English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next
526.John bullNoun
جان بُل ۔ انگريز ۔ انگريزی قَوم اور اِنگلِستان کی مُشَخَّص صُورَت ۔
527.John bullishAdjective
انگريزوں والی ۔ انگريزی جيسی ۔ انگريزی انداز ميں ۔
528.John bullismNoun
انگريزِيَت ۔ انگريزی قَومِيَت ۔
529.John doeNoun
فَلاں ۔ قانُونی کاروائی سے مُستَعمِل بے نام ۔
530.John hancockNoun
کِسی کے دَستَخَط ۔ غير مَعمُولی لَمبے اور واضع دَستَخَط ۔
531.John henryNoun
(بول چال) کِسی کے دَستَخَط ۔ جان ہُنری ۔
532.JohnnyNoun
جوان ۔ يار ۔ آدمی ۔ شَخص ۔ ساتھی ۔ چھيلا ۔
533.Johnny rebNoun
امريکی خانَہ جَنگی کا باغی فَوجی ۔
534.Johnny-jump-upNoun
جانی جَمپ اپ ۔ جَنگَلی پُنزی ۔
535.JohnnycakeNoun
جانی کيک ۔ گيہوں يا مَکَئی کا کيک ۔
536.Johnson grassNoun
جانسَن گھاس ۔ جانوروَں کے چارے کے لِيے ايک لَمبی سَدا بَہار گھاس ۔
537.JohnsoneseNoun
اسلُوبِ جانسَن ۔ پُر شِکوَہ اور فِکر انگيز اسلُوب يا طَرز ۔ اسلُوبِ جَليل ۔
538.JohnsonianAdjective
ڈاکٹَر جانسَن کی تَحرير کی خَصُوصِيَت کا حامِل ۔
539.JohnsonianismNoun
جانسونِيَت ۔ ڈاکٹر جانسَن کے اسلُوب کی قَدَر دانی ۔
540.Johny-on-the-spotNoun
ہَمَہ وَقت حاضَر شَخص ۔ وہ شَخص جو ہَر وَقت کام اور مَدَد کے لِيے حاضَر ہو ۔
541.Joinv. a.
1. اکھٹا کرنا۔ جوڑنا۔ گانٹھنا۔ ملانا۔ سانٹھنا۔ متفق کرنا۔
2. لگانا۔ سٹانا۔ چپکانا۔ ملانا۔ شامل کرنا۔ وصل کرنا۔ پیوستہ کرنا۔
3. مقابلہ کرنا۔ آمنا سامنا کرنا۔ مٹھ بھیڑ کرانا۔ بھڑانا۔ لڑانا۔
v. n.
1. جٹنا۔ شامل ہونا۔ پیوند ہونا۔ گٹھنا۔ متفق ہونا۔ اکٹھا ہونا۔ متحد ہونا۔ رشتہ جوڑنا۔ مربوط ہونا۔
2. سازش کرنا۔ سمبندھ کرنا۔ شریک کرنا۔
n.
نقطہٴ اتصال۔ مقام اتصال۔ ملنے کی جگہ۔ سنگم۔
جوائن ۔ جوڑنا ۔ مِلانا ۔
Verb
جوڑنا ۔ مِلانا ۔ لَگانا ۔ مِلاپ کَرنا ۔ داخِل ہونا ۔ ممبَر بَننا ۔
542.Join battleVerb, Phrase
لَڑائی کے لِيے آمنے سامنے آنا ۔
543.Join issueمُشتَرکَہ طَور پَر کوئی مُعاملَہ فيصلے کے لِيے پيش کَرنا ۔ بحَث ميں شامِل ہونا ۔
544.JoinableAdjective
جوڑنے کے قابِل ۔ مِلاپ کے قابِل ۔ شِرکَت پَذير ۔ مُتحِد ہونے کے قابِل ۔
545.Joindern.
ملاؤ۔ جوڑ۔ ضمیمہ
Noun
جوڑنے کا عمَل ۔ کِسی مُقَدّمے کے فَريقوں کا اِتحاد ۔
546.Joinedv. a.
1. اکھٹا کرنا۔ جوڑنا۔ گانٹھنا۔ ملانا۔ سانٹھنا۔ متفق کرنا۔
2. لگانا۔ سٹانا۔ چپکانا۔ ملانا۔ شامل کرنا۔ وصل کرنا۔ پیوستہ کرنا۔
3. مقابلہ کرنا۔ آمنا سامنا کرنا۔ مٹھ بھیڑ کرانا۔ بھڑانا۔ لڑانا۔
v. n.
1. جٹنا۔ شامل ہونا۔ پیوند ہونا۔ گٹھنا۔ متفق ہونا۔ اکٹھا ہونا۔ متحد ہونا۔ رشتہ جوڑنا۔ مربوط ہونا۔
2. سازش کرنا۔ سمبندھ کرنا۔ شریک کرنا۔
n.
نقطہٴ اتصال۔ مقام اتصال۔ ملنے کی جگہ۔ سنگم۔
جوائن ۔ جوڑنا ۔ مِلانا ۔
Verb
جوڑنا ۔ مِلانا ۔ لَگانا ۔ مِلاپ کَرنا ۔ داخِل ہونا ۔ ممبَر بَننا ۔
547.Joinern.
1. جوڑنے والا
2. چھت پاٹنے والا۔ بڑھئی ۔ نجار۔ ترکھان
Noun
جوڑنے والا ۔ مِلاپ کَروانے والا ۔ مِلانے والا ۔ بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔
548.Joineriesn.
بڑھئی کا کام
Noun
لَکڑی کا کام ۔ فَرنيچَر ۔ بَڑھَئی کا پيشَہ ۔
549.Joinersn.
1. جوڑنے والا
2. چھت پاٹنے والا۔ بڑھئی ۔ نجار۔ ترکھان
Noun
جوڑنے والا ۔ مِلاپ کَروانے والا ۔ مِلانے والا ۔ بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔
550.Joineryn.
بڑھئی کا کام
Noun
لَکڑی کا کام ۔ فَرنيچَر ۔ بَڑھَئی کا پيشَہ ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.