English to Urdu Translation

bell found in 49 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Bellowsn.
1. دھونکنی ۔ کھال ۔ بھاتی
2. پھیپھڑے (lungs)
بے لوز ۔ دھونکنی ۔
v.
1. ڈکرانا ۔ دڑوکنا
2. چلانا ۔ چیخنا ۔ چیخ مارنا
27.Bellsn.
گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ گھونگرو ۔ ٹال ۔ نیپُر
بيل ۔ گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔
28.Bellwethern.
اگلی بھیڑ
29.Bellwethersn.
اگلی بھیڑ
30.Bellyn.
1. پیٹ ۔ جھینڈ ۔ جھوج ۔ ڈھڈ ۔ اُدر ۔ شکم
2. کوکھ ۔ دھرن ۔ پیٹ ۔ کوٹھا ۔ بچہ دان ۔ رِحم
v.n.
پھولنا ۔ اُبھر آنا ۔ اپھرنا
بيلی ۔ پيٹ ۔
Noun
پيٹ ۔ اِنسانی جِسَم کا حِصَہ ۔ شِکَم ۔ معدَہ ۔ بَطَن ۔ اِنسانی جِسَم کا حِصَہ ۔
31.Belly acheNoun
پيٹ کا دَرد ۔ مَڑوڑ ۔ شَکايت کَرنا ۔
32.Belly bandNoun
کَمَر بَند ۔ بِطان ۔
33.Belly buttonNoun
ناف ۔ مَرکَز ۔ بيچ ۔
34.Belly landVerb, Interjection
پيٹ کے بَل اُتَرنا ۔
35.Belly laughNoun
زِندَہ دِلانَہ قہقہَہ ۔
36.Bellyachen.
پیٹ کا درد ۔ مڑوڑا ۔ درد شکم ۔ قولنج
37.Bellyachedn.
پیٹ کا درد ۔ مڑوڑا ۔ درد شکم ۔ قولنج
38.Bellyachesn.
پیٹ کا درد ۔ مڑوڑا ۔ درد شکم ۔ قولنج
39.Bellyachingn.
پیٹ کا درد ۔ مڑوڑا ۔ درد شکم ۔ قولنج
40.Bellybandn.
پیٹی ۔ پٹکا ۔ تنگ ۔ کمر بند
41.Bellyboundadj.
جس کے پیٹ میں اڑ ہو ۔ جسے قبض ہو ۔ قبض بند
42.Bellyfuln.
پیٹ بھراؤ ۔ بھر پیٹ
43.Bellyfulsn.
پیٹ بھراؤ ۔ بھر پیٹ
44.Bellygodn.
بہت کھانے والا ۔ پیٹو ۔ کھاؤ ۔ شکم پرور
45.Bellyingn.
1. پیٹ ۔ جھینڈ ۔ جھوج ۔ ڈھڈ ۔ اُدر ۔ شکم
2. کوکھ ۔ دھرن ۔ پیٹ ۔ کوٹھا ۔ بچہ دان ۔ رِحم
v.n.
پھولنا ۔ اُبھر آنا ۔ اپھرنا
بيلی ۔ پيٹ ۔
Noun
پيٹ ۔ اِنسانی جِسَم کا حِصَہ ۔ شِکَم ۔ معدَہ ۔ بَطَن ۔ اِنسانی جِسَم کا حِصَہ ۔
46.Bellypinchedadj.
بھوکا ۔ بھوکا بنگالی ۔ بُھک مُوا ۔ پیٹ کا مارا ۔ کال کا ٹوٹا ۔ کال کا مارا ۔ ندیدا
47.Bellytimbern.
گھڑا بھرنا ۔روکھے سوکھے ٹکڑے ۔ مسّی کسّی ۔ دال دلیا
48.Bellywormn.
گنڈوآ ۔ گِنڈار ۔ کینچوا
49.Bell`s maniaNoun
بَرق تھیراپی سے قَبل ایک مُہلِک بیماری تھی ۔ ہَزیانی کیفیَت ۔ ذہنی اِنتشار کا آخری دَرجہ
bell found in 49 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.