English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Ichnographyn.
پٹ نقشہ عمارت کا جس سے اس کی صحیح ماپ معلوم ہو۔ خاکہ کشی۔ نقشہ کشی
Noun
طراحی ۔ خاکہ کشی ۔ عمارت کا زمينی خاکہ
77.IchnologicalAdjective
عِلمِ رَکازِ قَدم سے مُتعلِّق
78.IchnologyNoun
علمِ رکازِ قدم ۔ جانوروں کے متحجر نقوش قدم کا مطالعہ
79.Ichorn.
1. زہراب یا زرداب جو دیوتاؤں کی رگوں میں ہوتا ہے
2. پنچھا۔ کچ لہو۔ مواد
Noun
زہراب ۔ زرد آب ديوتا ۔ زرد آب ديوتا کا خون
80.Ichorousadj.
زرداب یا زہراب کا سا۔ آبی۔ پنیلا۔ کچ لہو بھرا ہوا
Adjective
زرد آبی ديوتا کا ۔ زردابی ۔ اثيری سَيّال والا ۔
81.Ichthyoid, ichtyoidalAdjective
ماہی ۔ خصلت ۔ مچھليوں جيسی خصوصيات کا حامل
82.IchthyolNoun
یہ اکتھَمول کی تیاری کا تِجارتی نام ہے
83.IchthyologicalAdjective
سمکياتی ۔ علمِ ماہيان سے متعلق
84.IchthyologistNoun
ماہرِ سمکيات ۔ عالم علمِ ماہيات
85.IchthyologyNoun
سمکيات ۔ علمِ ماہيان ۔ حيوانيات کی ايک قسم
86.IchthyomisNoun
ماہی مرغ ۔ پرندوں کی ايک معدوم جنس
87.IchthyophagousAdjective
آکلِ سمک ۔ ماہی خور ۔ مچھلی خور
88.IchthyosaurNoun
ماہی سوسمار ۔ ماہی سوسماراں سلسلے کا ايک فرد
89.IchthyosaurianNoun, Adjective
ماہی سوسماری
90.IchthyosisNoun
عضاب ۔ داء الحيہ ۔ ماہی جلدی ۔
Noun
سَمَک جِلدی ۔ خُشَک اور سَکیلی کھال ۔ مَچھلی والی جِلد
91.IchthyoticAdjective
داءالحيہ ميں مبتلا يا اس سے متعلق
92.Ichtyologyn.
مچھلیوں کا علم۔ مچھ کچھ بدیا
93.Iciclen.
برف کی قلم یا لمبا ٹکڑا
Noun
قلمِ يخ ۔ قلمِ برف کا مخروطی معلق
94.Iciclesn.
برف کی قلم یا لمبا ٹکڑا
Noun
قلمِ يخ ۔ قلمِ برف کا مخروطی معلق
95.Icieradj.
1. برف کا۔ برف کا بنا ہوا
2. سرد۔ ٹھنڈا۔ ٹھر دار
3. بے پرواہ۔ بے غرض۔ سرد مہر
Adjective
سخت سرد ۔ برفانی ۔ برف دار ۔
96.Iciestadj.
1. برف کا۔ برف کا بنا ہوا
2. سرد۔ ٹھنڈا۔ ٹھر دار
3. بے پرواہ۔ بے غرض۔ سرد مہر
Adjective
سخت سرد ۔ برفانی ۔ برف دار ۔
97.IcilyAdverb
سرد مہری سے ۔ بے تعلقی سے ۔
98.IcinessNoun
سرد مہری ۔ بے حسی ۔ سرد مہری کا رويہ
99.Icingn.
پاگ۔ کھانڈ کا غلاف
Noun
(آئس ہاکی) کھلاڑی کا اپنے دفاعی علاقے سے گيند مخالف کی گول لائن کے پيچھے پھينکنے کا عمل
n.
برف۔ پالا۔ کل کی برف۔ آب منجمد۔ مجازاً۔ خاموشی، سرد مہری
Noun
برف ۔ يخ ۔ ثلج ۔
100.Icingsn.
پاگ۔ کھانڈ کا غلاف
Noun
(آئس ہاکی) کھلاڑی کا اپنے دفاعی علاقے سے گيند مخالف کی گول لائن کے پيچھے پھينکنے کا عمل
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.