English to Urdu Translation

gam found in 79 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Game lawNoun
قانونِ شکار ۔ جَنگلی جانوروں کی حِفاظَت کا قانون جِس سے شِکار کا موسم اور طور طریق متعیّن کیے جاتے ہیں ۔
27.Game theoryNoun
حِکمَتِ چال ۔ ایک ایسا ریاضیاتی نَظریہ جو دو مُختَلِف حِکمَتِ عملیوں میں سے صیح حِکمَتِ عملی مُہیا کَرے ۔
28.Gamecockn.
لڑائی کا مرغ۔ اصیل۔ جنگی۔ ساوج۔ اکھیٹک
Noun
اصیل مُرغ ۔ مُرغبازی میں لڑنے کے لیے نَر پَرِندہ ۔
29.Gamecocksn.
لڑائی کا مرغ۔ اصیل۔ جنگی۔ ساوج۔ اکھیٹک
Noun
اصیل مُرغ ۔ مُرغبازی میں لڑنے کے لیے نَر پَرِندہ ۔
30.Gamedadj.
1. جواں مرد۔ دلیر۔ بہادر۔ باہمت۔ شجاع۔ دھیرا
2. شکاری
v. a.
کھیلنا۔ جوا کھیلنا
n.
1. کھلی۔ ہنسی۔ ٹھٹا۔ مسخری۔ ہنسی۔ دل لگی
2. سیر۔ تفریح۔ کھیل۔ لیلا۔ چرتر۔ تماشا۔ سوانگ
3. داؤں۔ بازی
4. برد۔ داؤ۔ جیت
5. شکار۔ اہیڑ۔ صید
گيم ۔ کھيل ۔
Noun
شِکار ۔ تَفریح ۔ بازی ۔ کھیل ۔ وقت گُزاری ۔
31.Gamekeepern.
شکاری جانوروں کا محافظ۔ محافظ شکار
Noun
مُحافظِ شِکار گاہ ۔ کِسی مَحفوظ شِکاری علاقے کے جنَگلی جانور وں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ حفاظت کرنے والا ملازم ۔
32.Gamekeepersn.
شکاری جانوروں کا محافظ۔ محافظ شکار
Noun
مُحافظِ شِکار گاہ ۔ کِسی مَحفوظ شِکاری علاقے کے جنَگلی جانور وں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ حفاظت کرنے والا ملازم ۔
33.GamelanNoun
گیمی لان ۔ ایک جنوب مشرقی ایشیائی آرکَسٹرا ۔ زائلو فون کی مانند آلہٴ موسیقی ۔
34.Gamelawsn.
قانون شکار
35.Gamelegn.
لنگڑا
36.GamelyAdverb
کھیل کھیل میں ۔ جراٴت مَندی سے ۔ دلیرانہ ۔
37.GamenessNoun
ہمّت ۔ جُراٴت ۔ دلیری ۔ دِلاوری ۔
38.Gameradj.
1. جواں مرد۔ دلیر۔ بہادر۔ باہمت۔ شجاع۔ دھیرا
2. شکاری
v. a.
کھیلنا۔ جوا کھیلنا
n.
1. کھلی۔ ہنسی۔ ٹھٹا۔ مسخری۔ ہنسی۔ دل لگی
2. سیر۔ تفریح۔ کھیل۔ لیلا۔ چرتر۔ تماشا۔ سوانگ
3. داؤں۔ بازی
4. برد۔ داؤ۔ جیت
5. شکار۔ اہیڑ۔ صید
گيم ۔ کھيل ۔
Noun
شِکار ۔ تَفریح ۔ بازی ۔ کھیل ۔ وقت گُزاری ۔
39.Gamesadj.

40.GamesmanshipNoun
کھیل جیتنے کے لیے قابلِ اعتراض مگر قواعد کے مُطابِق طریقے اِستعمال کَرنے کی عادَت ۔
41.GamesomeAdjective
شوخ ۔ چَنچَل ۔ خُوش طبع ۔ ہنس مُکھ ۔
42.Gamestadj.
1. جواں مرد۔ دلیر۔ بہادر۔ باہمت۔ شجاع۔ دھیرا
2. شکاری
v. a.
کھیلنا۔ جوا کھیلنا
n.
1. کھلی۔ ہنسی۔ ٹھٹا۔ مسخری۔ ہنسی۔ دل لگی
2. سیر۔ تفریح۔ کھیل۔ لیلا۔ چرتر۔ تماشا۔ سوانگ
3. داؤں۔ بازی
4. برد۔ داؤ۔ جیت
5. شکار۔ اہیڑ۔ صید
گيم ۔ کھيل ۔
Noun
شِکار ۔ تَفریح ۔ بازی ۔ کھیل ۔ وقت گُزاری ۔
43.Gamestern.
کھلاڑی۔ جواری۔ قمار باز۔ شکاری
Noun
جوۓ کا عادی ۔ قمار باز ۔ جُواری ۔ ماہر کھِلاڑی ۔
44.Gamestersn.
کھلاڑی۔ جواری۔ قمار باز۔ شکاری
Noun
جوۓ کا عادی ۔ قمار باز ۔ جُواری ۔ ماہر کھِلاڑی ۔
45.GametalAdjective
زوجی ۔
46.GametangiumNoun
زواجہ کیسہ ۔ جِسم جو گُمٹہ پیدا کَرے ۔ گُمٹہ دان ۔ زواجہ دان ۔
47.GameteNoun
گُمٹہ ۔ زوج ۔ زواجہ ۔ صَنفی تُخم ۔
Noun
صِنفی تُخَم ۔ کوئی نر خُلیہ جو کِسی وِسرے مادّہ خُلیے کے ساتھ مِل کر ایسا خُلیہ پیدا کرتا ہے جِس سے اِس کی اولاد وجُود میں آتی ہے ۔
Noun
جاذَب کا ایک بَرانڈ ۔ گاز میں کَپاس
48.GameticAdjective
گُمٹی زواجی ۔
49.GametocycteNoun
زواجہ زا خُلیہ ۔ ایسا خُلیہ جو گُمٹہ پیدا کَرے ۔
50.GametocytesNoun, Adjective
تُخم زا خُلیہ ۔ خُلیے جو بڑھ کر جِنسی خُلیوں کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔
gam found in 79 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.