English to Urdu Translation
k found in 839 words & 34 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 33 34 Next | ||
776. | Kooky | Adjective خَبطی ۔ ہونَق ۔ جُنُونی ۔ |
777. | Koplik`s spots | خَسرَہ کے حَملے کے پہلے ایّام میں مُنہ کے اندَر چھوٹے سَفَید نِشان |
778. | Koran | قرآن ۔ مسلمانوں کی مقدس کتاب ۔ ايک الہامی کتاب جو اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی محمد صلی اللہ عليہ وسلم پر نازل کی ۔ Noun قرآن مَجيد ۔ اللہ کا کَلام جو وَحی کے ذَريعے اللہ کے رَسُول مُحَمَّد صَلٰی اللہ علَيہِ وَسَلَّم پَر نازَل ہُوا ۔ |
779. | Koranic | Adjective قُرآنی ۔ |
780. | Korean | Noun, Adjective کورِيَن ۔ کورِيائی ۔ کورِيا کا باشِندَہ يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
781. | Korsacoff`s psychosis syndrome | ہَذیانی کَفیَت ۔ الکوحَل کی زیادتی کی وجہ سے زہریلے پن کی حَالَت |
782. | Kosher, kasher | Adjective کوشَر ۔ حَلال شُدَہ ۔صَحيح ۔ جائز ۔ |
783. | Koto | Noun کوٹو ۔ آلہ موسيقی ۔ جِس کے تيرَہ تار آواز پيدا کَرنے والے حِصّے تَک لَگے ہوتے ہيں ۔ |
784. | Kotri-railway station | کوٹری ريلوے جنکشن ۔ |
785. | Kow tow | Verb کوٹو ۔ جھُکنا ۔ خَميدَہ ہونا ۔ کورنِش بَجا لانا ۔ عِزَّت و اِحتَرام کے لِيے ماتھا ٹيکنا ۔ |
786. | Kraal | Noun باڑا ۔ مويشِيوں کا باڑَا ۔ افريقی ديہات ۔ |
787. | Krabbe`s disease | ذہنی پَسماندگی کا ایک مَرض |
788. | Kraft | Noun کرافٹ کاغَذ ۔ خاکی کاغَذ ۔ مَضبُوط بھُورے رَنگ کا کاغَذ ۔ |
789. | Krait | Noun کرايت ۔ بينگرُوس جِنس کے زہريلے سانپوں کی ايک قِسم ۔ |
790. | Kraken | Noun کراکَن ۔ اسکينڈے نيويا کی ايک داستانی سَمَندَری بَلا ۔ |
791. | Krater, crater | Noun پيالَہ يا کھُلے مُنھ کا بَرتَن ۔ |
792. | Kration | Noun کے راشَن ۔ جَنگِ عظيم دوم ميں ہَنگامی اِستِعمال کے لِيے تَيّار کَردَہ خوراک کا بَند ڈِبَّہ ۔ |
793. | Kraurosis valve | پَژمَردَگی ۔ فَروج ۔ ویجائینَل اِنٹرائٹَس کی تَباہ کُن حَالَت |
794. | Kraurosis vulvae | بَیضَہ دان کا ثانوی ناسُور ۔ اوّلی بَڑھاو مِعدَہ میں ہوتا ہے |
795. | Kraut | Noun کراوٹ ۔ جَرمَن فَوجی کے لِيے اِستِعمال ہونے والی تَحقير آميز اِصطَلاح ۔ |
796. | Kremlin | Noun کريملِن ۔ سوويت حُکُومَت ۔ رُوسی شہَر کا حِصار يا قَلعہ ۔ |
797. | Kremlinologist | Noun سَوويت شَناس ۔ وہ شَخص جو سوويت يُونِيَن کی حُکُومَتی پاليسیوں اور تَدابير کا ماہر ہو ۔ |
798. | Kremlinology | Noun سوويت شَناسی ۔ رُوس شَناسی ۔ |
799. | Kriegspill | Noun جَنگی ماڈَل ۔ عسکَری عُلُوم کی تَدريس کی غَرض سے تَيّار کِيا گَيا کھيل ۔ |
800. | Krill | Noun کرِل ۔ کھُلے سَمَندَروں ميں رہنے والا ايک خَول دار قَشری جانوَر ۔ |
k found in 839 words & 34 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 33 34 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.