English to Urdu Translation
ga found in 685 words & 28 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
276. | Gammoning | n. بڑھیا۔ ڈوکری v. a. گوشت میں نمک لگا کر رکھنا v. a. 1. شاطری کی راہ سے مہرےاٹھا کر کھیلنا۔ مات کرنا 2. چھل دینا۔ دھوکا دینا۔ بتا دینا۔ دغا دینا۔ بیوقوف بنانا۔ چھکانا n. 1. سؤر کی نمک آلودہ خشک ران 2. تختہٴ نرد 3. چھل۔ دھوکا۔ بتا۔ دغا۔ دم بازی Noun چوسَر میں دوہری جیت جِس میں جیتنے والے کے تمام مہرے پِٹ جاتے ہیں جبکہ مُقابِل کھِلاڑی کا ایک بھی مہرہ نہیں پِٹتا ۔ |
277. | Gammons | n. بڑھیا۔ ڈوکری v. a. گوشت میں نمک لگا کر رکھنا v. a. 1. شاطری کی راہ سے مہرےاٹھا کر کھیلنا۔ مات کرنا 2. چھل دینا۔ دھوکا دینا۔ بتا دینا۔ دغا دینا۔ بیوقوف بنانا۔ چھکانا n. 1. سؤر کی نمک آلودہ خشک ران 2. تختہٴ نرد 3. چھل۔ دھوکا۔ بتا۔ دغا۔ دم بازی Noun چوسَر میں دوہری جیت جِس میں جیتنے والے کے تمام مہرے پِٹ جاتے ہیں جبکہ مُقابِل کھِلاڑی کا ایک بھی مہرہ نہیں پِٹتا ۔ |
278. | Gamo | Noun شادی ۔ نسل کَشی ۔ |
279. | Gamogenesis | Noun صِنفی تولید ۔ جِنسی تولید ۔ |
280. | Gamopetalous | Noun پیوستہ گلبرگہ ۔ ایسا پھل جِس کی تمام پنکھڑیاں ایک دُوسرے سے مِلی ہوئی ہوں ۔ |
281. | Gamp | Noun بے ڈھَب چھَتری ۔ بے ڈھَنگی چھَتری ۔ میلی کُچیلی چھَتری ۔ |
282. | Gamut | n. سرگم۔ لکھے یا چھپے ہوئے راگ کے سروں کی علامت خطوط میں Noun سَر گم ۔ سَبتک ۔ کل مُسَلِّمہ سُروں کا مَجمُوعہ ۔ کسی شے کا مُکَمَّل سِلسِلہ ۔ Noun کِسی آلہ موسیقی سے نِکلنے والے سُروں کا رینج ۔ |
283. | Gamuts | n. سرگم۔ لکھے یا چھپے ہوئے راگ کے سروں کی علامت خطوط میں Noun سَر گم ۔ سَبتک ۔ کل مُسَلِّمہ سُروں کا مَجمُوعہ ۔ کسی شے کا مُکَمَّل سِلسِلہ ۔ Noun کِسی آلہ موسیقی سے نِکلنے والے سُروں کا رینج ۔ |
284. | Gamy | Adjective پُر شِکار ۔ شِکار کی بُو رکھنے والا ۔ تیز بُو والا ۔ دلیر ۔ جی دار ۔ بَدنام ۔ |
285. | Gander | n. ہنس۔ قاز۔ قاز نر۔ بطخا Noun ایک نِگاہ ۔ ایک نَظَر ۔ |
286. | Gandered | n. ہنس۔ قاز۔ قاز نر۔ بطخا Noun ایک نِگاہ ۔ ایک نَظَر ۔ |
287. | Gandering | n. ہنس۔ قاز۔ قاز نر۔ بطخا Noun ایک نِگاہ ۔ ایک نَظَر ۔ |
288. | Ganders | n. ہنس۔ قاز۔ قاز نر۔ بطخا Noun ایک نِگاہ ۔ ایک نَظَر ۔ |
289. | Gandhian | Adjective گاندھیائی ۔ گاندھی کا ۔ گاندھی کے مُتعلّق ۔ |
290. | Gandydancer | Noun پٹّڑ بیلدار ۔ ریل کی پَٹڑی بِچھانے والا مَزدُور ۔ ریل کی پَٹڑی مُرَمَّت کَرنے والا مَزدُور ۔ |
291. | Ganef | Noun مَعمُولی چور ۔ بَدمعاش ۔ اُچکا ۔ اُٹھائی گیرا ۔ بے ایمان ۔ |
292. | Gang | n. جٹ۔ جتھا۔ ٹولی۔ غٹ۔ طائفہ۔ غول۔ گروہ۔ دھاڑ گينگ ۔ گِروہ ۔ Noun جماعت ۔ گینگ ۔ ایک گروہ ۔ مَنڈلی ۔ |
293. | Gang hook | Noun گینگ ہُک ۔ مَچھلی پکڑنے کے کئی کانٹے جو سیدھے سِرے پَر باہم مِل کَر ایک وحدت بنائیں ۔ |
294. | Gang plow | Noun کئی پھَلوں والا ہَل ۔ ایک مُشتَرکہ فریم جِس میں کئی ہَل لگے ہوۓ ہوں ۔ |
295. | Gang up | Verb مُخالِفَت میں اکٹھے ہو جانا ۔ |
296. | Ganged | n. جٹ۔ جتھا۔ ٹولی۔ غٹ۔ طائفہ۔ غول۔ گروہ۔ دھاڑ گينگ ۔ گِروہ ۔ Noun جماعت ۔ گینگ ۔ ایک گروہ ۔ مَنڈلی ۔ |
297. | Ganger | Noun کارکُنوں کے گینگ کا فورمین ۔ |
298. | Ganging | Noun مشینوں یا آلات کو اِس طرح ترتیب دینا کہ وہ ساتھ ساتھ کام کریں جیسے کِسی ریڈیو سیٹ کے کنڈنسر ۔ n. جٹ۔ جتھا۔ ٹولی۔ غٹ۔ طائفہ۔ غول۔ گروہ۔ دھاڑ گينگ ۔ گِروہ ۔ Noun جماعت ۔ گینگ ۔ ایک گروہ ۔ مَنڈلی ۔ |
299. | Gangland | Noun جرائم پیشہ عَنصَر ۔ مُعاشرے کے مُنَظَم جرائم پیشہ لوگ ۔ زیرِ زمین سَرگَرمیاں کَرنے والے ۔ |
300. | Ganglia | n. نس کی جگہ کا پھولنا۔ گھینگا Noun عقدی شَبکہ ۔ عُقدہ ۔ غُدَّہ عَصَب ۔ بافتی سوزَش ۔ کِسی نَس میں جھِلی کے اندر گِلٹی ۔ Noun عقدہ خُلیہ ۔ عصبی خُلیوں کا مجموعہ ۔ Noun بَر آمدگی ۔ عصبی نَسیج کا اِکَٹھ ۔ ایک سِسٹَک ناسُور ۔ عصب کا بَڑھا ہُوا حِصّہ |
ga found in 685 words & 28 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.