English to Urdu Translation
cons found in 346 words & 14 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
201. | Conspired | v.n. 1. بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا 2. میل کرنا ۔ اتفاق کرنا Verb سازش ۔ ساز باز میں شامل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔ Verb سازش کرنا ۔ ساز باز یا گٹھ جوڑ کرنا ۔ |
202. | Conspires | v.n. 1. بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا 2. میل کرنا ۔ اتفاق کرنا Verb سازش ۔ ساز باز میں شامل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔ Verb سازش کرنا ۔ ساز باز یا گٹھ جوڑ کرنا ۔ |
203. | Conspiring | v.n. 1. بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا 2. میل کرنا ۔ اتفاق کرنا Verb سازش ۔ ساز باز میں شامل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔ Verb سازش کرنا ۔ ساز باز یا گٹھ جوڑ کرنا ۔ |
204. | Constable | n. چوکیدار ۔ سپاہی پولیس ۔ کانسٹیبل (Cor.) گُڑیت ۔ کوتوال ۔ ناظر Noun کانسٹیبل ۔ پولیس کا سپاہی ۔ کوتوال ۔ Noun سپاہی ۔ |
205. | Constable, special | Noun عارضی طور پر کانسٹیبل کے فرائض انجام دینے والا ۔ |
206. | Constables | n. چوکیدار ۔ سپاہی پولیس ۔ کانسٹیبل (Cor.) گُڑیت ۔ کوتوال ۔ ناظر Noun کانسٹیبل ۔ پولیس کا سپاہی ۔ کوتوال ۔ Noun سپاہی ۔ |
207. | Constabulary | Noun جمعیت کوتوالی ۔ Noun, Adjective اِنتظامی عسکری پولیس ۔ کانسٹیبلری ۔ کوتوالی کی جمعیت ۔ |
208. | Constancies | n. 1. ٹھہراؤ ۔ ٹکاؤ ۔ دھیرج ۔ جماؤ ۔ درِڑھ تائی ۔ قیام ۔ استحکام ۔ استقلال ۔ ثابت قدمی ۔ ثبات 2. وفاداری Noun ثابت قدمی ۔ خیال ۔ اِستقلال ۔ |
209. | Constancy | n. 1. ٹھہراؤ ۔ ٹکاؤ ۔ دھیرج ۔ جماؤ ۔ درِڑھ تائی ۔ قیام ۔ استحکام ۔ استقلال ۔ ثابت قدمی ۔ ثبات 2. وفاداری Noun ثابت قدمی ۔ خیال ۔ اِستقلال ۔ |
210. | Constant | adj. 1. سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت 2. ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ 3. وفادار ۔ نمک حلال 4. پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال Adjective ثابت ۔ ثابت قدم ۔ مُستقل ۔ Adjective ہمیشہ کا دائمی ۔ مستقل ۔ ثابت قدمی ۔ |
211. | Constant of gravitation | Noun تجازب کا مُستَقِل ۔ |
212. | Constant proportion | Noun مُستَقِل تناسُب کا کُلیہ ۔ جب بعض عناصر مِل کر کوئی مُرکب بناتے ہیں تو وزن کے لِحاظ سے وہ ہمیشہ مخصُوص تناسُب میں مِلاپ کرتے ہیں ۔ |
213. | Constantan | Noun نِکل اور تانبے کی بھرت ۔ جِس سے بِجلی کے مزاحمتی تار بناۓ جاتے ہیں ۔ |
214. | Constantly | adv. نت ۔ نت اُٹھ کے ۔ ہمیشہ ۔ سدا ۔ آٹھوں پہر ۔ ہر دم ۔ دم بدم ۔ چِھن چِھن ۔ علی الدّوام ۔ مدام ۔ بلا ناغہ ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ متواتر ۔ پے در پے Adverb ہمیشہ ۔ |
215. | Constants | adj. 1. سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت 2. ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ 3. وفادار ۔ نمک حلال 4. پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال Adjective ثابت ۔ ثابت قدم ۔ مُستقل ۔ Adjective ہمیشہ کا دائمی ۔ مستقل ۔ ثابت قدمی ۔ |
216. | Constellate | v. جھرمٹ ہونا (ستاروں کا) ۔ جھمکا ۔ بن جانا ۔ جمع ہو جانا Verb جُھرمَٹ بنانا ۔ جمع کَرنا ۔ |
217. | Constellation | n. ستاروں کا مجمع ۔ تارا منڈل ۔ نکشتر ۔ نکھت Noun تاروں کا جُھرمَٹ ۔ ستاروں کا جُھرمَٹ ۔ اِجتماع کواکب ۔ Noun مجمع النجُوم ۔ تارا منڈل جِس کا تصَوَّر سِتاروں کے کِسی مجمُوعے کا نام رکھنے کی غرض سے کیا جاتا ہے ۔ |
218. | Constellations | n. ستاروں کا مجمع ۔ تارا منڈل ۔ نکشتر ۔ نکھت Noun تاروں کا جُھرمَٹ ۔ ستاروں کا جُھرمَٹ ۔ اِجتماع کواکب ۔ Noun مجمع النجُوم ۔ تارا منڈل جِس کا تصَوَّر سِتاروں کے کِسی مجمُوعے کا نام رکھنے کی غرض سے کیا جاتا ہے ۔ |
219. | Consternate | Verb حیرت سے مغلوب کَر دینا ۔ پریشان کَرنا ۔ مُظطرب کَر دینا ۔ |
220. | Consternation | n. دھڑکا ۔ گھبراہٹ ۔ حیرت ۔ ہیبت ۔ خوف ۔ سرگردانی ۔ حیرانی ۔ پریشانی ۔ اضطراب Noun اِضطراب ۔ سراسیمگی ۔ خوف ۔ |
221. | Consternations | n. دھڑکا ۔ گھبراہٹ ۔ حیرت ۔ ہیبت ۔ خوف ۔ سرگردانی ۔ حیرانی ۔ پریشانی ۔ اضطراب Noun اِضطراب ۔ سراسیمگی ۔ خوف ۔ |
222. | Constipate | v. a. اَڑ کرنا ۔ قبض کرنا Verb قبض کَرنا ۔ قبض والا بنانا ۔ |
223. | Constipated | adj. قبض کیا ہوا ۔ مقبوض v. a. اَڑ کرنا ۔ قبض کرنا Verb قبض کَرنا ۔ قبض والا بنانا ۔ |
224. | Constipates | v. a. اَڑ کرنا ۔ قبض کرنا Verb قبض کَرنا ۔ قبض والا بنانا ۔ |
225. | Constipating | v. a. اَڑ کرنا ۔ قبض کرنا Verb قبض کَرنا ۔ قبض والا بنانا ۔ |
cons found in 346 words & 14 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.