English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Cajun, cajan, cajinNoun
کاجون ۔ اکادی فرانسيسِيوں کی لوزيانی نَسَل کا فَرد ۔
227.Cajuputn.
کایا پتی تیل
228.Caken.
1. روٹی ۔ کاک
2. چپاتی ۔ ٹکیا ۔ سُہال
v.n.
پپڑیانا ۔ پپڑی جمنا ۔ پپڑانا
Noun, Verb, Interjection
کُلچَہ ۔ نان ۔ پيسٹری ۔
229.Cake walkNoun
مَٹَک چال ۔ امريکی حَبشِيوں کا رَقص ۔
230.Cakedn.
1. روٹی ۔ کاک
2. چپاتی ۔ ٹکیا ۔ سُہال
v.n.
پپڑیانا ۔ پپڑی جمنا ۔ پپڑانا
Noun, Verb, Interjection
کُلچَہ ۔ نان ۔ پيسٹری ۔
231.Cakesn.
1. روٹی ۔ کاک
2. چپاتی ۔ ٹکیا ۔ سُہال
v.n.
پپڑیانا ۔ پپڑی جمنا ۔ پپڑانا
Noun, Verb, Interjection
کُلچَہ ۔ نان ۔ پيسٹری ۔
232.Cakes and aleزِندگی کی خُوشِياں ۔ بَہارِ زيست ۔
233.Cakingn.
1. روٹی ۔ کاک
2. چپاتی ۔ ٹکیا ۔ سُہال
v.n.
پپڑیانا ۔ پپڑی جمنا ۔ پپڑانا
Noun, Verb, Interjection
کُلچَہ ۔ نان ۔ پيسٹری ۔
234.Calabar beanNoun
کالا بار پھَلی ۔ ايک افريقی بيل کا شَديد زَہريلا بيج ۔
235.Calabashn.
کھپّر ۔ تونبا ۔ تونبی
Noun
لوکی ۔ کدُو کی قِسَم
236.Calabashesn.
کھپّر ۔ تونبا ۔ تونبی
Noun
لوکی ۔ کدُو کی قِسَم
237.CalabazilaNoun
ايک جَنگلی پھُوٹ ۔فُوٹنی ڈَشيما کَدُو ۔
238.CalabooseNoun
حَوالات ۔ جيل ۔ زَندان ۔
239.Caladium, elephant's earNoun
فِيل گوش ۔ کَلاڈيم جِنس کا ايک پودا ۔
240.CalamanderNoun
کارومَنڈلی لَکڑی ۔ ایک نہایت سخت لکڑی
241.Calamineکیلامِن ۔ سُلیمانی پَتھَر ۔ کَچ دھات جِست ۔
Noun
جست کا کاربونیٹ یعنی زِنک کاربونیٹ جِسے بعض اوقات دوا کے طور پر بھی اِستعمال کرتے ہیں ۔
Noun
کَچ دھات جِست ۔ سُليمانی پتھَر ۔
242.Calamint, basilthymeNoun
باد رَنجبُويَہ ۔
243.Calamitiesn.
Noun
تباہی ۔ بربادی ۔ مصیبت ۔ آفت ۔ خطرہ ۔
Noun
آفَت ۔ قہَر ۔ بَدبَختی ۔
244.Calamitousadj.
آفت یا مصیبت کا ۔ بپتاکا ۔ کم بخت
Adjective
منحوس ۔ مصیبت بھرا ۔ لانت شدہ شخص ۔
Adjective
مَنحُوس ۔ تَکليف رَساں ۔ تَباہ کُن ۔
245.CalamitouslyAdverb
نَحُوسَت سے ۔ آفَت رَساں طَريقے سے ۔
246.CalamitousnessNoun
آفَت ۔ مُصيبَت ۔
247.Calamityn.
Noun
تباہی ۔ بربادی ۔ مصیبت ۔ آفت ۔ خطرہ ۔
Noun
آفَت ۔ قہَر ۔ بَدبَختی ۔
248.CalamondinNoun
ليمُوں کا دَرَخَت ۔
249.CalamusNoun
پر کا وہ حِصّہ جو نالی سے مُشابہ ہوتا ہے ۔
Noun
کِلَک ۔ نَرسَل يا بيد ۔ شرِيں پَرچَم نام کا دَرَخَت گور اوجا يا اُس کی خُوشبُو دار جَڑ ۔
250.CalandoAdjective, Adverb
(موسيقی) آواز يا ساز کا سُر ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.