English to Urdu Translation
k found in 839 words & 34 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next | ||
551. | Kittened | v. n. بلی کا بچہ دینا یا بیانا n. بلی کا بچہ۔ بلوٹا Noun بَلُونگڑا ۔ بِلّی کا بَچَّہ ۔ چھوٹی بِلّی ۔ نوخيز بِلّی ۔ چُلبُلی لَڑکی ۔ |
552. | Kittening | v. n. بلی کا بچہ دینا یا بیانا n. بلی کا بچہ۔ بلوٹا Noun بَلُونگڑا ۔ بِلّی کا بَچَّہ ۔ چھوٹی بِلّی ۔ نوخيز بِلّی ۔ چُلبُلی لَڑکی ۔ |
553. | Kittenish | Adjective بِلّی کے بَچّے کی مانِند ۔ کھيلنے کا شَوقين ۔ مَعصُوم کھلَنڈرا ۔ شوخ ۔ |
554. | Kittenishly | Adverb کھلَنڈرے پَن سے ۔ شوخی سے ۔ |
555. | Kittenishness | Noun کھلَنڈرا پَن ۔ شوخی ۔ چُلبُلا پَن ۔ |
556. | Kittens | v. n. بلی کا بچہ دینا یا بیانا n. بلی کا بچہ۔ بلوٹا Noun بَلُونگڑا ۔ بِلّی کا بَچَّہ ۔ چھوٹی بِلّی ۔ نوخيز بِلّی ۔ چُلبُلی لَڑکی ۔ |
557. | Kitting | n. 1. برتن۔ رخت سفر۔ کپڑے وغیرہ 2. سارنگی Noun کِٹ ۔ اوزاروں يا دُوسرے سازو سامان کا مَجمُوعہ سيٹ ۔ |
558. | Kittiwake | Noun ايک قِسم کی مُرغابی ۔ مُرغابی نُما سَمَندَری پَرِندَہ ۔ |
559. | Kittle | Verb گُدگُدانا ۔ اُبھارنا ۔ پَريشان کَردينا ۔ گُدگُدی کَرنا ۔ |
560. | Kitty | Noun ڈھير ۔ رُوپوں يا دُوسری اشيا کی ڈھيری ۔ (بَرطانوی) قيد خانَہ يا جيل ۔ |
561. | Kiva | Noun کيوا ۔ امريکی اِنڈِيَنز کا پَتھَر سے بَنايا گَيا ايوان ۔ |
562. | Kiwanian | Noun, Adjective کوئی ايک کيوانی يا کيوانی کی طَرَح کا ۔ |
563. | Kiwanis | Noun کيوانی ۔ پُورے کينيڈا اور امريکا ميں موجُود مَردانَہ کَلَبوں کی ايک رَضاکار تَنظيم ۔ |
564. | Kiwi | Noun کيوی ۔ لَنڈورا پَرِندَہ ۔ نيوزی لينڈ کا پَرواز نَہ کَر سَکنے والا پَرِندَہ ۔ |
565. | Klan | Noun کوکلَس کلان نامی خُفيَہ تَنظيم کی ايک شاخ ۔ |
566. | Klanism | Noun کلانِيَت ۔ |
567. | Klansman | Noun کوکلَس کلان تَنظيم کا رُکَن ۔ |
568. | Klatch, klatsch | Noun کلاچ ۔ چوپال ۔ گَپ شَپ يا ہَلکی پھُلکی بات چيت کے لِيے لوگوں کا اِجتِماع ۔ سَماجی اِکَٹھ ۔ بے فِکروں کی ٹولی ۔ چَنڈال چوکڑی ۔ |
569. | Klebs-loeffler bacillus | خَنّاق کا ایک جَوثُومَہ |
570. | Kleptomania | Greek چوری کا جَنُون ۔ دَماغی خَرابی کے سَبَب چوری کَرنا |
571. | Kleptomania, cleptomania | Noun (نَفسِيات) جُنُونِ سَرقَہ ۔ خَبطِ دُزدی ۔ ايک مَرض جِس ميں اِنسان مُعاشی ضَرُورَت کے بَغير چوری کی خَواہِش يا چوری کَرتا ہے ۔ |
572. | Kleptomaniac | Noun مَجنُونِ سَرقَہ ۔ جِسے چوری کا ليکا ہو ۔ خَبطی چور ۔ |
573. | Klick | v. n. ٹٹکارنا۔ ٹٹکاری دینا |
574. | Klieg eyes, kleig eyes | Noun آشوبِ چَشم ۔ وَرمِ چَشم ۔ تيز روشنی کی وَجَہ سے آنکھوں سے پانی کا بَہاو ۔ |
575. | Klieg light, kleig light | Noun بہَت تيز روشنی کا قَوسی بَلب ۔ |
k found in 839 words & 34 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.