English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next | ||
1001. | Capital levy | Noun مَحصُولِ سَرمايَہ ۔ سَرمايَہ کاری اثاثوں پَر مَحصُول ۔ |
1002. | Capital account | Noun حساب سرمایہ ۔ سرمایہ کھاتہ ۔ Noun سَرمايَہ کھاتَہ ۔ حِساباتِ سَرمايَہ ۔ |
1003. | Capital asset | Noun اصل مالک ۔ اصل اثاثہ جات ۔ |
1004. | Capital assets. | Noun, Plural اصَل اثاثَہ ۔ سازوسامان اور موجُودَہ نَقدی ۔ |
1005. | Capital assued | Noun جاری کردہ سرمایہ ۔ ایسا سرمایہ جو قوم پر خرچ کیا جائے ۔ |
1006. | Capital cost | Noun اصل لاگت ۔ |
1007. | Capital duty | Noun اصل محصول ۔ بنیادی محصول ۔ |
1008. | Capital fixed | Noun قائم سرمایہ ۔ |
1009. | Capital gain | Noun مُنافَع سَرمايَہ ۔ مالی اثاثوں کی فَروخَت سے ہونے والا فائدَہ ۔ |
1010. | Capital gains | Noun سرمایہ جاتی فائدے ۔ |
1011. | Capital intensive | Adjective جاذِبِ سَرمايَہ ۔ مال کی پيدائش سے مُتَعلِق ۔ |
1012. | Capital levy | Noun محصول سرمایہ ۔ حاصل ہونے والی رقم یا سرمایہ جو حکومت کی طرف سے ملتا ہے ۔ |
1013. | Capital paid | Noun ادا شدہ سرمایہ ۔ ایسی رقم جو مل چکی ہو جو دی جا چکی ہو ۔ |
1014. | Capital punishment | Noun سزائے سنگین ۔ سنگین سزا ۔ لوٹ مار ۔ ڈاکہ زنی ۔ زنا بالجبر ۔ Noun سَزائے موت ۔ اِنتَہائی سَزا ۔ |
1015. | Capital reserve | Noun سرمایہ محفوظ ۔ ایسا سرمایہ جس کو حکومت محفوظ کرتی ہے ۔ |
1016. | Capital sentence | Noun حکم سزائے موت ۔ سزائے موت کا حکم دینا ۔ حکومت کی طرف سے کسی مجرم کو پھانسی کا حکم دینا ۔ |
1017. | Capital shop | Noun بَڑا جَنگی جَہاز ۔ |
1018. | Capital stock | Noun سرمایہ ۔ پونجی ۔ بچی کچی رقم ۔ Noun (بازارِ حِصَص) پُونجی ۔ اصَل سَرمايَہ ۔ |
1019. | Capital subscribed | Noun سرمایہ وصول ۔ وہ سرمایہ جو حکومت کی طرف سے ملا ہو یا وصول کیا جائے ۔ |
1020. | Capital, authorised | Noun منظور شدہ سرمایہ ۔ |
1021. | Capital, called | Noun سرمایہ طلب کردہ ۔ |
1022. | Capital, uncalled | Noun سرمایہ غیر مطلوبہ ۔ ایسا سرمایہ جو منافع سے ملا ہو ۔ |
1023. | Capital, unpaid | Noun سرمایہ غیر ادا شدہ ۔ ایسی رقم جو ابھی حکومت کی طرف سے نہ ملی ہو ۔ |
1024. | Capitalism | Noun سرمایہ داری ۔ سرمایہ داری نظام ۔ ایسا نظام جس میں رقم کی خبر ہو ۔ Noun نِظامِ سَرمايَہ داری ۔ |
1025. | Capitalist | n. پونجی والا ۔ سرمایہ دار ۔ مہاجن ۔ ساہوکار ۔ کوٹھی وال ۔ سیٹھ Noun سرمایہ دار ۔ جس کے پاس خوب مال و دولت ہو ۔ Noun سَرمايَہ دار ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.