English to Urdu Translation

lac found in 96 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4  
76.Lacteousn.
بدن میں کیلوس پہنچانے والی نلی
adj.
متعلق شیر۔ دودھ سا۔ دودھیا۔ شیرنما۔ کیلوس دار۔ کیلوسی
77.Lactescencen.
دودھیا۔ دودھ کے رنگ۔ دودھیاپن۔ شیرنمائی۔ کیلوس
78.Lactescence, lactescencyNoun
دُودھيا پَن ۔ لَبنِيَت ۔ شيرِيَت ۔ شيرَہ دہی ۔ شير داری ۔
79.Lactescentadj.
دودھیل۔ دودھیا۔ شیر دار۔ کیلوس دار
Adjective
دُودھيا ۔ دُودھ پيدا کَرنے والا ۔ شير خيز ۔
80.LacticAdjective
دُودھ سے مُتعلِق ۔ دُودھ سے پيدا شُدہ ۔
81.Lactic acidدُودھ کا تَیزَاب
Noun
(حَياتی کيمِيا) دُودھ کا تيزاب ۔ ليکٹِک تيزاب ۔
82.Lactiferousadj.
دودھ پہنچانے والا۔ دودھ دینے والا۔ شیردار۔ کیلوس دار
Latin
شیر آوَر ۔ دُودھ پَیدا کَرنا
Adjective
شير آوَر ۔ ۔ شير خيز ۔ لَبَن دار ۔ شير دار ۔
83.Lactobacillusایک بَڑا گرام مَثبَت سَلاخی جَراثیم جو کاربو ہائیڈرَیٹس کی تَخمیر کَر کے ایسَڈ بَناتا ہے
Noun
عصا نُما بيکٹيريا ۔ جو دُودھ اور شَکری اجزا کے خَمير ميں دُودھ کا تيزاب پيدا کَرتا ہے ۔ شير جَرثُومَہ ۔
84.LactogenicLatin
شیراز۔ دُودھ کی پَیدا وار کو تحریک دَینا
Adjective
شير زا ۔ شير آوَر ۔
85.Lactometern.
دودھ جانچ شیشی۔ شیر پیما
Greek, Latin
دُودھ کے مَخصُوص وَزَن کی پَیمائش کے لیے ایک آلَہ
86.LactoneNoun
ليکٹون ۔ ايک ہائيڈرائڈ کے طَبقَہ ميں سےکوئی ايک جو ہائيڈروکسی ايسَڈ ميں سے حاصِل ہو ۔
87.LactonicAdjective
ليکٹون سے مُتعلِق ۔ ليکٹونی ۔
88.Lactoseقَند شیر ۔ مِلک شُوگَر ۔ یہ شَکَّر دُودھ میں پائی جاتی ہے ۔ کھانڈ جو ماں اور گائے کے دُودھ میں عام پائی جاتی ہے
89.Lactose, milk sugar, sugar of milkNoun
(حَياتی کيمِيا) ليکٹوز ۔ لَبنی شَکَّر ۔ شَکَّر شير ۔ قَندِ شير ۔
90.Lacunan.
خلو۔ خلل۔ رخنہ۔ خالی جگہ۔ کھڑا
Latin
جوف ۔ خُلیوں کے دَرمیان جگہ
Noun
حَفريزَہ ۔ رَختَہ ۔ خالی جَگَہ ۔ وَقفَہ ۔ جوف يا قَعر ۔
91.Lacunaen.
خلو۔ خلل۔ رخنہ۔ خالی جگہ۔ کھڑا
Latin
جوف ۔ خُلیوں کے دَرمیان جگہ
Noun
حَفريزَہ ۔ رَختَہ ۔ خالی جَگَہ ۔ وَقفَہ ۔ جوف يا قَعر ۔
92.Lacunal, lacunar, lacunaryAdjective
خَلائی ۔ جوفی ۔ قَعری ۔ حَفريزی ۔ خَلا سے مُتعلِق ۔
93.LacunarNoun
فَنِ تَعمير ۔ وہ گُنبَد يا چھَت جِس ميں جوف دار دِلّے يا حاثطَہ بَند کوٹھياں ہوں ۔
94.Lacunasn.
خلو۔ خلل۔ رخنہ۔ خالی جگہ۔ کھڑا
Latin
جوف ۔ خُلیوں کے دَرمیان جگہ
Noun
حَفريزَہ ۔ رَختَہ ۔ خالی جَگَہ ۔ وَقفَہ ۔ جوف يا قَعر ۔
95.LacustrineAdjective
تالابی ۔ غَديری ۔ خَليجی ۔ جھيل کا يا جھيل سے مُتعلِق ۔
96.LacyAdjective
فيتے سا ۔ فيتے کا ۔
lac found in 96 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.