English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Hailstonen.
اولا۔ پتھر۔ ژالہ
202.Hailstonesn.
اولا۔ پتھر۔ ژالہ
203.Hailstormn.
آندھی اولا۔ آندھی پتھر۔ ژالہ باری
204.Hailstormsn.
آندھی اولا۔ آندھی پتھر۔ ژالہ باری
205.Hailyadj.
اولے کا۔ پتھر کا
206.Hairn.
1. بال۔ کیس۔ مو۔ رواں۔ رونگٹا
2. رواں۔ رونگٹا۔ خار۔ کانٹے
3. بال سی کمانی
Noun
بال ۔ مُو ۔ شعر ۔ رُواں ۔ پَشم ۔ گیسو ۔
Noun
بال ۔ اِنسانی جِسَم پر تَمام حِصّوں پر ہوتا ہے
Noun
شعر ۔ مو ۔ بال ۔ رویال ۔ بال کی جڑ ایک جراب یا غدود میں ہوتی ہے ۔
207.Hair breadthNoun
بال برابر ۔ بال کا قَطر ۔ بال کی موٹائی ۔ ذرا سا فاصلہ ۔
208.Hair of the dog tahat bit oneردِّ خُمار مے ۔ ایک قِسم کی شراب جو خُمار مے کا رَدّ ہے ۔ خُمار شِکَن ۔
209.Hair raiserNoun
سَنسَنی خیز ادَب پارہ ۔ میلو ڈرامہ ۔ سَنسَنی پھیلانے والا ۔
210.Hair sealNoun
بال دار دریائی گھوڑا ۔ بغیر کانوں کے دریائی بَچھڑے کی ایک قِسم ۔
211.Hair shirtNoun
کتائی قمیض ۔ صُوف لَبادہ ۔ دَلق ۔ گُدڑی ۔
212.Hair spaceNoun
دھاتی پَتری ۔ دھات کی باریک پَتری جِس سے حَروف ، اِلفاظ اور علامات علیحدہ علیحدہ کیے جاتے ہیں ۔
213.Hair-raisingAdjective
سَنسَنی خیز ۔ رونگٹے کھَڑے کرنے والا ۔ وحشتناک ۔ پُر وحشَت ۔ خوف ناک ۔
214.Hairband ہیر بینڈ
215.Hairbreadthn.
بال برابر فاصلہ۔ انچ کا اڑتالیسواں حصہ
216.Hairbreadthsn.
بال برابر فاصلہ۔ انچ کا اڑتالیسواں حصہ
217.Hairbrushn.
بال صاف کرنے کا برش
Noun
شانہ ۔ کَنگھا ۔ کَنگھی ۔ بال سَنوارنے کا بَرش ۔
218.Hairbrushesn.
بال صاف کرنے کا برش
Noun
شانہ ۔ کَنگھا ۔ کَنگھی ۔ بال سَنوارنے کا بَرش ۔
219.Hairclothn.
کمبل۔ بال دار کپڑا
Noun
بُکرَم ۔ گھوڑے یا اونٹ کے بالوں سے بنا ہُوا کَپڑا جو زیادہ تَر فَرنیچر کی پوشِش یا پَردے وغیرہ کو کڑا کرنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
220.Hairclothsn.
کمبل۔ بال دار کپڑا
Noun
بُکرَم ۔ گھوڑے یا اونٹ کے بالوں سے بنا ہُوا کَپڑا جو زیادہ تَر فَرنیچر کی پوشِش یا پَردے وغیرہ کو کڑا کرنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
221.HaircutNoun
حَجامَت ۔ بال کاٹنے ، چھوٹے کرنے یا بنانے کا عمَل ۔ حَجامَت کا انداز ۔
222.HairdoNoun
بال بنانے کی وضع ۔ کَنگھی چوٹی ۔ مانگ پَٹّی ۔ سَنوارے ہوۓ بال ۔
223.Hairdressern.
بال بنانے والا۔ نائی۔ حجام
Noun
مُشّاط ۔ مُشّاطہ ۔ عورت کے بال بنانے والا ۔ حَجّام ۔ نائی ۔
224.Hairdressersn.
بال بنانے والا۔ نائی۔ حجام
Noun
مُشّاط ۔ مُشّاطہ ۔ عورت کے بال بنانے والا ۔ حَجّام ۔ نائی ۔
225.Hairdye خضاب۔ وسمہ
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.