English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next
1201.Carbon dioxide, Noun
(کيمِيا) کاربَن ڈائی آکسائيڈ ۔
1202.Carbon disulfideNoun
(کيمِيا) کاربَن ڈائی سَلفائڈ ۔
1203.Carbon finNoun
کاربَن فِن ۔
1204.Carbon monoxideNoun
بے رَنگ ۔ بے بُو اور بہَت زَہريلی گيس ۔
1205.Carbon paperNoun
کاربَن کاغَذ ۔ نَقَل گير کاغَذ ۔
1206.Carbon processNoun
کاربَنی طَباعت ۔ کاغَذ پَر فوٹو گرافی يا تَصوير کی چھَپائٰی ۔
1207.Carbon tetrachlorideNoun
کاربَن ٹيٹرا کَلورائڈ ۔ ايک بے رَنگ نا سوختی رَقيق زَہريلا مادَّہ ۔
1208.Carbon.کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں
1209.CarbonadoNoun
گوشت کا گُودنا اور بھُوننا ۔
1210.Carbonaten.
نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے
Noun
کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔
1211.Carbonatedn.
نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے
Noun
کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔
1212.Carbonatesn.
نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے
Noun
کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔
1213.Carbonatingn.
نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے
Noun
کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔
1214.CarbonationNoun
کاربُونيٹ بَنانے يا کاربَن ڈائی آکسائيڈ بھَرنے کا عمَل ۔
1215.Carbonicadj.
کوئلے کا
Adjective
کاربَنی ۔ کوئلے کا ۔ جو کاربَن کا ہو يا کاربَن رَکھتا ہو ۔
1216.Carbonic acidNoun
کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کا محلُول مثلاً سوڈا واٹر ۔
Noun
کوئلے کا تيزاب ۔
1217.Carbonic acid gasNoun
کاربانِک ايسَڈ گيس ۔
1218.Carbonicacidn.
کوئلے کا تیزاب
1219.CarboniferousAdjective
کاربَن خيز ۔ کوئلَہ رَکھنے والا ۔
1220.Carboniferous rocksNoun
کاربن خیز یا کاربن دار چٹانیں ۔ چٹانوں کی وہ تہیں جو ستائیس کروڑ سال قبل وجُود میں آئیں ۔
1221.CarboniumNoun
ايک مُثبَت بَرقی بار دار اور شَديد رَدِ عمَل والا نامِياتی بَرق پارَہ ۔
1222.CarbonizationNoun
کاربَن کاری ۔ کاربَن بَنانے کا عمَل ۔
1223.Carbonizev.
کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا
Noun
کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔
Verb
نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔
1224.Carbonizedv.
کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا
Noun
کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔
Verb
نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔
1225.CarbonizerNoun
کاربَن کار ۔ کاربَن بَنانے والا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.