English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next
926.Harshlyadv.
سختی سے۔ درشتی سے۔ بد مزاجی سے۔ بے دردانہ۔ بے رحمانہ
Adverb
سَختی سے ۔ دُرُشتی سے ۔ کرختگی سے ۔
927.Harshnessn.
1. ترشی۔ تلخی۔ کھٹائی۔ کسیلا پن
2. سختی۔ کرختگی۔ بدمزاجی۔ درشتی۔ بے دردی۔ سنگدلی۔ ناگواری۔ ناپسندیدگی
Noun
سَختی ۔ دُرُشتی ۔ کرختگی ۔ شِدّت ۔
928.Harshnessesn.
1. ترشی۔ تلخی۔ کھٹائی۔ کسیلا پن
2. سختی۔ کرختگی۔ بدمزاجی۔ درشتی۔ بے دردی۔ سنگدلی۔ ناگواری۔ ناپسندیدگی
Noun
سَختی ۔ دُرُشتی ۔ کرختگی ۔ شِدّت ۔
929.Hartn.
ہرن۔ مرگ۔ بارہ سنگا
Noun
بارہ سِنگھا ۔ ہرن ۔ سُرخ ہرن ۔
930.Hartaln.
ہڑتال
Noun
ہڑتال ۔ تجارتی مصروفیات کو عارضی طور پر بند کردینا ۔
931.HartebeestNoun
بارہ سنگھا ۔ افریقہ کے متعدد معدوم ہرنوں میں سے کوئی ایک ۔ جس کے لمبے خم دار سینگ ہوتے ہیں ۔
932.Hartnup diseaseNoun
پَروٹین میٹا بولِزَم کی پَیدائشی غَلطی ۔ اِس میں ذہنی پَسماندگی ہوتی ہے
933.Hartsn.
ہرن۔ مرگ۔ بارہ سنگا
Noun
بارہ سِنگھا ۔ ہرن ۔ سُرخ ہرن ۔
934.Hartshornn.
ہرن کا سینگ۔ کاکڑا سینگی
Noun
شاخِ آہو ۔ ہرن کا سینگ ۔ بارہ سنگھے کا سینگ ۔ ایمونیم کاربونیٹ ۔ جوہرِ نوشاد ۔
935.Harum-scarumAdjective
غیر ذِمّہ دار ۔ عاقبت نا اندیش ۔ کم فہم ۔ بے دھڑک ۔
936.HaruspexNoun
ٹُونا ٹوٹکا کرنے والا ۔ عامِل ۔ جادو کرنے والا ۔
937.HaruspicyNoun
ٹُونا ٹوٹکا ۔ مَنتر جَنتر ۔ جادُو ۔
938.Harvard classificationNoun
کِسی سِتارے سے خارِج ہونے والی روشنی کو ایک طیف میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔
939.Harvestn.
1. کھیتی کاٹنے کا وقت۔ فصل۔ ساکھ
2. اناج۔ جنس۔ پیداواری۔ تیار فصل
3. پھل۔ حاصل۔ ثمرہ
v. a.
فصل کاٹنا۔ غلہ انبار کرنا
ہارويسٹ ۔ تيار فصل ۔
Noun
پیداوار ۔ حاصِل ۔ تیّار فصل ۔ پَکّی ہوئی فصل کاٹنے کا عمَل ۔
940.Harvest homeNoun
فصل کاٹ کر گھر لانے کا عمَل ۔ فصل کا تہوار ۔ بیساکھی کا تہوار ۔
941.Harvest miteNoun
جِلد دودہ ۔ چگو ۔ ایک بہت چھوٹا کیڑا جو اِنگلِستان میں موسم خِزاں میں پایا جاتا ہے ۔
942.Harvest moonNoun
خریفی چاند ۔ ماہِ حصید ۔ فصلی چاند ۔ موسمِ خزاں کا چاند ۔
Noun
خریفی چاند ۔ فصلی چاند ۔
943.HarvestableAdjective
قابلِ قطع ۔ کاٹنے کے لیے تیّار ۔
944.Harvestedn.
1. کھیتی کاٹنے کا وقت۔ فصل۔ ساکھ
2. اناج۔ جنس۔ پیداواری۔ تیار فصل
3. پھل۔ حاصل۔ ثمرہ
v. a.
فصل کاٹنا۔ غلہ انبار کرنا
ہارويسٹ ۔ تيار فصل ۔
Noun
پیداوار ۔ حاصِل ۔ تیّار فصل ۔ پَکّی ہوئی فصل کاٹنے کا عمَل ۔
945.Harvestern.
کھیت کاٹنے والا آلہٴ درو۔ کھیت کاٹنے کی مشین
Noun
دروکار ۔ حصید کار ۔ آلہِ درو ۔ فصل کاٹنے والا ۔ فصل کاٹنے والی مشین ۔
946.Harvestersn.
کھیت کاٹنے والا آلہٴ درو۔ کھیت کاٹنے کی مشین
Noun
دروکار ۔ حصید کار ۔ آلہِ درو ۔ فصل کاٹنے والا ۔ فصل کاٹنے والی مشین ۔
947.HarvestflyNoun
جھینگر ۔ مگسِ حصید ۔ سُرخی مائل بھورے رنگ کا شمالی امریکا کا جھینگر ۔
948.Harvesthomen.
1. راگ جو کسان کھلیان کے وقت گاتے ہیں۔ لائی کا گیت
2. فصل کاٹنے کا وقت
949.Harvestingn.
1. کھیتی کاٹنے کا وقت۔ فصل۔ ساکھ
2. اناج۔ جنس۔ پیداواری۔ تیار فصل
3. پھل۔ حاصل۔ ثمرہ
v. a.
فصل کاٹنا۔ غلہ انبار کرنا
ہارويسٹ ۔ تيار فصل ۔
Noun
پیداوار ۔ حاصِل ۔ تیّار فصل ۔ پَکّی ہوئی فصل کاٹنے کا عمَل ۔
950.HarvestmanNoun
دروکار ۔ فصل کاٹنے والا ۔ فلن گیدا خاندان کی کوئی سی لمبی ٹانگوں والی مکڑی ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.