English to Urdu Translation
dy found in 113 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
51. | Dynode | Noun ثانوی برتیرہ ۔ ایسا برقیرہ جس کا وظیفہ برقیہ نلی میں برقی رو کی افزوں گری کے لیے برقیوں کا ثانوی اخراج ہے۔ |
52. | Dyplasia | Greek غَیر مَعمُولی بافت کا بَننا |
53. | Dys | Noun جو یونانی لفظ dus سے ماخُوذ ہے اور بد ، بُرا کے معنی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
54. | Dysaesthesia | Noun چھُونے کی حِس یا قُوَّتِ لَمس کا جاتے رہنا |
55. | Dysarhtia | Greek لُکنَت ۔ جوڑ گھُمانے میں دِقَّت |
56. | Dysarthosis | Greek مُفَصِّل کاذَب ۔ جوڑ کی ایسی حالَت جِس سے حَرکَت محدُود ہو جائے |
57. | Dysbarism | Noun ایک بیماری جس کی علامات میں سردرد ۔ غوصی تشنج اور ذہنی اختلالات شامل ہیں ۔ |
58. | Dyschezia | Noun پاخانَہ کَرنے میں مُشکَل کا پَیش آنا |
59. | Dyschondroplasia | Noun دھَڑ نارمَل لَیکِن بازُو اور ٹانگَیں چھوٹی |
60. | Dyscoria | Noun آنکھ کی پُتلی کا نارمَل نہ ہونا |
61. | Dyscrasi | Greek خُون کی خَرابی ۔ خُون میں زہریلے مادّوں کی موجُودگی کی وجہ سے یہ حالَت |
62. | Dyscrasia | Noun سُو المزاج ۔ فتور خلط ۔ |
63. | Dyscrasic | Adjective سوالمزاجی ۔ فتور خلط سے متعلق ۔ |
64. | Dyscrasy | n. خط کی بے اعتدالی |
65. | Dysenteric | adj. آنؤ ملا ہوا دست Adjective پیچشی ۔ مروڑ سے متعلق ۔ زحیری ۔ |
66. | Dysenteries | n. پیچش۔ آنؤ لہو کے دست۔ اسہال۔ انتی سار ڈائی سينٹری ۔ پيچش ۔ موشن ۔ پخانے Noun پیچش ۔ مروڑ ۔ زحیر ۔ آنتوں کا ورم جِس کی وجہ سے بعض اوقات پاخانے میں خُون اور آوٴں آتا ہے ۔ |
67. | Dysentery | n. پیچش۔ آنؤ لہو کے دست۔ اسہال۔ انتی سار ڈائی سينٹری ۔ پيچش ۔ موشن ۔ پخانے Noun پیچش ۔ مروڑ ۔ زحیر ۔ آنتوں کا ورم جِس کی وجہ سے بعض اوقات پاخانے میں خُون اور آوٴں آتا ہے ۔ |
68. | Dysentry | Noun پَیچَش ۔ خُون اور میُوکَس کا آنا ۔ یہ بیماری مَکھی کے ذَریعے پھَیلتی ہے ۔ آنتوں میں سوزِش اور مَروڑ کا ہونا |
69. | Dysfunction | Noun کسی عضو بدن وغیرہ کی غیر معمولی خراب فعلیت ۔ Noun فَساد فعل ۔ فَتُور فعل ۔ کِسی عُضو یا حِصّہ کا صَحیح طَور پر کام نہ کَرنا |
70. | Dysfunctional | Adjective کسی عضو بدن وغیرہ کی فعلیت میں خرابی یا گڑبڑ سے متعلق ۔ |
71. | Dysgammablobulinaemia | Synonym اینٹی باڈی کی کَمی کا سَنڈروم ۔ مورُوثی مَرض |
72. | Dysgenesis | Noun جینی تَکمیل کے دوران بِگڑی ہُوئی صُورَت ۔ ماں کے پَیٹ میں جَنَین کے اعضا کا ٹَیڑھا ہو جانا |
73. | Dysgenics | Noun علم فتور نسل ۔ فتوریات نسلی ۔ |
74. | Dysgerminoma | Greek بَیضہ دان کا جَرثُومہ |
75. | Dyshagia | Noun عسرالبلع ۔ نگلنے میں دقت ۔ |
dy found in 113 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.