English to Urdu Translation
el found in 436 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Electracomplex | Noun بدری خبط ۔ باپ کے لیے بیٹی کے ہوسناک اور غیر تحلیل شُدہ جذبات سے پیدا ہونے والا خبط ۔ |
102. | Electress | Noun راۓ دہندہ خاتون ۔ مقدس سلطنت روما کے راۓ دہندہ کی اہلیہ ۔ |
103. | Electret | Noun حاجِز ۔ کوئی ایسا مادّہ جو مُثبت برقی چارج کو ایک طرف اور منفی برقی چارج کو دُوسری طرف رکھ سکتا ہے ۔ |
104. | Electrial | Adjective کُہریائی ۔ برقی ۔ |
105. | Electrially | Adverb بجلی سے ۔ برقیانہ ۔ کہریانہ ۔ |
106. | Electric | adj. 1. قوت کہربائی کے متعلق۔ جاذب۔کہربائی۔ برقی 2. قوت کہربائی رکھنے والا Adjective بجلی ۔ برق ۔بجلی کا ۔ برقی ۔ کہريائی Noun, Adjective بجلی کا ۔ برقی ۔ کہریائی ۔ برقی بار پر مشتمل ۔ برقی رو سے چلنے والا ۔ بِجلی پیدا کرنے والا ۔ |
107. | Electric cell | Noun برقی سیل ۔ جو کیمیائی توانائی کو برقی توانائی میں یا برقی توانائی کو کیمیائی توانائی میں تبدیل کرتا ہے۔ |
108. | Electric chair | برقی کرسی ۔ Noun برقی کرسی ۔ برقی کرسی جو قیدخانوں میں موت کی سزا دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
109. | Electric charge | Noun برقی بار ۔ کسی مادّے میں ناخواستہ پروٹون کی زیادتی ۔ الیکٹرونوں کی تعداد میں کمی یا بیشی ۔ |
110. | Electric charges | مصارفِ بجلی ۔ اخراجاتِ بجلی |
111. | Electric circuit | Noun برقی دور یا سرکٹ ۔ کنڈکٹر کا کوئی ایسا نِظام جِسے اِس طرح ترتیب دیا اور یُوں مِلایا جاۓ کہ برقی رو اِس کے ذریعے گُزر سکے ۔ |
112. | Electric conductance | Noun برقی ایصالیت ۔ برقی رو کے ایصال کی صلاحیت ۔ |
113. | Electric conductivity | Noun برقی موصلیت ۔ کِسی مادّے سے برقی قُوَّت کے ہو کر گُزرنے میں سہُولت کی کمی یا بیشی ۔ |
114. | Electric current | Noun برقی کرنٹ ۔ برقی رو ۔ برق جو مُتحرک ہو ۔ |
115. | Electric eel | Noun بام نُما برق بردار مچھلی ۔ بام کے مشابہ مچھلی جس میں طاقتور برقی بار ہوتا ہے ۔ |
116. | Electric eye | Noun برقی آنکھ ۔ فوٹو برقی آلہ ۔ |
117. | Electric field | Noun برقی میدان ۔ ایک برقی بار کے لیے دوسرے برقی بار کے جذب کرنے کی مقدار کا اظہار ۔ |
118. | Electric generator | Noun برقی قُوَّت پیدا کرنے والی مشین ۔ |
119. | Electric induction | Noun برقی امالہ ۔ وہ عمل جو مِحض اِس لیے کِسی چیز میں برقی اثر پیدا کر دیتا ہے کہ اِسے کِسی برقی میدان میں رکھ دیا گیا ہو ۔ |
120. | Electric light | کِسی خاص ذَريعے سے روشنی ۔ بِجلی کی روشنی ۔ برقی روشنی ۔ |
121. | Electric motor | Noun برقی موٹر ۔ ایک ایسی مشین جو برقی توانائی کو مشینی توانائی میں تبدیل کر دیتی ہے ۔ |
122. | Electric ray | Noun ماہی برق ریز ۔ بجلی خارج کرنے والی مچھلی جو رعادیہ خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
123. | Electric shock | برقی صدمہ ۔ برقی جھٹکا |
124. | Electrical | Adjective برقی ۔ کہريائی ۔ بجلی سے چلنے والا adj. 1. قوت کہربائی کے متعلق۔ جاذب۔کہربائی۔ برقی 2. قوت کہربائی رکھنے والا Adjective بجلی ۔ برق ۔بجلی کا ۔ برقی ۔ کہريائی Noun, Adjective بجلی کا ۔ برقی ۔ کہریائی ۔ برقی بار پر مشتمل ۔ برقی رو سے چلنے والا ۔ بِجلی پیدا کرنے والا ۔ |
125. | Electrical transcription | Noun برقی باز نشریہ ۔ بجلی سے چلنے والا ریڈیو ریکارڈ جو بعد میں نشر کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
el found in 436 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.