English to Urdu Translation
dial found in 38 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Dialogue | n. سوال و جواب۔ گفتگو۔ بات چیت۔ بول چال۔ مکالمہ Noun مُکالمہ۔ گفتگو۔ ہم کلامی۔ دو اشخاص کے درمیان گفتگو۔ گفتگو میں شرکت کرنا۔ |
27. | Dialogued | n. سوال و جواب۔ گفتگو۔ بات چیت۔ بول چال۔ مکالمہ Noun مُکالمہ۔ گفتگو۔ ہم کلامی۔ دو اشخاص کے درمیان گفتگو۔ گفتگو میں شرکت کرنا۔ |
28. | Dialoguer | Noun مکالمے کرنے والا۔ گفتگو میں حصّہ لینے والا۔ |
29. | Dialogues | n. سوال و جواب۔ گفتگو۔ بات چیت۔ بول چال۔ مکالمہ Noun مُکالمہ۔ گفتگو۔ ہم کلامی۔ دو اشخاص کے درمیان گفتگو۔ گفتگو میں شرکت کرنا۔ |
30. | Dialoguing | n. سوال و جواب۔ گفتگو۔ بات چیت۔ بول چال۔ مکالمہ Noun مُکالمہ۔ گفتگو۔ ہم کلامی۔ دو اشخاص کے درمیان گفتگو۔ گفتگو میں شرکت کرنا۔ |
31. | Dialplate | n. تختہٴ سماعت نما۔ دھوپ گھڑی کا تختہ |
32. | Dials | n. 1. دھوپ گھڑی۔ شیشہٴ ساعت 2. گھنٹے کی چینی۔ گھنٹے کا منہ۔ گھڑی کا ڈائل v. a. نمبر ملانا۔ ٹیلیفون کرنا Adverb اثَر کا دورانیہ اور شِدَّت کا دَرمیانہ ہونا Noun ڈائل۔ گھڑی کا چہرہ۔ گھڑی۔ وقت بتانے والی مشین۔ |
33. | Dialtory | adj. 1. ڈھیلا۔ آہستہ۔ دھیما۔ لیچڑ۔ ڈڑپہریا 2. سست۔ سستیا۔ دیر کرنے والا۔ تاخیر میں ڈالنے والا۔ آلکسی۔ آلسی۔ آسکتی |
34. | Dialysis | Noun رق پاشی ۔ رق پاشیدگی ۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنے کا عمل ۔ تصرق ۔ |
35. | Dialytic | Adjective رق پاشی والا۔ تفرقی۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنے سے متعلق۔ |
36. | Dialyzate | Noun دانے دار مادّہ جو کِسی باریک جھلی سے کِسی محلُول کو چھاننے کے بعد باقی رہ جاتا ہے ۔ |
37. | Dialyze | Verb رق پاشی کرنا۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنا۔ چرمی کاغذ کے ذریعے اجزا کو چھاننا۔ |
38. | Dialyzer | Noun چھلّے پر تانا ہوا چرمی کاغذ ۔ جو کھلے زخم کی جرّاحی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ رق پاش ۔ نیم نفُوذ پذیر ۔ |
dial found in 38 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.