English to Urdu Translation

cu found in 563 words & 23 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Cumulativeadj.
جڑلا۔ ڈھیر کا۔ متعدد۔ کئی
Adjective
اِجتماعی ۔ جمعی ۔ اَفزائش پذیر ۔ بیش پذیر ۔ مَتواتَر ۔ یَکجا ۔
Adjective
کلی ۔ مجموعی ۔ اجتماعی ۔ بيش پذير
177.Cumulative preferred stockNoun
وہ اسٹاک جِس پَر مالکوں کو پِچھلے مُنافَع کا دُوسروں سے پہلے حَق حاصِل ہو ۔
178.Cumulative system of votingNoun
يَکجائی طَريقَہ رائے دہی ۔
179.Cumulative actionNoun
مَجمُوعی ایکشَن ۔ اگَر آہِستہ خارَج ہونے والی دَوا وَقفوں کے ساتھ زیادہ دَفعہ دے جائے تو اِس کا عمَل تَیز ہو جاتا ہے
180.Cumulative dividendNoun
اجتماعی حصہ منافع۔ مجموعی مقسوم۔
Noun
اِجتَماعی حِصَہ مُنافَع ۔
181.Cumulative legacyمجموعی ۔ مجموعی انسداد ۔ مجموعی چارہ
182.Cumulative preferred stockNoun
اجتماعی ترجیحی حصّص سرمایہ۔
183.Cumulative remedمجموعی انسداد ۔ مجموعی چارہ
184.Cumulative sentenceمجموعی سزا ۔ حکمِ سزا
185.Cumulative system of votingNoun
یکجائی طریق راۓ دہی۔ تعدد آرا کا قاعدہ جس کے تحت ہر راۓ دہندہ کے اتنے ہی ووٹ ہوتے ہیں۔
186.CumulativelyAdverb
افزائش پذیرانہ ۔ بیش پذیری کے ساتھ ۔ بڑھتے ہوۓ ۔
187.CumulativenessNoun
بیش پذیری۔ یکجائی۔ اضافیت۔
Noun
بيش پَذيری ۔ يَکجائی ۔ اِضافِيَت ۔
188.Cumulo-nimbusNoun
بارشی دَل بادل ۔ گھنگھور گھٹائیں ۔
189.CumulonimbusNoun
بارشی دَل بادل۔ ابرمطیر۔ گرجنے والا بادل۔
190.Cumulonimbus, Noun
بارَشی دَل بادَل ۔ ابرِ مُطير ۔ گَرَجنے والا بادَل ۔
191.CumulousAdjective
سحابی۔ دل بادل کا۔ تودہ ابر سے متعلق۔
Adjective
سَحابی ۔ دِل بادَل کا ۔ تودَہ ابر سے مُتَعلِق ۔
192.CumulusNoun
تودہ ابر ۔ ڈھیر ۔ دَل بادل ۔ گہرے بادَل ، جِن کے بالائی سِرے کی شکل بِالکُل واضع ہو ۔
Noun
تودَہ ابر ۔ ڈھير يا انبار ۔
193.CunctationNoun
آہستہ کام۔ سست روی۔ تاخیر۔
Noun
آہِستَہ کام ۔ سُست رَوی ۔ تاخير ۔
194.CunctatorNoun
سُست رو۔ تاخیر کرنے والا۔
195.CunctatoryAdjective
تاخیری۔ سستی کا۔ سست روی کا۔
Adjective
تاخيری ۔ سُستی کا ۔ سُست رَوی کا ۔
196.CuneateAdjective
بچر کی طرح۔ فانہ نُما۔ تکونیا۔
197.Cuneate, cuneatedAdjective
پَچَرکی طَرَح ۔ فانَہ نُما ۔ جَڑ کی طَرَح مَخرُوطی ۔
198.Cuneiformadj.
تکولیا۔ خط میخی یا پیکانی
Adjective
بچر شکل۔ میخی۔ پانہ کی شکل کا۔
Adjective
ميخی ۔ پانَہ يا پَچَر کی شَکَل کا ۔ بيکائی ۔
199.CuneiformistNoun
ماہر خطّ میخی۔ فانہ نُما رسمُ الخط ۔ ماہر خط پیکانی۔
Noun
ماہِر خَطِ ميخی ۔ فانَہ نُما ۔
200.Cuneiformsadj.
تکولیا۔ خط میخی یا پیکانی
Adjective
بچر شکل۔ میخی۔ پانہ کی شکل کا۔
Adjective
ميخی ۔ پانَہ يا پَچَر کی شَکَل کا ۔ بيکائی ۔
cu found in 563 words & 23 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.