English to Urdu Translation
gi, g.i. found in 78 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
1. | G | Noun گرام اور مَعیاری ثَقافَت کی علامَت ہے Noun بجاذبی مُستقِل ۔ مادّے کے دو ٹُکڑوں کے درمیان کَشِش کی قُوَّت جب کہ وہ ایک دُوسرے سے فاصلے پر ہوں ۔ |
2. | G, | Noun اُن قُوَّتوں کو ظاہِر کرتی ہے جِن کی مزاحمت ایک ہوا باز کو اِس وقت کرنا ہوتی ہے جب وہ اپنے طیّارے کو بڑی تیزی کے ساتھ اُوپر لے جا رہا ہو ۔ |
3. | G.w | Noun ریڈیو سے کنٹرول کیے جانے والا اسلحہ ۔ |
4. | Ga | Noun گیلیم کی کیمیائی علامت ۔ |
5. | Gag | n. ڈھاٹا۔ ڈھاٹی۔ منہ بند۔ چھینکا v. a. منہ بند کرنا تاکہ آواز نہ نکلے۔ بولنے نہ دینا۔ منہ میں گودڑ ٹھونسنا۔ ڈھاٹی دینا Verb مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔ Noun کَف گیر ۔ مُنہ کو کُلا رَکھنے کے لیے دانتوں کے دَرمیان رَکھنے والا ایک آلہ |
6. | Gaga | Adjective سادہ لوح ۔ احمَق ۔ پُر حماقَت ۔ سٹھیایا ہُوا ۔ |
7. | Gage | n. 1. شےٴ منقولہ کی کفالت کسی شرط کو پورا کرنے کے لئے 2. بیڑا۔ دستانہ v. a. گروی رکھنا۔ مکفول کرنا۔ آڑ کرنا۔ مرہون کرنا۔ اڑنا Noun شۓ مَرہُونہ ۔ شۓ مَکفُولہ ۔ جو شے ضمانَت کے طور پَر رکھوا دی جاۓ ۔ کفَالَت ۔ ضمانَت ۔ |
8. | Gages | n. 1. شےٴ منقولہ کی کفالت کسی شرط کو پورا کرنے کے لئے 2. بیڑا۔ دستانہ v. a. گروی رکھنا۔ مکفول کرنا۔ آڑ کرنا۔ مرہون کرنا۔ اڑنا Noun شۓ مَرہُونہ ۔ شۓ مَکفُولہ ۔ جو شے ضمانَت کے طور پَر رکھوا دی جاۓ ۔ کفَالَت ۔ ضمانَت ۔ |
9. | Gags | n. ڈھاٹا۔ ڈھاٹی۔ منہ بند۔ چھینکا v. a. منہ بند کرنا تاکہ آواز نہ نکلے۔ بولنے نہ دینا۔ منہ میں گودڑ ٹھونسنا۔ ڈھاٹی دینا Verb مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔ Noun کَف گیر ۔ مُنہ کو کُلا رَکھنے کے لیے دانتوں کے دَرمیان رَکھنے والا ایک آلہ |
10. | Gas | n. 1. ہوائے بسیط۔ گیس 2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے Noun گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ Noun گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ Noun مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |
11. | Gaseous | adj. گیس کی صورت Adjective گیس کا ۔ گیس دار ۔ گیس سا ۔ جو ٹھوس نہ ہو ۔ کم وجود ۔ ہوائی ۔ غیر متعیّن ۔ |
12. | Gases | n. 1. ہوائے بسیط۔ گیس 2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے Noun گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ Noun گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ Noun مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |
13. | Gash | v. a. گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا n. گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار Noun گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔ |
14. | Gashes | v. a. گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا n. گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار Noun گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔ |
15. | Gasses | n. 1. ہوائے بسیط۔ گیس 2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے Noun گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ Noun گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ Noun مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |
16. | Gassy | Adjective گیس کا ۔ گیس سے بھَرا ہُوا ۔ گیس کی مانِند ۔ {عوامی} خالی خولی لفّاظی کَرنے والا ۔ گَپّی ۔ |
17. | Gauche | adj. اناڑی۔ بیہودہ۔ ناواقف Adjective بے ڈھب ۔ بے سلیقہ ۔ بے ڈھنگا ۔ بے تُکا ۔ پھوہڑ ۔ |
18. | Gaucho | Noun گاوٴچو ۔ جنوبی امریکا کا کاوٴ بواۓ ۔ چَرواہا ۔ |
19. | Gauge | v. a. مانپنا۔ پیمائش کرنا۔ پانی کی گہرائی ناپنا۔ اندازہ کرنا۔ آنکنا۔ چانچنا n. 1. ماپ۔ پیمانہ۔ پانی ناپنے کا گز 2. مقدار۔ وسعت۔ بستار۔ درجہ۔ جسامت 3. ایک اوزار، جس سے کسی چیز کا ڈول سدھارا جاوے Noun گیج ۔ پیمانہ ۔ ناپ ۔ گُنجائش ۔ وُسعت ۔ Noun پیمائش کا آلہ مثلاً پٹرول گیج ۔ |
20. | Gaugecock | n. جل ناپ |
21. | Gauges | v. a. مانپنا۔ پیمائش کرنا۔ پانی کی گہرائی ناپنا۔ اندازہ کرنا۔ آنکنا۔ چانچنا n. 1. ماپ۔ پیمانہ۔ پانی ناپنے کا گز 2. مقدار۔ وسعت۔ بستار۔ درجہ۔ جسامت 3. ایک اوزار، جس سے کسی چیز کا ڈول سدھارا جاوے Noun گیج ۔ پیمانہ ۔ ناپ ۔ گُنجائش ۔ وُسعت ۔ Noun پیمائش کا آلہ مثلاً پٹرول گیج ۔ |
22. | Gauss | Noun گاوٴس ۔ مقناطیسی بہاوٴ کی برقیاتی مقناطیسی پیمائش کے نظام میں اکائی ۔ یہ اکائی ایک میکسویل فی مربّع سینٹی میٹر کے برابر ہے ۔ Noun گاس ۔ مقناطیسی امالہ کا یعنی کثافت نفاذ کا یُونٹ جو قُوَّت کے ایک خط سے جو ایک مربع سنٹی میٹر سے گُزرتا ہوا ظاہِر ہوتا ہے ۔ |
23. | Gauz | Noun گاز ۔ جالی ۔ تَمام آپرَیشنوں میں مُستَعمَل |
24. | Gauze | Noun جالی ۔ گاز ۔ باریک شفاف سُوتی یا ریشمی کَپڑا ۔ سُوتی پٹّی ۔ ہلکا بادَل ۔ دُھند ۔ |
25. | Gauzy | adj. گاچھ سا یا جیسا۔ باریک۔ مہین۔ پتلا Adjective جالی کا بنا ہُوا ۔ اِس کے مُشابہ ۔ جالی کی مانِند باریک ۔ |
gi, g.i. found in 78 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.