English to Urdu Translation

dys found in 61 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.DyskinesiaNoun
اِرادی طَور پَر اعضا وَغَیرَہ کا حَرکَت نَہ کَر سَکنا
27.DysknesiaGreek
فاتَر حَرکیت ۔ اِرادی حَرکَت میں تَخفیف
28.DyslaliaNoun
لُکنَت ۔ تَقریر اعضا میں نُقص کی وجہ سے بولنے میں دِقَّت ۔ بولنے میں دِقَّت پَیش آنا
29.DyslexiaNoun
پَڑھنے کی اہلیت میں کَمی ۔ پَڑھَنے میں مُشکَل کا پَیش آنا
30.DyslogisticAdjective
شدید تنقید ۔ ناپسندیدگی کے اظہار سے متعلق ۔
31.DyslogisticallyAdverb
مُذمت یا ناپسندیدگی کے اظہار کے لحاظ سے۔
32.DysmaturityNoun
پَیدائش کے وَقت نَشوو نُما میں کَمی کے آثار
33.DysmeliaGreek
جوارح میں کَمی
34.DysmenorrhoeaNoun
ماہواری کا دَرد ۔ ماہواری کا دَرد کے ساتھ آنا ۔ حیض کا مُشکَل سے آنا
35.DysmorphogenicGreek
ہونے والی بَچّے پر بُرے اثرات مُرَتَّب کَرنے والی اشیا ۔ مَثلاً حَمَل کے دوران اِستَعمال ہونے والی ادویات
36.DysopiaNoun
ضَعفِ بَصَارَت ۔ ناقَص بینائی ۔ بَصَارَت جِس سے دَرد ہو
37.Dysopsyn.
نظر کا دھندلا پن۔ ضعف بصارت
38.DysorexiaNoun
ناقَص اِشتَہا ۔ غَیر مَعمُولی یا غَیر قُدرَتی بھُوک
39.DyspagiaGreek
ہاضمے کی خَرابی
40.DyspareuniaNoun
عسَر مَجامعت ۔ جَماع کے دوران عورَت کو دَرد یا تَکلیف ہونا
41.DyspepsiaNoun
سو ہضم ۔ بدہضمی ۔ تخمہ ۔ ضعف معدہ ۔ معدے کی خرابی اور کھانا کھانے کے بعد پیٹ میں گرانی ۔
Noun
نِگَلنے میں دُشواری ۔ بَد ہَضمی
n.
بدہضمی۔ سوء ہضمی۔ گرانی
42.Dyspepsyn.
بدہضمی۔ سوء ہضمی۔ گرانی
43.DyspepticAdjective
سو ہضم کا ۔ بدہضمی سے متعلق ۔ تخمہ سے متعلق ۔ متعلق بہ ضعف معدہ ۔
44.DysphagiaNoun
نِگَلنے میں مُشکَل ہونا
45.DysphagicAdjective
عُسرُالبلع سے متعلق ۔
46.DysphasiaNoun
بولنے میں دِقَّت ۔ زُبان کا ٹھیک سے کام نَہ کَرنا
47.Dysphonyn.
بولنے کے اعضا میں کسی مرض کے باعث بولنے کی دقت
48.Dysphorian.
دکھ کی بے چینی یا بے تابی
Noun
اضطراب ۔ گھبراہٹ ۔ بے چینی ۔ بیتابی ۔
49.DysphoricAdjective
اضطراب سے متعلق ۔ گھبراہٹ کا ۔ بے چینی سے متعلق ۔
50.DysplasiaNoun
نمو ۔ غیر فطری ۔ غیر معمولی نموۓ اعضا ۔ خلیات ۔ نسیجات ۔
dys found in 61 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.