English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next
626.Egyptian cottonNoun
مصری کپاس ۔ لمبے ریشے کی ملائم اور مضبوط کپاس جس کی کاشت زیادہ تر مصر میں ہوتی ہے ۔
627.EgyptianizeVerb
مصریانا ۔ وضع قطع اور رسم و رواج کے لحاظ سے مصری بنانا ۔
628.EgyptologistNoun
ماہر مصریات ۔
629.EgyptologyNoun
مصریات ۔ مصری آثار قدیمہ کا علم ۔
630.Ehrlich, s side-chain theoryNoun
یہ نظریہ کہ کِسی بیماری کا ایک بار حملہ ہونے کے بعد جِسم اِس کے دُوسرے حملے سے محفُوظ ہو جاتا ہے ۔
631.EiderNoun
خمان ۔ رقعا ۔
632.Eider downNoun
نرم پر جو شمالی بطخ کی مادہ کے سینے پر ہوتے ہیں ۔
633.Eider duckNoun
شمالی بطخ ۔ سوما تیریائی جنس کی بڑی سمندری بطخوں کی اقسام ۔
634.EideticAdjective
متعلق بہ بصری تمثالات ۔ بصری تمثالات سے متعلق ۔
635.Eidetic imageryNoun
صحیح مخیلہ ۔ کِسی چیز کا اِس طرح تصور کرنے کی صلاحیت جیسے وہ آنکھوں کے بالکُل سامنے موجُود ہو ۔
636.EideticallyAdverb
بصری تمثالاتی انداز میں ۔
637.EidolonNoun
آسیب ۔ بھوت پریت ۔ سایہ ۔ خبیث روح ۔
638.Eightn.
آٹھ۔ اشٹ۔ ہشت۔ ثمن
Adjective
آٹھ ۔ ہشت ۔ سات سے ایک عدد زائد ۔
639.Eight ballNoun
سیاہ گیند جس پر آٹھ کا نشان لگا ہو ۔
640.Eighteenadj.
اٹھارہ۔ ہیجدہ
Noun
اٹھارہ ۔ گنتی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ اٹھارہ کی علامت ۔
641.EighteenmoNoun
اٹھارہ ورقی تاوٴ ۔ کسی کتاب کی ضخامت جس میں کاغذ کے ایک تاوٴ کو اٹھارہ اوراق میں تراشا گیا ہو ۔
642.Eighteensadj.
اٹھارہ۔ ہیجدہ
Noun
اٹھارہ ۔ گنتی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ اٹھارہ کی علامت ۔
643.Eighteenthadj.
اٹھارواں۔ ہیجدہم
Adjective
اٹھارواں ۔ اعداد کی ترتیب میں سترھویں کے بعد ۔
644.Eighteenthsadj.
اٹھارواں۔ ہیجدہم
Adjective
اٹھارواں ۔ اعداد کی ترتیب میں سترھویں کے بعد ۔
645.Eightfoldadj.
آٹھ گنا۔ ہشت چند
Adjective, Adverb
آٹھ گنا ۔ آٹھ حصّوں پر مشتمل ۔
646.Eighthadj.
آٹھواں۔ ہشتم
Adjective
آٹھواں ۔ ہشتم ۔ اعداد کی ترتیب میں ساتویں کے بعد ۔
647.Eighth noteNoun
ایک سُر جس کا طول زمانی پودے سُر کا آٹھواں ہو ۔
648.Eighthlyadv.
آٹھویں۔ ہشتم۔ ثامنہ
649.Eighthsadj.
آٹھواں۔ ہشتم
Adjective
آٹھواں ۔ ہشتم ۔ اعداد کی ترتیب میں ساتویں کے بعد ۔
650.Eightiesadj.
اسی۔ ہشتاد۔ چار کوڑی یا بیسی
Noun
اسی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ دس سے آٹھ گنا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.