English to Urdu Translation

down%20throw found in 25 words.
1.Daintieradj.
1. مزے دار۔ سواد۔ لذیذ۔ لذت دار۔ لطیف۔ بامزہ۔ ذائقے دار۔ خوش ذائقہ
2. نازک۔ لطیف۔ باریک۔ کومل۔ پاکیزہ۔ نفیس۔ سڈول۔ خوش قطع۔ خوش اسلوب۔ خوش۔ تحفہ۔ عمدہ
3. نازک پسند۔ تکلفی
n.
نازک یا نفیس چیز۔ نعمت۔ مہا پرساد
Adjective
نازُک و نفیس۔ لذیذ۔ نفاست پسند۔
2.DamnatoryAdjective
موجب لعنت۔ مُوجب ملامت۔ مُوجب عذاب۔
3.Dandern.
1.
2. غصہ۔ تیہا۔ روس
Noun
غُصّہ۔ مزاج۔ خفگی۔
4.Dandiern.
بانکا۔ رنگیلا۔ نویلا۔ البیلا
Noun
بانکا۔ چھیلا۔ چھیل چھیلا۔
5.DemanderNoun
مُطالبہ کرنے والا۔ تقاضا کرنے والا۔
6.DenatureVerb
تبدیلی فطرت کرنا۔ خاصیّت تبدیل کرنا۔ قلب ماہیّت کرنا۔ طبع بدلنا۔
Verb
خصوصيات تبديل کرنا ۔ خلافِ فطرت کرنا
7.DendrNoun
جُز ترکیبی بمعنی شجر ۔ شجری ۔ درخت سے مُتَعلِّق ۔
8.Denominatorn.
نسب نما۔ بانٹ بتاؤ انک۔ ہر
Noun
نسب نما ۔
Noun
نسب نُما ۔ وہ عدد جو کسر میں نیچے ہو ۔
9.DenomintorNoun
نسب نُما۔ کسی کسر کی مقدار جسے عموماً لکیر کے نیچے لکھا جاتا ہے۔
10.DentureNoun
نقلی بتیسی۔ داندان چوکی۔ مصنوعی دانت۔ دانتوں کا چوکا۔
11.DetonatorNoun
بھک سے اڑنے والا مادّہ ۔ دھماکے سے پھٹنے والا مادّہ ۔ دھماکہ خیز مادہ ۔ ایک پھٹنے والی اختراع ۔ کِسی بندُوق کے کارتُوس یا رائفل کی گولی کی ٹوپی پر پارے کا آتِش گیر مُرکب ۔
12.Diametern.
1. قطر دائرہ۔ خط جو مرکز سے محیط تک جائے۔ بیاس۔ ادھ کٹ
2. عرض۔ چوڑائی۔ چوڑان
Noun
قُطر ۔ موٹائی ۔ دائرے شکل کے مرکز میں سے گزرنے والا خط مستقیم ۔ وہ خط جو کِسی دائرے کے مرکز سے گُزرے اور اِسے دو مساوی حِصّوں میں تقسیم کرے ۔
13.DimeterNoun
ایسا مصرع جس میں دو بحری ارکان ہوں۔ دو بحریں۔ دو بحریں والا مصرع۔
14.DinothereNoun
مہیب خرطومہ۔ ایک ناپید عظیمُ الجثہ۔
15.DiotometryNoun
بصریہ پیمائی۔
16.Dominatorn.
کل مختار۔ حاکم
Noun
مسلط ۔ غلبہ حاصل کرنے والا ۔ تسلط حاصل کرنے والا ۔
17.Domino theoryNoun
نظریہ عملداری ۔ یہ سیاسی نطریہ کہ کسی مُلک کے سقوط یا انحطاط سے ہمسایہ مُلک میں بھی انحطاط شروع ہو جاتا ہے ۔
18.DomitoryNoun
سونے کا بڑا کمرہ ۔ عام خوابگاہ ۔ کئی بستروں والی خوابگاہ ۔ کسی مدرسے میں اقامتی ایوان ۔
19.DonatorNoun
مُعطی ۔ ہدیہ دَہِندہ ۔ تُحفہ دَہِندہ ۔ مہب ۔
20.Down throwNoun
نیچے کی طرف پھینکنے کا عمل ۔ چٹان کی تہ کے رخنے کے ایک طرف کو نیچے دب جانے کا عمل ۔ چٹان کے دھنسنے کی کیفیت ۔ نچوار ۔
21.DownthrowNoun
چٹان کی تہ کا ایک طرف کو دباوٴ ۔
22.DynameterNoun
تکبیری طاقت پیما ۔ دوربین کی کلاں نمائی ۔
23.DynamiterNoun
ڈائنامیٹی شخص ۔ وہ شخص جو ڈائنامیٹ سے تباہی پھیلانے خصوصاً انقلاب لانے کے لیے ۔
24.DynamometerNoun
طاقت پیما ۔ برقی قُوت پیما ۔ تکبیری طاقت پیما ۔ انقباض عضلہ پیما ۔ طاقت ناپنے کا آلہ ۔
Noun
ہَاتھ کی گَرِفت کا اندازَہ لَگانے کے لیے ایک آلَہ
25.DynamotorNoun
گردشی مُبدل ۔ ڈاینموٹر ۔ برقی موٹر ومکون برق کا اِمتزاج جو برقی رو کو ایک قسم سے دوسری قسم میں تبدیل کرنے کی تبدیلی خصوصاً نقل پذیر ریڈیو سازوسامان کی تبدیل کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
down%20throw found in 25 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.