English to Urdu Translation

cap found in 203 words & 9 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
51.CapillNoun
بال عروق شعریہ ۔ خُون کی نالیاں جو بال کی طرح باریک ہوتی ہیں ۔
52.CapillaceousAdjective
شعرِيائی ۔ بالوں جيسا ۔
53.Capillariesadj.
بال سا باریک یا مہین
Noun
شعری ۔ شعریہ ۔ خُون کی باریک رَگیں جو ہر عُضو میں رَگوں کا جال بَناتی ہَیں اور اِن میں خُون ، آکسیجَن ، خوراک اور بیکار مادّوں کا تَبادلہ ہوتا ہے
Adjective
مِثلِ شعر ۔ بال کا يا بال سے مُتَعلِق ۔
54.Capillarity, capillary actionNoun
قُوَتِ شعری ۔
55.Capillaryadj.
بال سا باریک یا مہین
Noun
شعری ۔ شعریہ ۔ خُون کی باریک رَگیں جو ہر عُضو میں رَگوں کا جال بَناتی ہَیں اور اِن میں خُون ، آکسیجَن ، خوراک اور بیکار مادّوں کا تَبادلہ ہوتا ہے
Adjective
مِثلِ شعر ۔ بال کا يا بال سے مُتَعلِق ۔
56.Capillary waterNoun
جَذَب شُدَہ پانی ۔
57.Capingn.
1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ
2. بارانی ۔ گردنی
Latin Law
رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔
Noun
راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔
58.CapitNoun
سر ۔ کِسی ستُون کا سب سے بالائی حِصَّہ ۔
59.CapitaNoun
کس ۔
60.Capita, perNoun
فی کس ۔ نفری ۔
61.Capitaln.
1. ستون کی چوٹی
2. دارالسلطنت ۔ راجدھانی ۔ دارالخلافہ
3. جمع ۔ مایہ ۔ پونجی ۔ سرمایہ ۔ مول ۔ اصل ۔ راس المال
adj.
1. کبیر ۔ سخت ۔ سنگین
2. بڑا ۔ مہا ۔ عظیم ۔ اعلیٰ
3. بڑا ۔ کلاں ۔ موٹا
4. بڑھ کا ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ اُتم ۔ افضل
کيپٹل ۔ سرمايہ ۔
Noun
دارالحکومت ۔ بڑے حروف ۔ سرمایہ ۔ اصل ۔
Adjective
بَڑا ۔ کَلاں ۔ سَر يا چوٹی سے مُتَعلِق ۔
62.Capital expenditureNoun
مُصارِفِ اصَل ۔
63.Capital investmentNoun
سَرمايَہ کاری ۔ صَرفِ اصَل زَر ۔
64.Capital levyNoun
مَحصُولِ سَرمايَہ ۔ سَرمايَہ کاری اثاثوں پَر مَحصُول ۔
65.Capital accountNoun
حساب سرمایہ ۔ سرمایہ کھاتہ ۔
Noun
سَرمايَہ کھاتَہ ۔ حِساباتِ سَرمايَہ ۔
66.Capital assetNoun
اصل مالک ۔ اصل اثاثہ جات ۔
67.Capital assets.Noun, Plural
اصَل اثاثَہ ۔ سازوسامان اور موجُودَہ نَقدی ۔
68.Capital assuedNoun
جاری کردہ سرمایہ ۔ ایسا سرمایہ جو قوم پر خرچ کیا جائے ۔
69.Capital costNoun
اصل لاگت ۔
70.Capital dutyNoun
اصل محصول ۔ بنیادی محصول ۔
71.Capital fixedNoun
قائم سرمایہ ۔
72.Capital gainNoun
مُنافَع سَرمايَہ ۔ مالی اثاثوں کی فَروخَت سے ہونے والا فائدَہ ۔
73.Capital gainsNoun
سرمایہ جاتی فائدے ۔
74.Capital intensiveAdjective
جاذِبِ سَرمايَہ ۔ مال کی پيدائش سے مُتَعلِق ۔
75.Capital levyNoun
محصول سرمایہ ۔ حاصل ہونے والی رقم یا سرمایہ جو حکومت کی طرف سے ملتا ہے ۔
cap found in 203 words & 9 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.