English to Urdu Translation
fa found in 739 words & 30 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Factories | n. 1. کوٹھی۔ بنج استھان۔ کارخانہ۔ بیوپار گھر۔ دکان۔ کولھو۔ فیکٹری 2. آڑتی یا گماشتے لوگ۔ کارندے۔ جماعت کارکناں یا کارپردازاں Noun فَيکٹری ۔ مَصنُوعات تَيّار کرنے والی عِمارَت ۔ عِمارَتوں کا مَجمُوعَہ ۔ تِجارَتی اِدارہ ۔ |
102. | Factoring | n. 1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ 2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی 3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت Noun جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔ Noun عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔ |
103. | Factors | n. 1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ 2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی 3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت Noun جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔ Noun عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔ |
104. | Factorship, factorage | Noun عاملِيَت ۔ عامِل کا عمَل ۔ کام ۔ |
105. | Factory | n. 1. کوٹھی۔ بنج استھان۔ کارخانہ۔ بیوپار گھر۔ دکان۔ کولھو۔ فیکٹری 2. آڑتی یا گماشتے لوگ۔ کارندے۔ جماعت کارکناں یا کارپردازاں Noun فَيکٹری ۔ مَصنُوعات تَيّار کرنے والی عِمارَت ۔ عِمارَتوں کا مَجمُوعَہ ۔ تِجارَتی اِدارہ ۔ |
106. | Factotum | n. وہ نوکر جس کے اختیار میں سب کام ہو Noun ہَمَہ کاری نَوکر ۔ مُلازَم ۔ بَندہ بے دام ۔ |
107. | Factotums | n. وہ نوکر جس کے اختیار میں سب کام ہو Noun ہَمَہ کاری نَوکر ۔ مُلازَم ۔ بَندہ بے دام ۔ |
108. | Factprize | Verb اَجزائے ضَربی ميں بَدَلنا ۔ اِمتناع ياب قَرار دينا ۔ |
109. | Facts | n. 1. کام۔ کا ج۔ کار۔ فعل۔ کرنی۔ کار گزاری۔ حرکت۔ واقعہ۔ واردات۔ حادثہ 2. کوائف۔ حقائق۔ حقیقت۔ صداقت۔ ست۔ ماہیت۔ اصل۔ مول۔ سچ۔ حقیقت۔ حال۔ امر واقعی 3. کیفیت۔ حال۔ بیان فيکٹ ۔ واقِعہ ۔ اصَل حَقيقَت ۔ Noun اَصلِيَت ۔ حَقِيقَت ۔ اَمَر واقِعَہ ۔ صُورتِ حال ۔ صَداقَت ۔ |
110. | Factual | adj. کسی واقعہ، امر، حقیقت کے متعلق۔ حقیقی۔ اصلی Adjective واقِعی ۔ اَصلی ۔ صَحِيح ۔ دَرُست ۔ حَقِيقی ۔ حَقائق سے مُتعَلِّق ۔ |
111. | Factualism | Noun حَقِيقَت پرَستی ۔ واقعائی شَہادَت پَر اعتبار ۔ حقائق پرَستی ۔ حَقِيقَت پَر زَور دينے والا نَظَرِيَہ ۔ |
112. | Factualist | Noun حَقِيقَت پرَست ۔ |
113. | Factualistic | Adjective حَقِيقَت پرَستانَہ ۔ |
114. | Factuality | Noun واقِعيَت ۔ اَصلِيَت ۔ حَقِيقَت ۔ |
115. | Factually | adv. حقیقی طور پر |
116. | Facture | Noun کُچھ بَنانے کا عَمَل ۔ طَريقِ کار ۔ اَندازہ ۔ تَعمِير ۔ تَرکِيب ۔ بَناوَٹ ۔ |
117. | Facula | Noun ايک روشَن دَھبّہ ۔ مَشعَل ۔ سُورَج کی سَطَح پر صاف نَظَر آنے والا دَھبّہ ۔ |
118. | Faculae | Noun مِشعل ۔ سُورج میں شمسی دھبوں کے قریب روشن عِلاقے ۔ |
119. | Faculative | Noun فَرد کی وہ خَصُوصیات جِس کے تحت وہ ہَر قِسَم کے حَالات میں خُود کو ڈھال سَکتا ہے |
120. | Facultative | Noun مُطابقَت پَذیری ۔ کِسی بھی ماحول میں خُود کو ڈھال لَینا Noun مُطابقت پذیر ۔ جو دو مُختَلِف حالات میں زِندہ رہ سکے ۔ Adjective کوئی کام کرنے کا اِختِيار ۔ اَپنی مَرضی پر مُنَحصَر ۔ اِختِياری ۔ اِمکانی ۔ کوئی واضِح اَنداز اِختِيار کر سَکنے والا ۔ |
121. | Faculties | n. 1. لیاقت۔ استعداد۔ قابلیت۔ قوت دماغی۔ طاقت۔ زور۔ شکتی۔ قوت۔ صلاحیت۔ قوت عمل 2. گن۔ سبھاؤ۔ خواص۔ صفت۔ تعریف۔ جوہر۔ مضمر طاقت 3. ادھکار۔ اختیار۔ حق۔ اجازت۔ اجازت نامہ۔پروانہ۔ سند 4. جماعت خطاب یافتہ۔ علما۔ فضلا۔ حکما۔ کسی فن یا علم کی شاخ یا شعبہ۔ حلقہ اساتذہ و طلبا Noun شُعبَہ ۔ کوئی اِکتسَابی صَلاحِيَّت ۔ طَبعی صَلاحِيَّت ۔ غَير مَعمُولی مَہارَت ۔ ذہنی قُوّت ۔ جِسمانی قُوّت ۔ |
122. | Faculty | n. 1. لیاقت۔ استعداد۔ قابلیت۔ قوت دماغی۔ طاقت۔ زور۔ شکتی۔ قوت۔ صلاحیت۔ قوت عمل 2. گن۔ سبھاؤ۔ خواص۔ صفت۔ تعریف۔ جوہر۔ مضمر طاقت 3. ادھکار۔ اختیار۔ حق۔ اجازت۔ اجازت نامہ۔پروانہ۔ سند 4. جماعت خطاب یافتہ۔ علما۔ فضلا۔ حکما۔ کسی فن یا علم کی شاخ یا شعبہ۔ حلقہ اساتذہ و طلبا Noun شُعبَہ ۔ کوئی اِکتسَابی صَلاحِيَّت ۔ طَبعی صَلاحِيَّت ۔ غَير مَعمُولی مَہارَت ۔ ذہنی قُوّت ۔ جِسمانی قُوّت ۔ |
123. | Fad | n. چہیتا اصول۔ شغف۔ خبط Noun وَقتی فَيشَن ۔ غَير ضَرُوری رَو ۔ رَوش ۔ پسَند ۔ عارضی اَنداز ۔ |
124. | Faddiness | n. خبطی پن |
125. | Faddish | adj. خبطی Adjective فَيشَن پرَست ۔ فَيشَنی ۔ رَواج پرَست ۔ رواجی ۔ رَوپسَند ۔ نَقَّال ۔ فَيشَن سے مُتعَلِّق ۔ |
fa found in 739 words & 30 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.