English to Urdu Translation

endo found in 101 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
76.EndosporicAdjective
دروں بذری ۔
77.EndosporiumNoun
بذرہ در بذرہ ۔ درون بذرہ ۔
78.EndostealAdjective
دروں عظمی ۔
79.EndosteumNoun
درون عُظمہ ۔ دروں عُظم ۔ وہ پردہ جو کسی ہڈی کے تنگ جوف پر چڑھا ہوتا ہے ۔
80.EndotheciumNoun
دروں صُریہ ۔ زیرہ دان پر چڑھا ہوا ریشہ دار خلوی نسیج جو تخمک کے پھٹنے میں ممد ہوتا ہے ۔
81.EndothelialAdjective
دروں حلمی ۔ در حلمی ۔
82.EndotheliodNoun
اینڈو تھیلیم سے مُشابہ
83.EndotheliomaNoun
دَرحَلمی سَلعہ ۔ سیرَس کہفوں ۔ دِل ، لَمفی اور خُونی رَگوں کی اندرُونی جھِلّی
84.EndotheliumNoun
درحملہ ۔ دروں حملہ ۔ معدے ، انتڑیوں ، پھیپھڑوں کی نازک جِھلّی ۔
85.EndothermalAdjective
حرارت گیرانہ ۔
86.EndothermicAdjective
حرارت گیر ۔ حرارت خور ۔ کسی حرارت گیر سے پیدا ہونے والے مرکب کا ۔
87.Endothermic processNoun
حرارت گیر عمل ۔ ایسا عمل جو حرارت کو جذب کرلے ۔
88.Endothermic reactionNoun
حرارت گیر تعامُل ۔ ایسا تعامُل جِسے جاری رکھنے کے لیے حرارت کی مُسلسل مہم رسانی ضروری ہو ۔
89.EndotoxinNoun
داخلی زہر ۔ خورد عضویے کی موت پر خارج ہونے والا زہر ۔ سم داخلی ۔ دروں سم ۔
Noun
سَم داخلی ۔ خُلیے کی تَباہی سے حاصَل ہونے والا زہریلا مادّہ
90.EndotrachealNoun
ٹَرَیکیا کے اندَر
91.Endowv. a.
دینا۔ دان پن۔ وقف۔ ہبہ۔ عطا یا مرحمت کرنا۔ بخشنا۔ جہیز میں دینا
Verb
وقف کرنا ۔ بخشنا ۔ کسی کی امداد کے لیے وقف قائم کرنا ۔ کوئی تحفہ عطا کرنا ۔
Verb
بخشنا ۔ وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ عطا کرنا
92.EndowedAdjective
موقوفہ ۔ وقف کردہ ۔ عطا کردہ
v. a.
دینا۔ دان پن۔ وقف۔ ہبہ۔ عطا یا مرحمت کرنا۔ بخشنا۔ جہیز میں دینا
Verb
وقف کرنا ۔ بخشنا ۔ کسی کی امداد کے لیے وقف قائم کرنا ۔ کوئی تحفہ عطا کرنا ۔
Verb
بخشنا ۔ وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ عطا کرنا
93.Endowed trustتوليت ۔ موقوفہ ۔ ٹرسٹ ۔ وقف
94.Endowingv. a.
دینا۔ دان پن۔ وقف۔ ہبہ۔ عطا یا مرحمت کرنا۔ بخشنا۔ جہیز میں دینا
Verb
وقف کرنا ۔ بخشنا ۔ کسی کی امداد کے لیے وقف قائم کرنا ۔ کوئی تحفہ عطا کرنا ۔
Verb
بخشنا ۔ وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ عطا کرنا
95.Endowmentn.
1. جہیز۔ وقف۔ دان۔ ہبہ
2. دان۔ دھرم آرتھ۔ پنیارتھ۔ بخشی ہوئی جائداد۔ نذر۔ نیاز۔ وقف
3. قابلیت۔ لیاقت۔ شعور۔ استعداد۔ ادراک۔ عقل خداداد
Noun
وقف ۔ کسی شخص کے لیے مخصوص مستقل آمدنی ۔ فطری صلاحیّت ۔
96.Endowment feeرسوم وقف ۔
97.Endowment fundسرمايہ وقف
98.EndowmentsNoun
وقف ۔ اوقاف
n.
1. جہیز۔ وقف۔ دان۔ ہبہ
2. دان۔ دھرم آرتھ۔ پنیارتھ۔ بخشی ہوئی جائداد۔ نذر۔ نیاز۔ وقف
3. قابلیت۔ لیاقت۔ شعور۔ استعداد۔ ادراک۔ عقل خداداد
Noun
وقف ۔ کسی شخص کے لیے مخصوص مستقل آمدنی ۔ فطری صلاحیّت ۔
99.Endowments, charitableخيراتی اوقاف
100.Endowments, religiousمذہبی اوقاف
endo found in 101 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.