English to Urdu Translation


1.Fire on londonNoun
لندن پر بمباری ۔ جنگ کا زمانہ تھا ۔ جرمن طيارے لندن پر اندھا دھند بمباری کر رہے تھے ۔ زبردست خوف و ہراس پھيلا ہوا تھا ۔ آدھی رات کے وقت ايک لمبے قَد والے سپاہی کو سڑک پر ايک بچہ فولادی ٹوپ پہنے نظر آيا ۔ سپاہی نے اسے گھر جانے کی تاکيد کی ليکن بچے نے انکار کر ديا اور آگے بڑھا ۔ سپاہی نے پھر اسے رکنے کو کہا پھر اس بچے نے سپاہی سے کہا تم اپنا کام کرو ۔ ميں چيف ايئر مارشل ڈيوس ہوں ۔ سپاہی چونک گيا اور سيلوٹ بجا لايا اور واپس چلا گيا ۔ چيف ايئر مارشل ڈيوس کا قَد ۳ فٹ اور چند انچ تھا ۔ جرمن فضائيہ کے ہوا باز اس کا نام سن کر کانپ اٹھتے تھے ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.