English to Urdu Translation

lo found in 720 words & 29 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Loblolly pine, loblollyNoun
جنوب مشرقی امريکا ميں اُگنے والا صنوبر کا درخت
77.LoboNoun
لوبو ۔ مغربی ايشيا ميں پايا جانے والا بھيڑيا ۔
78.LobotomyGreek
دَماغی بافت کا حِصَّہ ۔ جَذباتی مَریض کے سَرجیکَل عِلاج میں مُستَعمَل
Noun
لوبو ٹومی ۔ قص شگافی ۔ بعض نفسياتی بيماريوں کا علاج
79.Lobsv. a.
گرا دینا۔ جھکا د ینا۔( سست چلنا۔ بھدے پن سے چلنا یا دوڑنا)
n.
1. گنوار۔ اناڑی۔ بھدا آدمی
2. ڈھیلا۔ ڈلا۔ ڈھیم
لوب ۔ لو ۔
Verb
اونچے اِنحنا يا بلند قوس ميں پھينکنا ۔
80.LobscouseNoun
جہاز رانی ۔ شب ديگ ۔ دوپيازہ
81.Lobspoundn.
فقیروں کا قید خانہ
82.Lobstern.
جھینگا مچھلی
Noun
سرطانِ بحری ۔ جھينگا مچھلی
83.Lobster newburg, lobster new burghNoun
جھينگا مچھلی کے گوشت سے تيار کردہ کھانا ۔
84.Lobster potNoun
جھينگا جال ۔ لمبی پٹيوں والا لمبوترا جال ۔
85.Lobstersn.
جھینگا مچھلی
Noun
سرطانِ بحری ۔ جھينگا مچھلی
86.Lobular, lobuloseAdjective
گوشہ دار
87.LobuleGreek
فَصیص ۔ چھوٹا لوب ۔ لوب کا حِصَّہ
Noun
قصيص ۔ چھوٹا گوشہ ۔ گوشک ۔
88.Localadj.
1. مقام کا۔ متعلق بمقام۔ موقعے کا۔ مقامی
2. ملکی۔ دیسی
Adjective
مقامی ۔ کسی خاص مقام سے متعلق ۔
89.Local colorNoun
مقامی رنگ ۔ کسی مقام يا عہد کی امتيازی خصوصيات ۔
90.Local governmentNoun
مقامی حکومت ۔
91.LocaleNoun
اپنی خصوصيات کے حوالے سے کوئی مقام ۔
92.Localedadj.
1. مقام کا۔ متعلق بمقام۔ موقعے کا۔ مقامی
2. ملکی۔ دیسی
Adjective
مقامی ۔ کسی خاص مقام سے متعلق ۔
93.Localingadj.
1. مقام کا۔ متعلق بمقام۔ موقعے کا۔ مقامی
2. ملکی۔ دیسی
Adjective
مقامی ۔ کسی خاص مقام سے متعلق ۔
94.Localismn.
دیس بھاگا۔ (محدود وطن پرستی۔ محدود خیالی۔ مقامی محاورہ۔ مقامی رسم)
Noun
مقامی محاورہ يا زبان کی خصوصيت ۔ مقامی رواج
95.Localitiesn.
1. استھان۔ جگہ۔ ٹھور۔ ٹھاؤں
2. موقع۔ محل۔ جگہ۔ مقام
Noun
جائے وقوع ۔ کوئی حيثيت ، جگہ ، مقام يا علاقہ
96.Localityn.
1. استھان۔ جگہ۔ ٹھور۔ ٹھاؤں
2. موقع۔ محل۔ جگہ۔ مقام
Noun
جائے وقوع ۔ کوئی حيثيت ، جگہ ، مقام يا علاقہ
97.Localizationn.
مقام بندی۔ تعیین مقام۔ مرکز۔
Noun
کسی خاص مقام پر محدود کرنے کا عمل ۔
98.Localizationsn.
مقام بندی۔ تعیین مقام۔ مرکز۔
Noun
کسی خاص مقام پر محدود کرنے کا عمل ۔
99.Localizen.
مقامی رنگ میں رنگنا۔ مقامی بنا دینا۔ کسی مقام سے مختص کرنا
Latin
محدُود کَرنا ۔ زَخَم کی جگہ کا تَعَیَّن کَرنا ۔ پھَیلاو محدُود کَرنا
Verb
کسی خاص مقام پر مقرر کرنا ۔
100.Localizedn.
مقامی رنگ میں رنگنا۔ مقامی بنا دینا۔ کسی مقام سے مختص کرنا
Latin
محدُود کَرنا ۔ زَخَم کی جگہ کا تَعَیَّن کَرنا ۔ پھَیلاو محدُود کَرنا
Verb
کسی خاص مقام پر مقرر کرنا ۔
lo found in 720 words & 29 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.