English to Urdu Translation

dress found in 28 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Dressing tableNoun
سنگھار میز ۔ آئینہ لگی اور درازوں والی سنگھار میز جس کے سامنے خواتین بیٹھ کر کنگھی پَٹی اور سنگھار کرتی ہیں ۔
27.Dressingsn.
1. لباس۔ پوشاک۔ کپڑے
2. مرہم پٹی۔ زخم کی دریسی
3. کھیت میں پھیلی ہوئی کھات
4. مرغ وغیرہ کے پیٹ میں مصالحہ بھرنا
5. کلپ۔ مانڈی۔ مصالحہ
Noun
کِسوت ۔ مرہم پٹی ۔ لباس پہننے کا عمل ۔ کھاد ۔ آراستگی ۔ کاٹے ہوۓ چمڑے کو ہموار کرنا ۔
28.Dressyadj.
خوش پوشاک۔ خوش وضع۔ زرق برق۔ بنا رہنے والا۔ جامہ زیب
Adjective
لباس کے معاملے میں بہت زیادہ شوقین مزاج ۔ نۓ نۓ لباسوں کا رسیا ۔ اپنے لباس کا بہت خیال رکھنے والا ۔
dress found in 28 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.