English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 Next | ||
851. | Electrochemically | Adverb برقی کیمیائی طور پر ۔ |
852. | Electrochemistry | n. کہربائی کیمیا۔ وہ علم جس میں تبدیلات کیمیائی بذریعہ قوت کہربائی ہوتی ہیں Noun برقی کیمیا ۔ کیمیا کی شاخ جس میں برقی عمل سے پیدا کی جانے والی تبدیلیوں اور کیمیائی تبدیلی سے بجلی کی تیاری کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
853. | Electrocoagulation | Noun بَرقی انجماد ۔ بَرقی لہروں کے ذَریعے خُون کا انجماد |
854. | Electrocorticography | Noun آپرَیشَن کے دوران سیرِبرَل کارٹیکس سے بَراہِ راست رَیکارڈِنگ |
855. | Electrocute | Verb عمل برقانسی کرنا ۔ برق کُشی کرنا ۔ برقی قُوّت سے جان لینا ۔ Verb بجلی کے جھٹکے کے ذريعے سزائے موت دينا ۔ قوتِ بجلی سے ہلاک کرنا |
856. | Electrocution | Noun بجلی کی قوت سے ہلاک کرنے کا عمل Noun برقانسی ۔ برقی قوت سے ہلاک کرنے کا عمل ۔ |
857. | Electrode | Noun بَرقیرہ ۔ پَیت یا پَیڈ کی صُورَت میں کَنڈَکٹَر عِلاج بِلابَرق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح Noun برقی مُورچہ ۔ برقیرہ ۔ مثبت برقیرے پر مشتمل موصل تار جس کے ذریعے رو برق پاش خانے نلی میں سے داخل ہوتی ہے ۔ |
858. | Electrode potential | Noun فرض کیجیے کہ جست کی ایک سُلاخ زِنک سلفیٹ کے محلُول میں پڑی ہوئی ہے ۔ جست کی سُلاخ کے کُچھ ایٹم مُثبت آئن بن جاتے اور محلُول میں شامِل ہو جاتے ہیں ۔ |
859. | Electrodeposit | Verb برقی انداخت کرنا ۔ برقیمیائی تحلیل کے ذریعے انداختہ مادّہ جمع کرنا ۔ |
860. | Electrodeposition | Noun برقی انداخت ۔ انداخت برقیائی تحلیل ۔ |
861. | Electrodessication | Noun بَرقی خُشکاو ۔ بَجلی سے کِسی نَسیج کو خَتَم کَرنا اور بَذریعہ آپرَیشَن خَتَم کَر دینا |
862. | Electrodiagnosis | Noun بَرقی تَشخیص ۔ بِجلی کے ذَریعے بیماری کی تَشخیص |
863. | Electrodissolution | Noun برقی تحلیل ۔ برق پاشی کے ذریعے کِسی برقیرے پر سے کِسی مادّے کے تحلیل کرنے کا عمل ۔ |
864. | Electrodynamic | Adjective متعلّق بہ برق حرکیات ۔ |
865. | Electrodynamics | Noun برقی حرکیات ۔ متحرک برقی پاروں کے تعامل کا مطالعہ ۔ |
866. | Electrodynamometer | Noun برقی رو پیما ۔ برق حرکی عمل کے ذریعے برقی لہروں کی پیمائش کا آلہ ۔ |
867. | Electroencephalogram | Noun دماغی برق نگارش ۔ برقی ترسیم دماغ ۔ برقی راس نامہ ۔ |
868. | Electroencephalographer | Noun برقی ترسیم دماغ نگار ۔ |
869. | Electroencephalographic | Adjective متعلق بہ برقی ترسیم دماغ نگاری ۔ |
870. | Electroencephalography | Noun دماغی برق نگاری ۔ |
871. | Electroform | Verb برقی تشکیل کرنا ۔ کسی سانچے میں برقی انداخت کے عمل سے کوئی دھات ڈھال کر کوئی شے بنانا ۔ |
872. | Electroforming | Noun برقی تشکیل ۔ نقل پذیر سانچے کی ملمع کاری کے ذریعے کسی شے کی تیاری کا عمل ۔ |
873. | Electrograph | Noun برق نگار آلہ ۔ تصویروں کی برقی ترسیل کا آلہ ۔ اس آلے سے تیار ہونے والی تصویر ۔ |
874. | Electrographic | Adjective برق نگارانہ ۔ |
875. | Electrography | Noun برق نگاری ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.