English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Dabblesv. a.
گیلا کرنا۔ ذرا ڈبانا۔ بھگونا۔ تر کرنا۔ نم کرنا۔ چھڑکنا۔ پانی میں غوطہ دینا۔ ڈوبنا۔ ڈوبا دینا۔ مرکونا۔ چپڑنا
v.n.
1. چھپ چھپ کرنا۔ چھینٹم چھاٹا کھیلنا۔ پانی یا کیچڑ میں کھیلنا۔ چھینٹیں اڑانا۔ چھینٹوں سے کھیلنا
2. سرسری طور پر کرنا۔ سریری پھیرنا۔ کبھی کبھی کرنا۔ اوپری طور سے کرنا
Verb
پانی میں ہاتھ پاوٴں مارنا۔ گیلا کرنا۔ نم کرنا۔
27.Dabblingv. a.
گیلا کرنا۔ ذرا ڈبانا۔ بھگونا۔ تر کرنا۔ نم کرنا۔ چھڑکنا۔ پانی میں غوطہ دینا۔ ڈوبنا۔ ڈوبا دینا۔ مرکونا۔ چپڑنا
v.n.
1. چھپ چھپ کرنا۔ چھینٹم چھاٹا کھیلنا۔ پانی یا کیچڑ میں کھیلنا۔ چھینٹیں اڑانا۔ چھینٹوں سے کھیلنا
2. سرسری طور پر کرنا۔ سریری پھیرنا۔ کبھی کبھی کرنا۔ اوپری طور سے کرنا
Verb
پانی میں ہاتھ پاوٴں مارنا۔ گیلا کرنا۔ نم کرنا۔
28.Dabchickn.
بطخ۔ مرغابی
Noun
ڈبک چُوزہ۔ چھوٹی مرغابی۔
29.Dabsn.
1. دھپ۔ دھپا۔ تھپکی۔ دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تمانچہ
2. سگھڑ۔ چتر۔ چالاک۔ ہنرمند۔ کاری گر۔ استاد
v. a.
1. چپڑنا۔ لگانا۔ پچارا پھیرنا۔ پوتنا۔ پوتا پھیرنا۔ لھیسنا
2. تھپکی دینا۔ گدی بھاننا۔ تھپڑ مارنا۔ چپت یا تمانچہ ٹکانا
Verb
تھپتھپانا۔ پُچارا دینا۔ پھیرنا۔
30.DacapoAdverb
از سرنو۔ تکرار۔ دُبراوٴ۔
31.Dacen.
چاندی سی جھلکتی مچھلی
Noun
قدرے موٹا جسم رکھنے والی مچھلی۔
32.Dacesn.
چاندی سی جھلکتی مچھلی
Noun
قدرے موٹا جسم رکھنے والی مچھلی۔
33.DachshundNoun
بجو کُتا۔ لمبے دھڑ اور چھوٹی ٹانگوں والا کتا۔
34.Dacoitn.adj.
ڈاکو۔ رہزن۔ قزاق۔ ڈکیت
ڈاکو ۔ راہزن ۔ قزاق ۔ مسلح ڈاکو
Noun
ڈاکو۔ ڈکیت۔
35.Dacoityn.
ڈکیتی۔ قزاقی۔ ڈاکہ ڈالنا
Noun
ڈکیتی۔ ڈکیتوں کے جتّھوں کا لُوٹنے کا طریقہ۔
Noun
ڈکيٹی ۔ پانچ يا پانچ سے زيادہ اشخاص کی طرف سے سرقہ بالجبر کا ارتکاب
36.DacrocystographyNoun
آنکھ کے آنسُو پَیدا کَرنے والی تھَیلی کا ایکسرے کے ذَریعَے مُعائنَہ
37.DacronNoun
ڈیکرون۔ مصنوعی شیشہ۔
38.DacryNoun
آشوبِ چَشَم کی ایک قِسَم جو شَدید بھی ہو سَکتی ہے اور گَلے کے غَدُود پَر بھی اثَر انداز ہو سَکتی ہے
39.Dacry-o-adentisNoun
لَکریمَل غَدُود کی سوزِش جو کَن پَیڑوں کے دوران ہوتی ہے
40.DacrycystelgiaNoun
غَدَّہ دَمعیہ میں دَرد کا ہونا
41.DacryoNoun
آنسُو ۔ دمع ۔ غدہ دمعیہ میں ورم ۔
42.DacryocystNoun
آشوبِ چَشَم کی ایک قِسَم ۔ آنسُو کی تھَیلی کے لیے ایک پُرانی اِصطلاح
43.DacryocystectomyNoun
لََکریمَل سیک ۔ آنسُو کی تھَیلی کا قَطَع
44.DacryocystitisNoun
آنسُو پَیدا کَرنے والی تھَیلی پَر وَرم کا آ جانا اور اِس کے نَتیجے میں آنسُو کی تھَیلی سے مِلنے والی نالی میں پیپ پَڑ جاتی ہے اور وہ بَند ہو جاتی ہے
45.DacryocystoblennorrheaNoun
آنسُو کی تھَیلی کی سوزِش ۔ اِس کی سوزِش کی وجہ سے ہَوا اور آنسُو والی نالی بَند ہو جائے
46.DacryocystorhinostomyNoun
آنسُو کی تھَیلی سے ناک میں رَوانی بَرقَرار رَکھنے کے لیے آپرَیشَن
47.DacryolithNoun
اشکوں کی راہ میں رُکاوَٹ
48.Dactyln.
بھگن ( )
Noun
انگَشت ۔ اُنگلی ۔ ہاتھ یا پیر کی اُنگلی
Noun
انگلی ۔ انگوٹھا ۔ تین ارکان کا ایک شعری وزن ۔ اِنگَشت ۔
49.DactylicAdjective
کاملاً۔ تین رُکنی وزن والا شعر۔
50.Dactyliomancyn.
انگشتری یا چھلے کی فال
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.