English to Urdu Translation

de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.DebouchureNoun
دہانہ نکلنے کا راستہ۔ جیسے کسی دریا کا۔
227.DebridementNoun
قطع ماوٴفہ ۔ عفونت کو پھیلنے سے روکنے کے لیے زخم سے گلا سڑا حصّہ ۔ تمام مُردہ عُضلات وغیرہ کو کاٹ کر کِسی زخم کو صاف کر دینا ۔
Noun
عملِ جَراحی کے ذَریعے تَمَام غَیر ضَرُوری مَادّے نِکالنا
228.DebridmentNoun
سَرجَری میں زَخَم کی مُکَمَّل صَفائی
229.DebriefVerb
کسی سفارت یا مدت ملازمت کے اختتام پر کار آمد معلومات حاصل کرنے کے لیے پوچھ گچھ کرنا
230.DebriefingNoun
تفتیش براۓ حصول معلومات۔ اخفاۓ راز کی ہدایت۔
231.Debrisn.
1. ریزے۔ چور۔ چورا
2. ملبہ۔ چھاٹن چھوٹن۔ اینٹ روڑا
Noun
ملبہ۔ خُردہ۔ کباڑ۔
232.Debtn.
2. پانا۔ لینا۔ لینیا۔ زر یافتنی۔ یافتنی۔ رن
3. چوک۔ خطا۔ تقصیر۔ قصور۔ پاپ۔ گناہ
Noun
قرضہ۔ اُدھار۔ دین۔
Noun
قرضہ ۔ ادھار ۔ دين ۔ واجب الادا
233.Debt of honorقانوناً ناقابل وصول قرضہ۔ کھرا قرضہ۔ قرض قمار۔
234.Debt, admittedاقبالی قرضہ ۔ تسليم شدہ قرضہ
235.Debt, judgementزر ڈگری ۔ ماليت ڈگری
236.Debt, antecedantمقدم قرضہ
237.Debt, assighment ofمنتقلی قرضہ
238.Debt, badناقابِلِ وُصُول قَرضہ ۔ قَرضَہ جِس کی وُصُولی کا اِمکان نہ ہو ۔
239.Debt, deferredقرض جو التوا ميں ہو ۔ قرض زيرِ التوا
240.Debt, disputedمتنازعہ قرضہ
241.Debt, doubtfulمشکوک قرضہ
242.Debt, nationalقومی قرضہ ۔ عوامی قرضہ ۔
243.Debt, outstandingواجب الادا قرضہ
244.Debt, preferredمقدم قرضہ ۔ ايسا قرضہ جس کی ادائیگی کو دوسرے قرضوں کے مقابلے ميں ترجيح دی جاتی ہے
245.Debt, publicسرکاری قرضہ
246.DebteeNoun
دائن ۔ قرض خواہ ۔ لين دار ۔
247.Debtorn.
دین دار۔ قرض دار۔ مقروض۔ قرض گیرندہ۔ رنیا۔ رنی۔ مدیون
ڈيبٹر ۔ مقروض ۔
Noun
قرض دار۔ مقروض۔ دین دار۔
Noun
مديون ۔ قرض دار ۔ دين دار ۔
248.Debtor, abscondingمفرور قرض دار ۔ جو قرض کی ادائيگی سے ڈر کر بھاگ گيا ہو
249.Debtor, judgementمديون زر ڈگری
250.Debtor, originalاصل مديون ۔ اصل دين دار
de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.