English to Urdu Translation

kin found in 107 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
51.KinetoscopeNoun
حَرکَت نُما ۔
52.KinetoscopicAdjective
حَرکَت نُمايانَہ ۔
53.Kinfolk, kinsfolk, kinfolksNoun
خاندان ۔ قَرابَت دار ۔ رِشتَہ دار ۔
54.Kingn.
1. راجا۔ پادشاہ۔ شاہ۔ بھوپال۔ مہی پت۔ بھومپال۔ راؤ
2. میر۔ پادشاہ
3. بادشاہ۔ شاہ
کنگ ۔ بادشاہ ۔ شاہ ۔ ملک کا مذکر حکمران ۔
Noun
بادشاہ ۔ شاہ ۔ قَوم ۔ قَبيلَہ ۔ مُلک کا مُذَکَّر حُکَمران ۔
55.King charies spanielNoun
کِھلونا ۔ ایک چھوٹے کالے اور بھُورے رنگ والا کُتّے کی شکل کا کھِلونا ۔
56.King craftNoun
فَنِ سُلطانی ۔ بادشاہ وَقت کا فَنِ حُکَمرانی ۔ فَنِ حُکُومَت ۔
57.King james version, king james bibleNoun
کِنگ جيمز بائبَل ۔ اِنگلِستان کے حُکَمران جيمز اوَّل کا مُصدّقَہ انجيل کا انگريزی تَرجُمَہ جو ۱٦۱۱ء ميں شائع ہُوا ۔
58.King snakeNoun
(حيوانِيات) بَڑا سانپ ۔ ايک خاص بے زہَر بَڑا سانپ ۔
59.King trussNoun
بيل پايَہ ۔ ايسی چھَت جِس کے نيچے تين بَڑے بَڑے سُتُون لَگے ہوں ۔
60.King's English, n.
عمدہ انگریزی
61.King's evilNoun
(امراضِيات) کَنٹھمالا ۔ اورَنگ زيبی ۔ مُغلَنی پھوڑا ۔
62.King'sevil, n.
کنٹھ مالا۔ ارورنگ زیبی
63.King, s counselNoun
شاہی مُشیر قانُون ۔ بادشاہ کے مُشیر کے طَور پَر مُقرَّر کیے جانے والا مُمتاز ماہِر قانُون ۔
64.King, s englishNoun
شاہی انگریزی ۔ معیاری انگریزی ۔ انگریزی کا وہ محاورہ جِسے دَرُست معیاری سمجھا جاۓ ۔
65.King-size, king-sizedAdjective
غير مَعمولی بڑا ۔ مَعياری پيمانے سے بَڑا ۔
66.KingbirdNoun
ايک قِسم کا پيلو ۔ امريکا کا مَکھّی مار پَرِندَہ ۔ مَگس گير ۔
67.Kingbolt, kingpinNoun
بَڑا بولَٹ ۔ بَڑی چَٹخَنی ۔ ايک گاڑی کو دُوسری سے جوڑنے کے لِيے عمُودی کھونٹا ۔
68.Kingcraftn.
پادشاہی فطرت
69.Kingcupn.
ایک قسم کا پھول۔ گل صد برگ
Noun
گُلِ صَد بَرگ ۔ دَلدَلی گيندا ۔ گُلِ ساغَری ۔ گُلِ لالَہ ۔
70.Kingdomn.
1. پادشاہی۔ حکم۔ راج۔ پادشاہت۔ سلطنت
2. قلمرو۔ راج۔ ملک۔ مملکت
3. طبقہ۔ جگہ
71.KingdomlessAdjective
بے مُلک ۔ مُلک کے بَغير ۔ جِس کی کوئی سَلطَنَت نَہ ہو ۔
72.Kingdomsn.
1. پادشاہی۔ حکم۔ راج۔ پادشاہت۔ سلطنت
2. قلمرو۔ راج۔ ملک۔ مملکت
3. طبقہ۔ جگہ
73.Kingedn.
1. راجا۔ پادشاہ۔ شاہ۔ بھوپال۔ مہی پت۔ بھومپال۔ راؤ
2. میر۔ پادشاہ
3. بادشاہ۔ شاہ
کنگ ۔ بادشاہ ۔ شاہ ۔ ملک کا مذکر حکمران ۔
Noun
بادشاہ ۔ شاہ ۔ قَوم ۔ قَبيلَہ ۔ مُلک کا مُذَکَّر حُکَمران ۔
n.
عمدہ انگریزی
n.
کنٹھ مالا۔ ارورنگ زیبی
74.KingfishNoun
شاہ مَچھلی ۔ موم ماہی نَسَل کی خاص امريکی مَچھلی ۔
75.Kingfishern.
رام چڑیا
Noun
رام چِڑيا ۔ لَمبی مَضبُوط چونچ والا ماہی خور ، کِرم خور پَرِندَہ ۔
kin found in 107 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.