English to Urdu Translation

leg found in 109 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
51.Legging, legginNoun
پاجامَہ ۔ ٹانگ کی حِفاظَت يا پوشِش ۔ ساق پوش اور اُوپَر کا لِباس ۔
52.LeggyAdjective
پَتلی اور لَمبی ٹانگوں والا ۔ لَم ٹَنگا ۔ بہَت لَمبی ٹانگوں والا ۔
53.LeghornNoun
ليگارن ۔ پالتُو مُرغی کی ايک بحيرَہ رُوم سے مَنسوب نَسَل ۔
54.Legibilitiesn.
صاف یا واضح ہونا
Noun
خَوانَہ پَذيری ۔ صَفائی ۔ وَضاحَت ۔ خُوش خَطی ۔
55.Legibilityn.
صاف یا واضح ہونا
Noun
خَوانَہ پَذيری ۔ صَفائی ۔ وَضاحَت ۔ خُوش خَطی ۔
56.Legibleadj.
1. پڑھنے جوگ۔ مایقرا۔ جو پڑھا جاسکے
2. ظاہر۔ پرگھٹ۔ واضح
Adjective
خَوانا ۔ جسے پَڑھا جا سَکے ۔ واضِح ۔ قابِلِ خَواندگی ۔ جِسے فوراً محسُوس کِيا جا سَکے ۔
57.Legiblyadv.
صاف صاف
Adverb
واضِح طَور پَر ۔ صاف طَور پَر ۔ صاف صاف ۔
58.Legionn.
1. فوج۔ سپاہ۔ لشکر
2. دل ۔ بھیڑ۔ انبوہ
Noun
جَم غَفير ۔ قَديم رُومی پِيادَہ ۔ لَشکَر ۔ بَڑا فَوجی اِجتِماع ۔
59.Legion of honorNoun
ايک اعزاز جو فرانس ميں نِپولِيَن اوَّل نے قائم کِيا تھا ۔
60.Legion of meritNoun
امَن يا جَنگ کے زَمانے ميں نُماياں خِدمات انجام دينے والے شَخص کو دِيا جانے والا تَمغا ۔
61.Legionariesadj.
فوجی۔ فوج کے متعلق
n.
فوج کا آدمی۔ جوان سپاہی
Adjective
ليجَن سے مُتعلِق ۔ لَشکَر سے مُتعلِق ۔ فَوج کے مُتعلِق ۔
62.Legionaryadj.
فوجی۔ فوج کے متعلق
n.
فوج کا آدمی۔ جوان سپاہی
Adjective
ليجَن سے مُتعلِق ۔ لَشکَر سے مُتعلِق ۔ فَوج کے مُتعلِق ۔
63.LegionnaireNoun
لَشکَر کا رُکَن ۔
64.Legionnaire's diseaseNoun
ليجينَر مَرض ۔ نَمُونِيے کی ايک قِسم ۔
65.Legionsn.
1. فوج۔ سپاہ۔ لشکر
2. دل ۔ بھیڑ۔ انبوہ
Noun
جَم غَفير ۔ قَديم رُومی پِيادَہ ۔ لَشکَر ۔ بَڑا فَوجی اِجتِماع ۔
66.Legislatev. n.
قانون یا آئین بنانا یا وضع کرنا
Verb
قانُون بَننا ۔ قانُون وَضع ہونا ۔ قانُون سازی ہونا ۔
67.Legislatedv. n.
قانون یا آئین بنانا یا وضع کرنا
Verb
قانُون بَننا ۔ قانُون وَضع ہونا ۔ قانُون سازی ہونا ۔
68.Legislatesv. n.
قانون یا آئین بنانا یا وضع کرنا
Verb
قانُون بَننا ۔ قانُون وَضع ہونا ۔ قانُون سازی ہونا ۔
69.Legislatingv. n.
قانون یا آئین بنانا یا وضع کرنا
Verb
قانُون بَننا ۔ قانُون وَضع ہونا ۔ قانُون سازی ہونا ۔
70.Legislationn.
توضیع آئین یا قانون ۔ نرنیکار۔ وضع قوانین۔ قانون سازی۔ قوانین۔
Noun
قانُون سازی ۔ قانُون بَنانے يا وَضَع کَرنے کا طَريقِ کار ۔ وَضَع کَردَہ قَوانين ۔
71.Legislationsn.
توضیع آئین یا قانون ۔ نرنیکار۔ وضع قوانین۔ قانون سازی۔ قوانین۔
Noun
قانُون سازی ۔ قانُون بَنانے يا وَضَع کَرنے کا طَريقِ کار ۔ وَضَع کَردَہ قَوانين ۔
72.Legislativeadj.
1. قانون بنانے کا اختیار رکھنے والا۔ مقنن۔ اجتہادی۔ واضع آئین۔ قانون ساز
2. قانون بنانے متعلق۔
Adjective
قانُون ساز ۔ قانُون سازانَہ ۔ قانُون سازی کے اِختِيار کا حامِل ۔
73.Legislative assemblyNoun
مَجلِسِ قانُون ساز ۔
74.Legislative councilNoun
قانُون ساز مَجلِس ۔ ايوانِ بالا ۔
75.LegislativelyAdverb
قانُون سازی کے طَور پَر ۔
leg found in 109 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.