English to Urdu Translation

down found in 48 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.DownpourNoun
مُوسلا دھار بارش ۔ شدّت کی بارش ۔
27.DownrangeAdjective
مضافِ چاند ماری ۔ اس فِضائی علاقے سے متعلق جو راکٹ کی آزمائش کے لیے مخصوص چاند ماری سے آگے پھیلا ہوا ہو ۔
28.Downrightadv.
کھڑا۔ سیدھا۔ عموداً
adj.
1. صاف۔ ظاہر۔ اصل۔ راست
2. پکا۔ کامل۔ سخت۔ نہایت۔ نپٹ۔ بالکل
Adverb
سیدھا ۔ کھڑا ہونے کے طور پر ۔ عموداً ۔ قطعی ۔ پُورا ۔ مکمّل طور پر ۔
29.DownrightlyAdverb
سیدھا ہونے کے انداز سے ۔ کھڑا ہونے کے نُقطہ نظر سے ۔ عموداً ۔ قطعی لحاظ سے ۔ صریحاً ۔
30.DownrightnessNoun
سیدھا پن ۔ عمودیت ۔ کھڑا پن ۔ صراحت ۔
31.Downsadj.
1. اداس۔ دل گیر۔ دل شکستہ۔ افسردہ خاطر
2. صاف۔ ظاہر۔ صریح۔ راست۔ ٹھیک۔ اصل
3. اترتا ہوا۔ نشیب کی جانب۔ نیچے کو
v.n.
نونا۔ نیچا ہونا۔ اترنا
adv.
1. نیچے۔ تلے۔ زیر۔ تحت۔ نگوں
2. تباہی۔ آفت۔ بیکسی۔ کم بختی یا تنزل کی حالت میں
3. جھکا ہوا۔ افتادہ۔ پسرا ہوا۔ نگوں
2. ٹیپنا۔ لکھ لینا۔ قلم بند کرنا۔ ٹانکنا
3. اتارنا۔ ڈھانا۔ گرانا
prep.
n.
1. کراڑا۔ ریتیلا کنارہ
2. پہاڑ کے اوپر میدان۔ ٹانڈ
n.
رواں۔ روم۔ رونگٹا۔ پشم۔ اون
ڈاون ۔ نيچے ۔ تَلے ۔ زير ۔ تحَت ۔
Adverb
نِیچے ۔ تَلے ۔ زیر ۔ تحت ۔ نچلی طرف ۔ اُوپر سے نیچے کی طرف ۔
32.DownstairsNoun
نچلی منزل ۔ پائین زِینہ ۔ زینے کے نیچے کی طرف ۔ سیڑھیوں سے اُترتے ہوۓ ۔ نیچے کی منزل کی طرف ۔ نیچے کی منزل سے متعلق ۔ نیچے کی منزل کا ۔
33.Downstorey نیچے کی منزل۔ نیچے کا کھن
34.DownstreamAdverb
دریا کے بہاوٴ کی طرف ۔ بہاوٴ رخ ۔
35.DownswingNoun
آگے کی طرف گُھماوٴ ۔ کاروبار میں مندے کا رُحجان ۔
36.DownthrowNoun
چٹان کی تہ کا ایک طرف کو دباوٴ ۔
37.DowntimeNoun
بیکار وقت ۔ وقفہ ۔ باقاعدہ اوقات کار کے دوران وقفہ جب کہ غیر متوقع صورت حال مثلاً مشین کی خرابی کی بنا پر کوئی کارخانہ بیکار ہو کر پیداوار بند کر دے ۔
38.DowntownNoun
اندرون شہر ۔ کسی شہر کا اصل حصہ ۔ قصبے کے اصل حصے سے متعلق ۔
39.DowntrendNoun
نیچے کی طرف جانے کا رُحجان ۔ مندے کا رُحجان ۔
40.DowntroddenAdjective
پسماندہ ۔ مظلوم ۔ پِسا ہُوا ۔ پامال ۔
41.DownturnNoun
مندے کا رُحجان ۔ تجارت میں تنزل ۔ نچوار ۔
42.Downwardadj.
نیچا۔ نیچے کو کئے ہوئے
adv.
نیچے۔ تلے۔ نیچے کو۔ ڈھلواں۔ زیر۔ نشیب میں
Adverb
نچوار ۔ نچلی طرف کو ۔ نشیب کی طرف ۔ بلندی سے نیچے کی طرف ۔ مائل بہ پستی ۔
43.DownwardnessNoun
نچوار ۔ بُلندی سے پستی ۔ نچلی طرف ۔ پستی ۔
44.Downwardsadj.
نیچا۔ نیچے کو کئے ہوئے
adv.
نیچے۔ تلے۔ نیچے کو۔ ڈھلواں۔ زیر۔ نشیب میں
Adverb
نچوار ۔ نچلی طرف کو ۔ نشیب کی طرف ۔ بلندی سے نیچے کی طرف ۔ مائل بہ پستی ۔
45.DownwindAdjective, Adverb
ہوا رُخ ۔ ہوا کے ساتھ ساتھ ۔ ہوا پیچھے سے چلتے ہوۓ ۔ ایسے میں جب کہ ہوا پیچھے سے چل رہی ہو ۔
46.Downyadj.
1. کومل۔ گدگدا۔ گداز۔ نرم۔ ملائم۔ گالا سا۔ مخمل سا
2. روئیں دار۔ رونگٹے دار۔ پشم دار
3. حراف۔ چلتا ہوا
Adjective
رُواں دار ۔ رُوئیں دار ۔ ملائم ۔ نرم ۔ جہاں کھریا مٹّی کی پہاڑیاں بکثرت ہوں ۔
47.Downy mildewNoun
کوئی سی کُھمبی جس کی وجہ سے میزبان پودے پر پتوں کی نچلی طرف روئیں دار مادّہ پیدا ہو جاتا ہے ۔
48.Down`s syndromeNoun
مَنگول ۔ بَچّہ ذہنی طَور پر کَمزور ہوتا ہے اور اِس کو لیوکیمیا آسانی سے ہو سَکتا ہے ۔ کَروموسوم نَمبَر ۲۱ صَحیح نَہیں ہوتا ۔ بَچّے میں ٤۷ کَروموسوم ہوتے ہَیں اور کَروموسوم نَمبَر ۲۱ کی تَقسیم دَرُست نَہیں ہو پاتی۔ اِن میں ٤٦ کَروموسوم بھی ہو سَکتے ہَیں ۔ ایسا زائد عُمَر میں ماں بَننے کی وجہ سے ہوتا ہے
down found in 48 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.