English to Urdu Translation
| duty%2c%20secondary found in 24 words. | ||
| 1. | Dead center | Noun ایسے متکافی۔ دو طرفہ حرکت پذیر انجن۔ |
| 2. | Dead centre | Noun جامد مقام ۔ ایک ایسا مقام جب کرینک پسٹن کی سیدھ میں آ جاتا ہے ۔ |
| 3. | Decameter | Noun ڈیکا میٹر۔ دس میٹر کا پیمانہ۔ |
| 4. | Decanter | n. شیشہ۔ مینا۔ قرابہ۔ کنٹر (Cor.) Noun صُراحی۔ مِینا۔ سبو۔ |
| 5. | Decent weather | سہانا موسم ۔ خوشگوار موسم |
| 6. | Decenter | adj. 1. شائستہ۔ سوبھاوان۔ سگھڑ۔ معقول۔ باسلیقہ۔ بھلا 2. لجونتا۔ باحیا۔ شستہ۔ پاکیزہ۔ لجاوان Adjective شایستہ۔ مناسب۔ معقول۔ Adjective مناسب ۔ معقول ۔ شائستہ ۔ مہذب ۔ اچھا ۔ |
| 7. | Decimator | Noun عشر لینے والا۔ قتل عام کرنے والا۔ |
| 8. | Decimeter | Noun ڈیسی میٹر۔ میٹر کے دسویں حصّے کے برابر پیمانہ۔ |
| 9. | Descanter | Noun آہنگ والا۔ تفصیل سے بیان کرنے والا۔ |
| 10. | Descender | Noun کسی چھوٹے حرف کا وہ حصّہ جو قالب سے نیچے تک جاۓ۔ |
| 11. | Designator | Noun نامزد کُنِندہ۔ خطاب دَہِندہ۔ |
| 12. | Dicentra | Noun دو مرکزیے۔ دہ مرکزیہ جنس سے تعلق رکھنے والا کوئی پودا جس کے جُھکے ہوۓ خوشہ دار پُھولوں میں دو مشکیزہ دار۔ |
| 13. | Dignitary | n. معزز پادری۔ بڑا پادری۔ معزز افسر۔ بڑا عہدہ دار Noun معزز عہدے دار۔ معزّز افسر۔ اعلٰی رُتبہ رکھنے والا۔ خاص کر حکومتی اہل کار۔ ممتاز شخصیت۔ |
| 14. | Discounter | n. بیاج بٹے پر روپیہ چلانے والا۔ بیاج کھانے والا۔ رہٹیا۔ صراف۔ بوہرا Noun کٹوتیا ۔ مِنہا کُنِندہ۔ رعایت دہِندہ۔ |
| 15. | Disinter | v. a. 1. اکھاڑنا۔ کھودنا۔ قبر میں سے مردہ نکالنا 2. گڑے مردے اکھیڑنا۔ اگھاڑنا۔ کاڑھنا۔ نکالنا۔ اندھیرے سے روشنی میں لانا۔ باہر کرنا۔ دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ پرگھٹ کرنا Verb اُکھاڑنا ۔ قبر کھود کر نکالنا ۔ جیسے لاش کو ، زمین کھود کر نکالنا ، گڑی ہوئی چیز کو کھود کر نکالنا۔ Verb مردہ اکھيڑنا ۔ قبر سے نکالنا |
| 16. | Disseminator | Noun بکھیرنے والا ۔ پھیلانے والا ۔ مُنتَشِر کَرنے والا ۔ بیج بونے والا ۔ نشرواشاعت کَرنے والا ۔ تَبلیغ کَرنے والا ۔ ناشَر ۔ نَشَر کار۔ |
| 17. | Dissenter | n. 1. مختلف الرائے۔ ناموافق۔ مخالف 2. مخالف دین مروجہ۔ منکر۔ رافضی Noun اِختَلاف کَرنے والا ۔ اِختَلاف راۓ کَرنے والا ۔ غیر مُقلَد ۔ رافضی ۔ Noun اختلاف رائے رکھنے والا ۔ اختلاف کرنے والا ۔ |
| 18. | Dissymmetry | Noun عَدم ِ تشاکُل ۔ مُتقابِل شکل ۔ مناظری تشاکل ۔ |
| 19. | Documentary | Adjective دستاويزی ۔ تحريری ۔ Noun, Adjective دستاویزی ۔ تحریری ۔ متعلق بہ نوشتہ ۔ دستاویزی چیز ۔ ایک سینما فِلم جِس میں حقیقی مقامات اور عوام دِکھاۓ گۓ ہوں۔ adj. سندی۔ دستاویزی۔ تحریری۔ ہدایت وغیرہ کے متعلق Adjective دستاویزی ۔ تحریری ۔ |
| 20. | Dosimeter | Noun مُعتاد پیما ۔ خوراک پیما ۔ گھان پیما ۔ وہ آلہ جس کی مدد سے اشعاع کو ناپا جا سکے ۔ایک آلہ جِس سے یہ پیمائش کی جاتی ہے کہ کِسی شخص نے ایک مُقررَّہ مُدَّت کے اندر آئن ساز شُعاع کِتنی جذب کی ہے ۔ |
| 21. | Dosimetry | Noun مُعتاد پیمائی ۔ خُوراک پیمائی ۔ اِشعاع کی مقدار ۔ اشعاع کی مقدار جانچنے کا طریق کار ۔ |
| 22. | Duty, secondary | ثانوی فرض ۔ |
| 23. | Dysentery | n. پیچش۔ آنؤ لہو کے دست۔ اسہال۔ انتی سار ڈائی سينٹری ۔ پيچش ۔ موشن ۔ پخانے Noun پیچش ۔ مروڑ ۔ زحیر ۔ آنتوں کا ورم جِس کی وجہ سے بعض اوقات پاخانے میں خُون اور آوٴں آتا ہے ۔ |
| 24. | Dysentry | Noun پَیچَش ۔ خُون اور میُوکَس کا آنا ۔ یہ بیماری مَکھی کے ذَریعے پھَیلتی ہے ۔ آنتوں میں سوزِش اور مَروڑ کا ہونا |
| duty%2c%20secondary found in 24 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.