English to Urdu Translation


1.Choudhri rehmat aliNoun, Name, Literary, Historical
چودھری رحمت علی 16نومبر1897کو مشرقی پنجاب کےضلع ہوشیار پور کےگائوں مو ہراں میں پیدا ہوئے، کیمبرج اور ڈبلن یونورسٹیوں سےقانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ 1933میں انہوں نےبرصغیر کےطلباء پر مشتمل ایک تنظیم پاکستان نیشنل لبریشن موومنٹ کےنام سےقائم کی ۔اسی سال چودھری رحمت علی نےدوسری گول میز کانفرنس کےموقع پر اپنا مشہور کتابچہ Now or Never۔۔اب یا کبھی نہیں۔۔۔شائع کیا جس میں پہلی مرتبہ لفظ پاکستان استعمال کیا گیا۔ 1935میں انہوں نےکیمبرج سےایک ہفت روزہ اخبار نکالا جس کا نام بھی پاکستان تھا۔ 3فروری1951کو اپنےخالق حقیقی سےجا ملے۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.