English to Urdu Translation

fact found in 38 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Factorship, factorageNoun
عاملِيَت ۔ عامِل کا عمَل ۔ کام ۔
27.Factoryn.
1. کوٹھی۔ بنج استھان۔ کارخانہ۔ بیوپار گھر۔ دکان۔ کولھو۔ فیکٹری
2. آڑتی یا گماشتے لوگ۔ کارندے۔ جماعت کارکناں یا کارپردازاں
Noun
فَيکٹری ۔ مَصنُوعات تَيّار کرنے والی عِمارَت ۔ عِمارَتوں کا مَجمُوعَہ ۔ تِجارَتی اِدارہ ۔
28.Factotumn.
وہ نوکر جس کے اختیار میں سب کام ہو
Noun
ہَمَہ کاری نَوکر ۔ مُلازَم ۔ بَندہ بے دام ۔
29.Factotumsn.
وہ نوکر جس کے اختیار میں سب کام ہو
Noun
ہَمَہ کاری نَوکر ۔ مُلازَم ۔ بَندہ بے دام ۔
30.FactprizeVerb
اَجزائے ضَربی ميں بَدَلنا ۔ اِمتناع ياب قَرار دينا ۔
31.Factsn.
1. کام۔ کا ج۔ کار۔ فعل۔ کرنی۔ کار گزاری۔ حرکت۔ واقعہ۔ واردات۔ حادثہ
2. کوائف۔ حقائق۔ حقیقت۔ صداقت۔ ست۔ ماہیت۔ اصل۔ مول۔ سچ۔ حقیقت۔ حال۔ امر واقعی
3. کیفیت۔ حال۔ بیان
فيکٹ ۔ واقِعہ ۔ اصَل حَقيقَت ۔
Noun
اَصلِيَت ۔ حَقِيقَت ۔ اَمَر واقِعَہ ۔ صُورتِ حال ۔ صَداقَت ۔
32.Factualadj.
کسی واقعہ، امر، حقیقت کے متعلق۔ حقیقی۔ اصلی
Adjective
واقِعی ۔ اَصلی ۔ صَحِيح ۔ دَرُست ۔ حَقِيقی ۔ حَقائق سے مُتعَلِّق ۔
33.FactualismNoun
حَقِيقَت پرَستی ۔ واقعائی شَہادَت پَر اعتبار ۔ حقائق پرَستی ۔ حَقِيقَت پَر زَور دينے والا نَظَرِيَہ ۔
34.FactualistNoun
حَقِيقَت پرَست ۔
35.FactualisticAdjective
حَقِيقَت پرَستانَہ ۔
36.FactualityNoun
واقِعيَت ۔ اَصلِيَت ۔ حَقِيقَت ۔
37.Factuallyadv.
حقیقی طور پر
38.FactureNoun
کُچھ بَنانے کا عَمَل ۔ طَريقِ کار ۔ اَندازہ ۔ تَعمِير ۔ تَرکِيب ۔ بَناوَٹ ۔
fact found in 38 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.