English to Urdu Translation

dia found in 187 words & 8 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8  
176.DiathermyNoun
بافتوں میں زیادہ فریکوینسی کی بَرقی رو کا گُزَر جِس سے حَرارَت پَیدا ہوتی ہے اور سوزِش کے لیے مُفید ہے ۔ رَسولیوں اور غَدُودوں کا بَرقی عِلَاج ۔
Noun
برقی حریت ۔ تیز تعددی برقی رو کے ذریعے جِسم کے اندر حرارت پیدا کرنا ۔
177.DiathesisNoun
خَلقی اِستعداد مرض ۔ جِسم کی ایسی موروثی حالت کہ کِسی خاص مرض میں اِس کے مُبتلا ہونے کا زیادہ اندیشہ ہو ۔
178.DiatomNoun
عصیوی کائی ۔ پانی کا خُردبینی پودا ۔
179.DiatomicNoun
دو ایٹمی ۔ جِس کے مالیکیول میں دو ایٹم ہوں مثلاً ہائیڈروجن گیس جِس کے دو دو ایٹم ایک ساتھ جُڑے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
180.DiatonicAdjective
اٹھ سُرا۔ ہشت سُرا۔ بڑے معیاری سبتکوں کے بارے میں۔
181.DiatonicallyAdverb
ہشت سُرے سرگم کے لحاظ سے۔
182.Diatriben.
سلسلہ بند تقریر۔ بیان مسلسل۔ مباحثہ
Noun
تنقید قبیح۔ تلخ تنقید۔ مخالفانہ تنقید۔ ہجو قبیح۔
183.Diatribesn.
سلسلہ بند تقریر۔ بیان مسلسل۔ مباحثہ
Noun
تنقید قبیح۔ تلخ تنقید۔ مخالفانہ تنقید۔ ہجو قبیح۔
184.DiazoAdjective
دو نائٹروجنی۔ ڈائزو۔ اس امر کا مظہر کہ کوئی مرکّب دو نائٹروجنی جوہروں۔
185.Diazo compoundsNoun
کیمیائی مُرکب جِن میں نائٹروجن کے دو ایٹم ہوں ۔ یہ رنگوں کی تیّاری کے لیے بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔
186.Diazo dyeNoun
ایسا رنگ جو مادّوں کے ردعمل سے اس وقت پیدا ہوتا ہے جب وہ کسی پارچے کے ریشوں میں جذب ہو چکے ہوں۔
187.DiazotizeVerb
ڈائزو مرکّب میں تبدیل کرنے کے لیے عمل کرنا۔ دو نائٹروجنی بنانا۔
dia found in 187 words & 8 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.