5. پھینٹنا ۔ متھنا ۔ لتھنا
6. جیتنا ۔ ہرانا ۔ ہٹانا ۔ چھیکنا ۔ مات کرنا ۔ فتح کرنا ۔ شکست دینا
بيٹ ، مارنا ۔ زود وکوب کرنا ۔
L. Quod Vide
دِل اور رَگوں میں خُون کی دھَڑکَن
Verb
پيٹنا ۔ بار بار مارنا ۔
8.Bed timeNoun
سونے کا وَقَت ۔
9.Bediddenadj.
صاحب فراش ۔ کھاٹ لگو
10.Bedouinn.
بدو ۔ خانہ بدوش
11.Bedtimen.
سوون بیلا ۔ سونے کا وقت
12.BetaineNoun
(کِيمِيا ، عِلم ادوِيَہ) صاف شِيريں ذائقَہ ۔
13.Betimeadv.
سویرے ۔ آگے ۔ پہلے ۔ بروقت ۔ وقت سے ۔ ٹھیک وقت پر ۔ بر محل
14.BetonyNoun
سُنبَلِ طِبی ۔
15.Betweenprep.
بیچ ۔ بیچ میں ۔ میں ۔ درمیان ۔ مابین
Adverb, Preposition
کے درمیان ۔ کے بیچ میں ۔ کسی چیز یا جگہ کا اندرونی حصّہ ۔
Preposition
بيچ ميں ۔ اندَر ۔ دَرمِيان ۔
16.Bid inجائداد زیادہ قیمت پر فروخت کرنا ۔
17.Biddenv. a.
1. آ گیا کرنا ۔ ارشاد کرنا ۔ حکم کرنا
2. بلانا ۔ نوتنا ۔ دعوت کرنا
3. بولی بولنا ۔ دام لگانا
n.
بولی ۔ دام
Verb
بولی دینا ۔ اعوام میں زیادہ رقم مقرر کرنا ۔ اجلاس یا ایسی جگی جہاں چیزیں بکتی ہوں وہاں اُن چیزوں کی قیمت لگانا ۔
Verb
پيشکَش کَرنا ۔ حُکَم دينا ۔
18.Biothinحیاتین ب کَمپلیکس کا ایک رُکَن ۔ حیاتین ایچ اوو مَدَد گار خامرہ آر
19.BiotinNoun
(حَياتی کِيمِيا) حَيات بَخش ۔
20.Bittenv. a.
1. کاٹنا ۔ پھاڑنا ۔ کاٹ کھانا ۔ بھنبوڑنا ۔ بڑکی بھرنا
2. لگنا ۔ چرمرانا ۔ جلانا
3. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ تھامنا
4. منہ مارنا
5. ٹھگنا ۔ چھلنا ۔ جُل دینا
n.
1. بُڑکا ۔ بُڑکی
2. چھیڑ
3. دھوکا
Verb
دانت سے کاٹنا ۔ سخت تکلیف پہنچانا ۔ دندی کاٹنا ۔ کسی چیز کو منھ میں لے کر کاٹنا ۔
Verb
دانت سے کاٹنا ۔ توڑنا ۔
21.Bitumenn.
رال ۔ نفت
Noun
رال ۔نَفَت ۔
22.Boat manNoun
ملاّح ۔ کشتی بان ۔ کشتی والا۔ مانجھی
Noun
کشتی بان ۔ مَلّاح ۔
23.Boatmann.
ملاح ۔ مانجھی ۔ ڈانڈی ۔ کشتی بان ۔ ناؤ والا ۔ کھویا ۔ کھے وٹیا
24.Boatmenn.
ملاح ۔ مانجھی ۔ ڈانڈی ۔ کشتی بان ۔ ناؤ والا ۔ کھویا ۔ کھے وٹیا
25.BodoniNoun
بوڈونی ٹائپ ۔ اٹلی کے طابع بوڈونی کا وضع کردہ ٹائپ۔
Noun
اِٹلی کے طابع بوڈونی کا وَضَع کَردَہ ٹائپ ۔
beat%20time found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.