English to Urdu Translation

cur found in 186 words & 8 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    Next
51.CurerNoun
شافی۔ شفا دینے والا۔ معالج۔
Noun
شافی ۔ شِفا دينے والا ۔ مُعالِج ۔
52.Curesn.
1. اپائے۔ چارہ۔ علاج۔ درستی۔ تدبیر
2. شفا۔ صحت۔ سوفتہ۔ آرام
3. چیلوں کی سکشا۔ مُلا گیری۔ پادری کا کام
v. a.
1. اچھا کرنا۔ تندرست کرنا۔ آرام کرنا۔ شفا کرنا۔ چنگا کرنا۔ بھلا چنگا کرنا۔ دور کرنا یا کھونا (disease)
2. چارہ۔ علاج۔ اپائے یا تدبیر کرنا
3. پکانا۔ سکھانا
Noun, Verb
شفا دینا۔ تندرست کر دینا۔ چنگا ہونا۔ چمڑے ۔ تمباکُو یا دُوسری چیزوں کو گرم کر کے یا کیمیائی اشیا کے اِستعمال سے زیادہ مُفید اور قابِل اِستعمال بنانا ۔
Verb
شِفا دينا ۔ تَندرُست کَر دينا ۔ چھُٹکارا يا نِجات دِلانا ۔
53.CurettageNoun
جرّاحی طریق علاج۔
Noun
جَرف ۔ کِسی کہفہ مں سے غَیر صِحَت مَند نَسیج کا کھُرَچنا
Noun
جَرّاحی طَريقَہ عِلاج ۔
54.CuretteNoun
قاشق جرّاح۔ جراحی کا چمچی نما آلہ۔ ایک آلہ جراحی جِس سے زخموں کا فاسد مادّہ نِکالتے ہیں ۔
Noun
جَراح کی چَمچی ۔ کہفوں کو کھُرَچنے کے لیے چَمَّچ کی شَکَل کا ایک آلَہ
Noun
قاشَقِ جَرّاح ۔ جَرّاحی کا چَمچی نُما آلَہ ۔
55.CurettingsNoun
کھُرَچنے سے حاصَل ہونے والا ایک مادّہ جِس کا تَجَربَہ گاہ میں ٹیسٹ کیا جاتا ہے
56.Curfewn.
خانہ بندی کا حکم یا وقت۔ کرفیو
Noun
کرفیو۔ درون خانہ بندی۔ خانہ بندی کا حکم۔
Noun
خانہ بندی ۔ خانہ بندی کا حکم ۔ کرفيو خانہ بندی کا وقت
Noun
کَرفِيُو ۔ دَرون خانَہ بَندی ۔ خانَہ بَندی کا حُکَم يا وَقَت ۔
57.Curfewsn.
خانہ بندی کا حکم یا وقت۔ کرفیو
Noun
کرفیو۔ درون خانہ بندی۔ خانہ بندی کا حکم۔
Noun
خانہ بندی ۔ خانہ بندی کا حکم ۔ کرفيو خانہ بندی کا وقت
Noun
کَرفِيُو ۔ دَرون خانَہ بَندی ۔ خانَہ بَندی کا حُکَم يا وَقَت ۔
58.CuriaNoun
برادری۔ عشیرہ۔ پوپ کی عدالت۔
Noun
برادری ۔ عَشيرَہ ۔ قَديم رُوما کی مَجلَسِ اعيان ۔
59.CuriageNoun
کبوری کے پیمانے سے ریڈیائی تابکاری کی طاقت۔
Noun
کِيُوری کے پيمانے يا پيمائش سے ريڈِيائی تابکاری کی طاقَت ۔
60.CurialAdjective
عشیرتی۔ مجلسی۔ عدالتی۔
Adjective
مَجلَسی ۔ عدالتی ۔ عشيرتی ۔
61.CurieNoun
ریڈیم کے دریافت کنندگان میری کیوری ۔ کِسی مادّے کی تابکاری ناپنے کی اکائی ۔
Noun
(کيمِيا) کِيُوری اکائی ۔ ريڈِيائی تابکاری کی بينَ الاقوامی اکائی ۔
62.Curie pointNoun
تپش کیوری ۔ ہیرے کیوری ۔ نُقطہ کیوری ۔ وہ درجہ حرارت جِس پر مقناطیسی خاصیت رکھنے والی کِسی دھات میں مقناطیسیت باقی نہیں رہتی ۔
Noun
(طَبِعيات) نُقطَہ کِيُوری يا تَپَش کِيُوری ۔
63.Curingn.
1. اپائے۔ چارہ۔ علاج۔ درستی۔ تدبیر
2. شفا۔ صحت۔ سوفتہ۔ آرام
3. چیلوں کی سکشا۔ مُلا گیری۔ پادری کا کام
v. a.
1. اچھا کرنا۔ تندرست کرنا۔ آرام کرنا۔ شفا کرنا۔ چنگا کرنا۔ بھلا چنگا کرنا۔ دور کرنا یا کھونا (disease)
2. چارہ۔ علاج۔ اپائے یا تدبیر کرنا
3. پکانا۔ سکھانا
Noun, Verb
شفا دینا۔ تندرست کر دینا۔ چنگا ہونا۔ چمڑے ۔ تمباکُو یا دُوسری چیزوں کو گرم کر کے یا کیمیائی اشیا کے اِستعمال سے زیادہ مُفید اور قابِل اِستعمال بنانا ۔
Verb
شِفا دينا ۔ تَندرُست کَر دينا ۔ چھُٹکارا يا نِجات دِلانا ۔
64.CurioNoun
نادرہ۔ نادر۔ کوئی چیز۔
Noun
نادرَہ ۔ نادَر ۔ فَنُونِ لَطيفَہ يا نَوادرات کا نَمُونَہ ۔
65.CuriosaNoun
نوادر۔ کتابیں۔ انوکھے۔
Noun
نوادَر ۔ کِتابيں يا کِتابچے جو غَير مَعمُولی ، انوکھے يا عاشقانَہ موضُوعات پَر لِکھے گَئے ہوں ۔
66.Curiositiespl.n.
عجائب و غرائب۔ تحفہ تحائف۔ تحفہ جات۔ عجائبات
n.
1. دریافت کرنے کی خواہش یا چاہ۔ پوچھ تاچھ۔ شوق تحقیق
2. تحفہ۔ اعجوبہ۔ ارمغان۔ عجائب
Noun
تجسس۔ شوق تحقیق۔ تلاش۔
67.Curiosityn.
1. دریافت کرنے کی خواہش یا چاہ۔ پوچھ تاچھ۔ شوق تحقیق
2. تحفہ۔ اعجوبہ۔ ارمغان۔ عجائب
Noun
تجسس۔ شوق تحقیق۔ تلاش۔
68.Curiosity 1.n.
Noun
تحقیق پَسندی ۔ تجَسُس کی عادت ۔ دریافت کرنے کی خواہِش ۔
69.CuriosltyNoun
تَجَسُس ۔ شوقِ تَحقيق ۔ تَلاش ۔
70.Curiousadj.
1. باریک۔ مہین۔ نازک۔ عمدہ۔ تحفہ۔ سریشٹ
2. اُنوٹھا۔ انوکھا۔ عجیب و غریب۔ نادر عجیب
3. کھوجی۔ راز جو۔ متلاشی۔ مستفسر۔ متجسس۔ شوقین تحقیقات
Noun
متجسّس۔ مشتاق۔ طالب۔
Adjective
مُتجَسِس ۔ مُشتاق ۔ آگَہی طَلَب ۔
71.Curious 3.adj.
Adjective
مُتجَسس ۔ بازجو ۔ تحقیق پَسند ۔ راز جو ۔
72.Curiouseradj.
1. باریک۔ مہین۔ نازک۔ عمدہ۔ تحفہ۔ سریشٹ
2. اُنوٹھا۔ انوکھا۔ عجیب و غریب۔ نادر عجیب
3. کھوجی۔ راز جو۔ متلاشی۔ مستفسر۔ متجسس۔ شوقین تحقیقات
Noun
متجسّس۔ مشتاق۔ طالب۔
Adjective
مُتجَسِس ۔ مُشتاق ۔ آگَہی طَلَب ۔
73.Curiousestadj.

74.Curiouslyadv.
1. باریکی کے ساتھ۔ نزاکت سے۔ نازکی سے
2. غور سے۔ توجہ سے۔ دھیان سے۔ اکت سے
75.CuriumNoun
کیوریم۔ چاندی جیسا فلزی تابکار عنصر۔
Noun
(کيمِيا) کِيُورِيَم ۔ چاندی جيسا فَلزی تابکار عنصَر ۔
cur found in 186 words & 8 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.