English to Urdu Translation

cad found in 41 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.CadetshipNoun
عسکَری کار آمُوزی کی حالَت ۔
27.CadgeVerb
مُفت خوری کَرنا ۔
28.CadgerNoun
مُفَت خور ۔ دُوسروں پَر بار ڈالنے والا ۔
29.CadmeanAdjective
کيڈمَس سے منسُوب ۔ قَديم يُونان کا افسانوٰی شہزادَہ ۔
30.Cadmean victoryNoun
کیڈمی فتح ۔ فتحِ عظِيم ۔
31.CadmiumNoun
سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو برقی ملمع کاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
(کیمیا) ايک سَفيد نَرَم اور لَچَکدار دھات ۔
32.Cadmium cellNoun
تمام سائنسی تحقیقات کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ تحقیقی کارکُنوں کے پاس ایسے پیمائش آلات اور آزمائش اوزار موجُود ہوں ۔
33.CadreNoun
ڈھانچہ ۔ عملہ ۔ جسم کی ساری ہڈیاں ۔
Noun
مُستَقِل جَمِعيَت ۔ عسکَری تَنظيم کا ڈھانچَہ ۔
34.Cadsn.
کمینہ ۔ سفلہ ۔ پاجی ۔ ادنیٰ
Noun
ادنیٰ ۔ رَذيل ۔ کَمينَہ ۔
35.CaducaNoun, Roman Law
سوخت ہبہ بالوصیت ۔ واپسی شرط کے ساتھ ہبہ بالوصیت ۔
36.CaduceanAdjective
عصّا بَردار ۔ قَلَم بَردار ۔
37.CaduceusNoun
عصائے نَقيب ۔ طِبّی پيشَہ کی اِمتِيازی علامَت ۔
38.CaduciaryAdjective
متعلق سوخت ۔
39.Caduciary clauseNoun
فقرہ سوخت ۔
40.CaducityNoun
گِرنے کا رُجحان ۔ کَمزوری ۔ نَقاہَت ۔
41.CaducousAdjective
فَنا پَذير ۔ جَلد زائل ہونے والا ۔ نا پائيدار ۔
cad found in 41 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.