English to Urdu Translation

disco found in 121 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
76.Discordantlyadv.
بے تال سر سے۔ ان میل پن سے۔ ناموافقت سے۔ مخالفت سے
Adverb
عدمِ اتفاقی سے۔ اختلاف کے ساتھ ۔ ناموافقت کے لحاظ سے۔ نزاعی طور پر۔
77.DiscorderNoun
بے ترتیبی۔ بدنظمی ۔ بے قاعدہ تقسیم ۔ انتشار۔ شوروغل۔ بدامنی ۔
78.Discorderly conductNoun
بے ضابطہ طرز عمل ۔ عموماً غیر معینہ حد جس سے امن و امان عامہ کے متافی کسی جُرم کا احتمال ہو۔
79.DiscothequeNoun
۱۹٦۰ کے عشرے میں ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا میں مقبول ہونے والا چھوٹا اور غیر رسمی شبینہ کلب۔
80.DiscotinueVerb
چھوڑنا ۔ منقطع کرنا ۔ روک دينا ۔ ترک کرنا
81.Discountv. a.
1. چھوٹ یا بٹا دینا۔ ہنڈاون کاٹنا۔ بیاج بٹا کاٹنا
2. بیاج بٹا کاٹ کر روپیہ قرض دینا۔ سودی روپیہ دینا
n.
1. منہائی۔ پھرتا۔ مجرائی۔ پھروتی۔ کٹوتی
2. متی کاٹا
3. بٹا۔ ہنڈاون
ڈسکاونٹ ۔ کمی ۔ چھوٹ ۔ کميشن ۔
Noun
کٹوتی ۔ بٹا۔ چُھوٹ۔ خاص کر سچائی کا بگاڑ۔
Noun
کٹوتی ۔ منہائی ۔ کمی ۔ چھوٹ
82.Discount houseNoun
سستی دُکان۔ ایسی پرچون دُکان جہاں اشیاۓ صرف معمول کی قیمتوں سے کم تر قیمت پر دستیاب ہوں۔
83.Discount rateNoun
شرحِ منہائی۔ شرح کٹوتی۔ قرضوں کی وہ سودی شرح جو وفاقی محفوظہ بینک رُکن بینکوں سے وصول کرتا ہے۔
84.Discountableadj.
کٹوتی جوگ۔ بٹے کا
Adjective
قابل کٹوتی ۔ قابلِ منہائی۔ نظر انداز کرنے کا قابل۔
85.Discountedv. a.
1. چھوٹ یا بٹا دینا۔ ہنڈاون کاٹنا۔ بیاج بٹا کاٹنا
2. بیاج بٹا کاٹ کر روپیہ قرض دینا۔ سودی روپیہ دینا
n.
1. منہائی۔ پھرتا۔ مجرائی۔ پھروتی۔ کٹوتی
2. متی کاٹا
3. بٹا۔ ہنڈاون
ڈسکاونٹ ۔ کمی ۔ چھوٹ ۔ کميشن ۔
Noun
کٹوتی ۔ بٹا۔ چُھوٹ۔ خاص کر سچائی کا بگاڑ۔
Noun
کٹوتی ۔ منہائی ۔ کمی ۔ چھوٹ
86.Discountenancev. a.
1. شرمندہ کرنا۔ غیرت دلانا۔ لجانا
2. منہ نہ لگانا۔ خاطر نہ کرنا۔ التفات نہ کرنا۔ منہ پھیر لینا۔ بے رخی کرنا
Verb
تائید سے انکار کرنا۔ شرمندہ کرنا۔ منفعل کرنا۔ ہمّت شکنی کرنا۔
87.Discountenancedv. a.
1. شرمندہ کرنا۔ غیرت دلانا۔ لجانا
2. منہ نہ لگانا۔ خاطر نہ کرنا۔ التفات نہ کرنا۔ منہ پھیر لینا۔ بے رخی کرنا
Verb
تائید سے انکار کرنا۔ شرمندہ کرنا۔ منفعل کرنا۔ ہمّت شکنی کرنا۔
88.Discountenancesv. a.
1. شرمندہ کرنا۔ غیرت دلانا۔ لجانا
2. منہ نہ لگانا۔ خاطر نہ کرنا۔ التفات نہ کرنا۔ منہ پھیر لینا۔ بے رخی کرنا
Verb
تائید سے انکار کرنا۔ شرمندہ کرنا۔ منفعل کرنا۔ ہمّت شکنی کرنا۔
89.Discountenancingv. a.
1. شرمندہ کرنا۔ غیرت دلانا۔ لجانا
2. منہ نہ لگانا۔ خاطر نہ کرنا۔ التفات نہ کرنا۔ منہ پھیر لینا۔ بے رخی کرنا
Verb
تائید سے انکار کرنا۔ شرمندہ کرنا۔ منفعل کرنا۔ ہمّت شکنی کرنا۔
90.Discountern.
بیاج بٹے پر روپیہ چلانے والا۔ بیاج کھانے والا۔ رہٹیا۔ صراف۔ بوہرا
Noun
کٹوتیا ۔ مِنہا کُنِندہ۔ رعایت دہِندہ۔
91.Discountersn.
بیاج بٹے پر روپیہ چلانے والا۔ بیاج کھانے والا۔ رہٹیا۔ صراف۔ بوہرا
Noun
کٹوتیا ۔ مِنہا کُنِندہ۔ رعایت دہِندہ۔
92.Discountingv. a.
1. چھوٹ یا بٹا دینا۔ ہنڈاون کاٹنا۔ بیاج بٹا کاٹنا
2. بیاج بٹا کاٹ کر روپیہ قرض دینا۔ سودی روپیہ دینا
n.
1. منہائی۔ پھرتا۔ مجرائی۔ پھروتی۔ کٹوتی
2. متی کاٹا
3. بٹا۔ ہنڈاون
ڈسکاونٹ ۔ کمی ۔ چھوٹ ۔ کميشن ۔
Noun
کٹوتی ۔ بٹا۔ چُھوٹ۔ خاص کر سچائی کا بگاڑ۔
Noun
کٹوتی ۔ منہائی ۔ کمی ۔ چھوٹ
93.Discountsv. a.

94.Discouraementn.
دل شکنی۔ دل شکستگی۔ افسردگی۔ بے حوصلگی۔ یاس۔ ناامیدی۔ ہراس۔ مایوسی۔ نامرادی۔ باعث دل شکنی
95.Discouragev. a.
1. جی، ہمت یا دل توڑنا۔ بے دل کرنا۔ دل شکستہ کرنا۔ دبانا۔ پست کرنا۔ ہرانا۔ افسردہ کرنا۔ پست ہمت کرنا۔ ہمت نہ بندھانا
2. شرمندہ کرنا۔ شرمانا۔ بے عزت کرنا۔ انادر کرنا۔ اپمان کرنا۔ لجانا
Verb
ہِمّت شِکنی۔ حوصلہ شِکنی۔ دِل شکستگی۔
Verb
نا پسند کرنا ۔ باز رکھنا ۔ ہمت توڑنا ۔ بددل کرنا
96.Discouragedv. a.

97.DiscouragementNoun
ہِمّت شِکنی ۔ حوصلہ شِکنی۔ دِل شکستگی۔
Noun
بد دلی ۔ حوصلہ شکنی
98.Discouragesv. a.
1. جی، ہمت یا دل توڑنا۔ بے دل کرنا۔ دل شکستہ کرنا۔ دبانا۔ پست کرنا۔ ہرانا۔ افسردہ کرنا۔ پست ہمت کرنا۔ ہمت نہ بندھانا
2. شرمندہ کرنا۔ شرمانا۔ بے عزت کرنا۔ انادر کرنا۔ اپمان کرنا۔ لجانا
Verb
ہِمّت شِکنی۔ حوصلہ شِکنی۔ دِل شکستگی۔
Verb
نا پسند کرنا ۔ باز رکھنا ۔ ہمت توڑنا ۔ بددل کرنا
99.DiscouragingAdjective
ہمّت شِکن۔ حوصلہ شِکن۔ دِل شِکن۔
v. a.
1. جی، ہمت یا دل توڑنا۔ بے دل کرنا۔ دل شکستہ کرنا۔ دبانا۔ پست کرنا۔ ہرانا۔ افسردہ کرنا۔ پست ہمت کرنا۔ ہمت نہ بندھانا
2. شرمندہ کرنا۔ شرمانا۔ بے عزت کرنا۔ انادر کرنا۔ اپمان کرنا۔ لجانا
Verb
ہِمّت شِکنی۔ حوصلہ شِکنی۔ دِل شکستگی۔
Verb
نا پسند کرنا ۔ باز رکھنا ۔ ہمت توڑنا ۔ بددل کرنا
100.DiscouraginglyAdverb
حوصلہ شِکنی کے طور پر۔ بددلی پیدا کرنے کے طریقے سے۔
disco found in 121 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.