English to Urdu Translation

case found in 41 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Case, to open aNoun
مقدمہ کا آغاز کرنا ۔مقدمہ شروع کرنا ۔ مقدمہ کی ابتدا کرنا ۔
27.CaseationAdjective, Latin
جُنبیت ۔ نَرَم پَنیر نُما مادّے کا بَننا ۔ مَثلاً تَپ دَق میں
28.CasebookNoun
کِتابُ المَرضی ۔
29.Casedn.
1. غلاف ۔ خول ۔ میان ۔ خانہ ۔ چونگا ۔ نلوا ۔ گھر ۔ پیٹی ۔ صندوق ۔ ڈبیا
2. گھڑی کا خانہ a watch case , قلم دان a pen case (دان in comp.)
n.
1. ماجرا ۔ وقوع ۔ حادثہ ۔ سرگزشت
2. مقدمہ ۔ نالش ۔ بباد ۔ معاملہ
3. امر ۔ بات ۔ جھگڑا ۔ امر متنازع فیہ ۔ امر تصفیہ طلب ۔ عقدہ
4. غرض ۔ عرض حال ۔ صورت حال ۔ حقیقت حال ۔ عرض معروض ۔ گزارش
5. نظیر ۔ حوالہ ۔ پرسنگ
6. حال ۔ حالت ۔ گت ۔ احوال ۔ دشا ۔ روپ ۔ صورت
7. کارَگ ۔ حالت
Noun
نقد ۔ اسی وقت ۔ فوری رقم ملنا ۔
Noun
ایک بکس جِسے ٹائپ رکھنے کے لیے بہت سے چوکور میں بانٹ دیا جاتا ہے ۔
v. a.
باہر کی طرف سے سخت یا کڑا کرنا
30.CasehardenVerb
سَطَح سَختانا ۔ کاربَن کے مِلے جُلے عمَل سے سَخَت بَنانا ۔
31.CasehardenedAdjective
سَخَت سَطَح ۔ موٹی چَمڑی ۔ بے حِس ۔
32.CaseinNoun
دُودھ کا لحمیہ ۔ پنیر میں زیادہ جُزو کیسین ہی کا ہوتا ہے ۔
Noun
(حَياتی کيمِيا) کيسِين ۔ اصلِ پَنير ۔ ايک سُفيد بے قَلما فاسفيٹی لَحمِيَہ ۔
33.CaseinogenLatin
دُودھ میں موجُود پَروٹین ۔ پانی میں نا حَل پَذیر لیکِن نَمکیات سے دُودھ میں محلُول کی صُورَت میں رَکھی جاتی ہے
Noun
(حَياتی کيمِيا) کيسی نوجَن ۔ دُودھ کا خاص لَحمِيَہ ۔
34.Casematen.
گڑھ گج ۔ رند ۔ رینی
Noun
قَلعے کی پُشت يا مورچے ميں مَحرابی چھَت کا جھَروکا ۔
35.Casementn.
جھروکا ۔ کھڑکی
Noun
کھِڑکی جِس میں دروازوں کی طرح قلابے لگے ہوتے ہیں اور اِسے دھکیل کر کھولا جاتا ہے ۔
Noun
آئينَہ دار کھِڑکی ۔ جھَروکا ۔ سائبان يا چھَت ۔
36.CasementedAdjective
ساش دَريچَہ دار ۔ ساش کھِڑکی والا ۔
37.Casementsn.
جھروکا ۔ کھڑکی
Noun
کھِڑکی جِس میں دروازوں کی طرح قلابے لگے ہوتے ہیں اور اِسے دھکیل کر کھولا جاتا ہے ۔
Noun
آئينَہ دار کھِڑکی ۔ جھَروکا ۔ سائبان يا چھَت ۔
38.Caseousadj.
پنیر کی مانند
Adjective
پِلپِلا ۔ پَنير گُوں ۔ ايک قِسَم کی بيماری ۔
39.Casespl.n.
مقدمات
n.
1. غلاف ۔ خول ۔ میان ۔ خانہ ۔ چونگا ۔ نلوا ۔ گھر ۔ پیٹی ۔ صندوق ۔ ڈبیا
2. گھڑی کا خانہ a watch case , قلم دان a pen case (دان in comp.)
n.
1. ماجرا ۔ وقوع ۔ حادثہ ۔ سرگزشت
2. مقدمہ ۔ نالش ۔ بباد ۔ معاملہ
3. امر ۔ بات ۔ جھگڑا ۔ امر متنازع فیہ ۔ امر تصفیہ طلب ۔ عقدہ
4. غرض ۔ عرض حال ۔ صورت حال ۔ حقیقت حال ۔ عرض معروض ۔ گزارش
5. نظیر ۔ حوالہ ۔ پرسنگ
6. حال ۔ حالت ۔ گت ۔ احوال ۔ دشا ۔ روپ ۔ صورت
7. کارَگ ۔ حالت
Noun
نقد ۔ اسی وقت ۔ فوری رقم ملنا ۔
Noun
ایک بکس جِسے ٹائپ رکھنے کے لیے بہت سے چوکور میں بانٹ دیا جاتا ہے ۔
v. a.
باہر کی طرف سے سخت یا کڑا کرنا
40.Caseshotn.
غبارے کا گولا ۔ غراب ۔ چدر
41.CasewormNoun
غُلافی مَگس ۔ خولی مَکھّن ۔ کيڈَس مَکھّی کا لاروا ۔
case found in 41 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.