English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Fabricatev. a.
1. بنانا۔ اٹھانا۔ ڈول ڈالنا۔ تعمیر کرنا
2. کام کرنا۔ بنانا۔ پیدا کرنا۔ تیار کرنا
3. جوڑنا۔ گھڑنا۔ گانٹھنا۔ بنانا۔ جعل کرنا۔ جعلی کاغذ بنانا۔ جھوٹ بنانا
Verb
بَنانا ۔ اُٹھانا ۔ اُسارنا ۔ تَعمِير کرنا ۔ تَشکِيل کرنا ۔ باہَم جوڑنا ۔ جَمَع کرنا ۔ تَيار کرنا ۔ ايجاد کرنا ۔ گھڑنا ۔ تَراشنا ۔ مِينا کاری کرنا ۔
27.Fabricatedadj.
مصنوعی۔ جعلی۔ قلبی۔ بناوٹی
v. a.
1. بنانا۔ اٹھانا۔ ڈول ڈالنا۔ تعمیر کرنا
2. کام کرنا۔ بنانا۔ پیدا کرنا۔ تیار کرنا
3. جوڑنا۔ گھڑنا۔ گانٹھنا۔ بنانا۔ جعل کرنا۔ جعلی کاغذ بنانا۔ جھوٹ بنانا
Verb
بَنانا ۔ اُٹھانا ۔ اُسارنا ۔ تَعمِير کرنا ۔ تَشکِيل کرنا ۔ باہَم جوڑنا ۔ جَمَع کرنا ۔ تَيار کرنا ۔ ايجاد کرنا ۔ گھڑنا ۔ تَراشنا ۔ مِينا کاری کرنا ۔
adj.
تشریحی ۔ تفریقی ۔ بھنجن سہت
28.Fabricatesv. a.

29.Fabricatingv. a.

30.Fabricationn.
1. بندش۔ بناوٹ۔ ساخت۔ تعمیر۔ ڈھنگ۔ ڈول
2. بناوٹ۔ گھڑت۔ پاکھنڈ۔ جھوٹ۔ جعل۔ جعل سازی
Noun
بَناوَٹ ۔ جَعلسازی ۔ جُھوٹ ۔ گَھڑنے کا عَمَل ۔ گَھڑَ ت ۔
31.Fabricationsn.
1. بندش۔ بناوٹ۔ ساخت۔ تعمیر۔ ڈھنگ۔ ڈول
2. بناوٹ۔ گھڑت۔ پاکھنڈ۔ جھوٹ۔ جعل۔ جعل سازی
Noun
بَناوَٹ ۔ جَعلسازی ۔ جُھوٹ ۔ گَھڑنے کا عَمَل ۔ گَھڑَ ت ۔
32.FabricativeAdjective
جَعلساز ۔ گھڑنے والا ۔ جُھوٹا ۔ ڈرامے باز ۔ اِدھر اُدھر کی مارنے والا ۔
33.FabricatorNoun
جَعلساز ۔ ڈرامے باز۔ جُھوٹے اَفسانے گھڑنے والا ۔
34.Fabricsn.
1. بناؤ۔ ڈیل ڈول۔ ساخت۔ شکل۔ صورت۔ تراش
2. گھر۔ حویلی۔ مکان۔ عمارت
3. پارچہ۔ کپڑا۔ لتا
Noun
تعمیر ۔ گھر یا عمارت کی بناوٹ ۔ خاص طَور پر تیار کیا ہوا کپڑا جو طیارے کے بیرونی حِصّے کو ڈھانپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
ساخت ۔ بَناوَٹ ۔ تَراش ۔ کَپڑا ۔ بُنائی ۔ عِمارَت ۔ مَکان ۔ جالی دار کَپڑا ۔ بُنا ہُوا ۔ نَمدہ کِيا ہُوا ۔
35.FabrikoidNoun
بَرساتی ۔ لِباسِ باراں ۔ بارانی چُوغَہ ۔
36.Fabulistn.
کہانی کہنے والا۔ قصہ گو۔ داستان گو۔ جھوٹی بات بنانے والا۔ پنواڑیا۔ افسانہ نویس
Noun
قِصّہ گو ۔ کہانی گو ۔ داستان گو ۔ کہانی کار ۔ حَکايَت نِگار ۔
37.Fabulousadj.
جھوٹا۔ بنایا ہوا۔ ساختہ۔ مصنوعی۔ قصہ آمیز۔ داستانی۔ روایتی۔ من گھڑت۔ فرضی
38.Facade سامنا۔ اگواڑا۔ روکار۔ رخ۔ مکان کا چہرہ مہرہ۔ چھجا
39.Facades سامنا۔ اگواڑا۔ روکار۔ رخ۔ مکان کا چہرہ مہرہ۔ چھجا
40.Facen.
1. صورت۔ شکل۔ چہرہ مہرہ۔ ظاہری صورت۔ بناوٹ ۔آکار
2. سطح۔ رخ۔ رو۔ پردہ
3. حالت۔ صورت۔ شکل۔ روپ۔ ہیئت
4. منہ۔ مکھڑا۔ چہرہ۔ رخ۔ رو۔ بشرہ
5. آن۔ ادا۔ چہرہ۔ نقشہ۔ خط و خال
6. گستاخی۔ شوخی۔ جراٴت۔ مبادرت۔ ڈھٹاوی۔ بے شرمی۔ بے حیائی
7. سامنا۔ اگاڑی۔ آ گا۔ اگواڑا۔ پیش گاہ۔ روبرو۔ حضوری۔ موجودگی
v. a.
1. لڑنا۔ بھڑنا۔ مٹھ بھیڑ کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ سامنا کرنا۔ روکنا
2. مقابل ہونا۔ سامنے ہونا
3. سامنے ڈٹنا۔ جما رہنا۔ پیٹھ نہ دکھانا
4. ڈھنکنا۔ پوشش کرنا۔ پاٹنا۔ ڈھکنا
5. منہ چپٹا یا چوڑا کرنا
6. جھپانا۔ ہرانا
v.n.
1. بھیس یا لباس بدلنا۔ تلبیس لباس کرنا۔ چہرہ بدلنا
2. منہ پھیرنا یا موڑنا
Noun
چِہرہ ۔ مُنہ ۔ سَر کا سامنا حِصّہ ۔ پيشانی ۔ ٹھوڑی ۔ رُخسار ۔ آنکھيں ۔
فيس ۔ چہرَہ ۔ شَکَل ۔
Noun
چہرہ ۔ سَر کا اگلا اور اُوپَر کا حِصّہ جو ماتھے سے شُرُوع ہو کَر ٹھوڈی پر خَتَم ہو جاتا ہے
Noun
ٹائپ کے حرُوف کی شکل ۔
41.Face brickNoun
مُکھی اِينٹ ۔ صَفائی والی اِينٹ ۔ خُوش آئند رَنگ ۔
42.Face cardNoun
تَصويری پَتّہ ۔ تاش کے پَتّوں ميں غُلام ۔ مَلکَہ يا بادشاہ ۔
43.Face liftingNoun
چِہرہ سَنواری ۔ مُکھ سَنواری ۔ پلاسٹِک سَرجَری ۔ رُخ اَنگيزی ۔
44.Face plateNoun
رُخ پَليٹ ۔ ايک غُربالی تھالی ۔ خَراد کی چَرخی کے ساتھ پَيوَست پليٹ ۔
45.Face the musicاپنی غلطی کا خمیازہ بھگتنا ۔ ان کا اعتراف کرنا ۔ ان کے نتائج کو قبول کرنا ۔
46.Face to faceNoun
رُوبَرُو ۔ آمنے سامنے ۔ ايک دُوسرے کے ساتھ ۔
47.Face-centredNoun
کِسی قلم میں ایٹموں یا آئنوں کی اِس طرح ترتیب کہ ایک ایٹم مُکعب کے ہر گوشے پر ہو اور ایک ایٹم اِس کے ہر رُخ کے مرکز میں ۔
48.Face-plateNoun
خراد کی کِسی مشین کا حِصَّہ جِس میں وہ چیز لگائی جاتی ہے جِسے کاٹنا مقصُود ہوتا ہے ۔
49.Faceaguen.
لقوہ
50.Faceclothn.
مردے کے چہرے کا کپڑا۔ چہرہ پوش۔ گھونگٹ۔ مقنع
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.