English to Urdu Translation

deci found in 59 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.DecillionNoun
دس پدم سنکھ ۔ ڈیسلین۔
27.DecillionthAdjective
دس پدم سنکھواں۔ ایک ملین کی منفی ۱۰ کی قُوّت سے حاصل شُدہ عدد۔
28.Decimaladj.
دسواں۔ اعشاریہ۔ عشری
Adjective
اعشاری۔ عشری۔ دسواں حصہ۔
29.Decimal classificationNoun
کتابوں اور دیگر مطبوعہ مواد کی درجہ بندی کا نظام۔
30.Decimal pointNoun
نقطہ اعشاریہ۔ اعشاری نظام میں نسب نُما کو ظاہر کرنے والا نُقطہ۔
31.Decimal systemNoun
اعشاری نظام۔ اوزان۔ ڈیوی نظام۔
32.DecimalizeVerb
تحویل اعشاریہ کرنا۔ اعشاری نظام میں ڈھالنا۔
33.Decimalsn.
دسویں کسر۔ دشم لو۔ وہ حساب جس میں دس دس عدد سے حساب ہو
adj.
دسواں۔ اعشاریہ۔ عشری
Adjective
اعشاری۔ عشری۔ دسواں حصہ۔
34.Decimatev. a.
1. ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا
2. دس پیچھے ایک کو قتل کرنا
Verb
عُشر لینا۔ قرعہ اندازی سے مُنتخب کردہ پر دسویں شخص کو قتل کرنا۔
Verb
بہت زيادہ قتل و غارت کرنا ۔ دس ميں سے ايک کو قتل کرنا
35.Decimatedv. a.
1. ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا
2. دس پیچھے ایک کو قتل کرنا
Verb
عُشر لینا۔ قرعہ اندازی سے مُنتخب کردہ پر دسویں شخص کو قتل کرنا۔
Verb
بہت زيادہ قتل و غارت کرنا ۔ دس ميں سے ايک کو قتل کرنا
36.Decimatesv. a.
1. ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا
2. دس پیچھے ایک کو قتل کرنا
Verb
عُشر لینا۔ قرعہ اندازی سے مُنتخب کردہ پر دسویں شخص کو قتل کرنا۔
Verb
بہت زيادہ قتل و غارت کرنا ۔ دس ميں سے ايک کو قتل کرنا
37.Decimatingv. a.
1. ہر ایک دس میں سے ایک کو لینا
2. دس پیچھے ایک کو قتل کرنا
Verb
عُشر لینا۔ قرعہ اندازی سے مُنتخب کردہ پر دسویں شخص کو قتل کرنا۔
Verb
بہت زيادہ قتل و غارت کرنا ۔ دس ميں سے ايک کو قتل کرنا
38.Decimationn.
دہ یکی
Noun
عشر سے ہر دسویں شخص کا قتل۔ قتل عام۔
39.Decimationsn.
دہ یکی
Noun
عشر سے ہر دسویں شخص کا قتل۔ قتل عام۔
40.DecimatorNoun
عشر لینے والا۔ قتل عام کرنے والا۔
41.DecimeterNoun
ڈیسی میٹر۔ میٹر کے دسویں حصّے کے برابر پیمانہ۔
42.Decipherv. a.
1. صفروں سے مطلب نکالنا یا پڑھنا
2. حل کرنا۔ کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ تعبیر کرنا۔ نکالنا
Verb
رمز کُشائی کرنا۔ سمجھنا۔ معانی دریافت کرنا۔
Verb
ناقابلِ فہم عبارت پڑھنا ۔ معمہ حل کرنا ۔ مشکل عبارت پڑھنا
43.Decipherableadj.
تعبیر یا حل کے لائق
Adjective
قابل تعبیر۔
44.Decipheredv. a.
1. صفروں سے مطلب نکالنا یا پڑھنا
2. حل کرنا۔ کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ تعبیر کرنا۔ نکالنا
Verb
رمز کُشائی کرنا۔ سمجھنا۔ معانی دریافت کرنا۔
Verb
ناقابلِ فہم عبارت پڑھنا ۔ معمہ حل کرنا ۔ مشکل عبارت پڑھنا
45.Decipheringv. a.
1. صفروں سے مطلب نکالنا یا پڑھنا
2. حل کرنا۔ کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ تعبیر کرنا۔ نکالنا
Verb
رمز کُشائی کرنا۔ سمجھنا۔ معانی دریافت کرنا۔
Verb
ناقابلِ فہم عبارت پڑھنا ۔ معمہ حل کرنا ۔ مشکل عبارت پڑھنا
46.DeciphermentNoun
مرموز عبارت کی تعبیر۔ رمز کشائی۔
47.Deciphersv. a.
1. صفروں سے مطلب نکالنا یا پڑھنا
2. حل کرنا۔ کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ تعبیر کرنا۔ نکالنا
Verb
رمز کُشائی کرنا۔ سمجھنا۔ معانی دریافت کرنا۔
Verb
ناقابلِ فہم عبارت پڑھنا ۔ معمہ حل کرنا ۔ مشکل عبارت پڑھنا
48.Decisionn.
1. فیصلہ۔ انفصال۔ نبٹیرا۔ چکوتا۔ پرچھا
2. درڑھتا۔ مضبوطی۔ ثابت قدمی۔ استقلال
Noun
فیصلہ۔ قطعی راۓ۔ انفصال۔
Noun
تصفيہ ۔ قطعی تجويز ۔ حکم
49.Decision, judicialعدالتی فيصلہ ۔
50.Decision, unanimousمتفقہ فيصلہ ۔
deci found in 59 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.